#6768.15

مصنف : عبد الرحمن کشمیری

مشاہدات : 3479

زاد الخطباء جلد 16

  • صفحات: 487
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19480 (PKR)
(بدھ 10 اگست 2022ء) ناشر : مسجد ام القریٰ بروکلین نیو یارک

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت ہے جس  کےذریعے  ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے  افکار ونظریات  کا قائل بنانے کے لیے  استعمال کرتا ہے ۔ایک قادر الکلام خطیب اور شاندار مقرر مختصر وقت میں ہزاروں ،لاکھوں افراد تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے  اوراپنے   عقائد ونظریات ان تک منتقل کرسکتا ہے۔ خطباء حضرات  اور مقررین کی سہولت وآسانی کے لیے       اسلامی خطبات  پر مشتمل دسیوں کتب  منظر عام پر آچکی ہیں جن   سے استفادہ کر کے تھوڑا بہت پڑھا ہو ا شخص  بھی  درس  وتقریر اور  خطبہ جمعہ کی تیاری کرکے سکتا ہے ۔خطباء  ومبلغین اور دعاۃِ اسلام کےلیے  زادِراہ ،علمی مواد اور منہج سلف صالحین کےمطابق معلومات کاذخیرہ فراہم کرنا یقیناً عظیم عمل اوردینِ حق کی بہت بڑی خدمت ہے  اور واعظین  ومبلغین کا بطریق احسن  علمی تعاون  ہے۔ اردوزبان میں خطبات کے مجموعات میں اسلامی خطبات، خطباتِ محمدی ،خطبات ِنبوی،  زاد الخطیب،مولانا عبدالمنان راسخ کی کتبِ  خطبات اور بعض اہل علم  کے  ذاتی نام سے (خطبات آزاد ،خطبات  علامہ احسان الٰہی ظہیر ، خطبات یزدانی ،مواعظ طارق وغیر ھم ) خطبات کے مجموعات  قابلِ ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ زاد الخطباء‘‘ مولانا  حافظ عبد الرحمٰن کشمیری (فاضل تعلیم الاسلام ماموں کانجن ،خطیب  جامع مسجدام القریٰ۔بروکلین کے ان خطبات ِجمعہ  کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے   اسی مسجد میں پیش کیے  بعد ازاں انہوں نے ان  خطبات کو سال کے حساب سے  5؍جلدوں میں مرتب کیا ہے ایک جلد میں ایک سال کے خطبا ت موجود ہے ہیں  ۔دا الکفر میں  پیش کئے گئے ان خطبات  کے عناوین سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہان کن کن موضوعات کی ضرورت ہے یہ خطبات ان مسلمان مخاطبین کے لیے ہی نہیں  ہیں بلکہ اسلام  کی دعوت معلوم کرنےو الے  کے لیے بھی  مشعل راہ ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان خطبات  کو مولانا عبد الرحمن کاشمیری کے  لیے  صدقہ جاریہ بنائے اور ان کی اس کاو ش کو قبول فرمائے۔آمین۔ (م۔ا) 

مقدمہ

5

انسانی معاشرے کی طبقاتی تقسیم

7

کمزورایمان کی علامات

17

تجدیدِا یمان کیوں ضروری ہے؟

26

وقت کی اہمت اور قدروقیمت

37

وقت کی اہمیت وضرورت

46

اچھے انسان کا معیار معاشرے ے لیے مفیدومددگار

54

معاشرتی زندگی کے اصول وآداب

65

حرمت اذیتِ مسلم

75

جرم اذیتِ مسلم کی چند صورتیں اور ان کی سنگینی

85

اذیتِ مسلم جرمِ عظیم ہے

96

تحفظِ خواتین بل

105

فتنوں کی پہچان اور ا س سے بچاؤ کیسے؟

116

دین کی ضرورت واہمیت اور اس سے دوری کے اسباب

126

دین ہماری ضرورت ہے!

137

دین سے دوری کا ایک سبب نظریاتی جنگ

148

تزکیہ  وتربیت ضروری کیوں؟

158

ماہ شعبان کی اہمیت وفضیلت

167

ہماری عبادات کا ہماری زندگی پر اثرمفقود کیوں؟

179

ہماری عبادات  کاہماری زندگی پراثرمفقود کیوں؟

179

ہماری عبادات بےا ثرکیوں؟

187

رمضان المبارک ماہِ تزکیہ وتربیت

197

توبہ کی اہمیت

208

رمضان المبارک سے استفادہ نہ کرسکنے کی وجوہات

218

رمضان المبارک سے ستفادے کی راہ میں رکاوٹیں

229

رمضان المبارک میں ہم نے کیا کھویا اور کیاپایا؟

238

نصیب اپنا اپنا

248

عیدالفطر

258

رمضان المبارک کے بعد یک بیک ہمارارویہ کیوں تبدیل ہوگیا

267

انسان کا سب سے بڑا اعزازاس کا مقصدِ تخلیق

275

دین اسلام میں غیرت کی اہمیت وضرورت ( حصہ اوّل)

285

غیرت کی اہمیت وضرورت (حصہ دوم)

296

حکمت کا معنی ومفہوم اور اہمیت

305

حکمت کی اہمیت وضرورت

312

حکمت ایک قابلِ رشک نعمت ہے

325

عشرہ ذوالحجہ کے فضائل اور کرنے کے کام

335

عشرہ ٔ ذوالحجہ کی اہمیت وفضیلت

345

خطبہ عیدالأضحیٰ

355

حکمت کا انسان کی زندگی پراثر

360

گھریلو اختلافات کو کیسے سلجھایا جاسکتا ہے؟

371

کامیاب گھریلو زندگی کےا صول وآداب

381

گھریلو خوشگوار زندگی کا سب سے اہم  ضابطہ

389

کامیاب گھریلو زندگی کےا صول وآداب

381

گھریلو خوشگوار زندگی کا سب سے اہم ضابطہ

389

عورتوں کو ان کے خاوندوں کے لیے باعث سکون قرار دینے کا معنی؟

398

معاشرے میں بگاڑ کیوں پیدا ہوتا ہے؟

407

اخلاق وآداب کی ضرورت واہمیت

416

اخلاق وآداب انسان کی بنیاد معاشرتی ضرورت

425

اخلاق وآداب  کی موجودگی خوش سیرتی اور شائستگی کی دلیل

435

اخلا ق وآداب سے متصف ہونا کامیاب معاشرتی زندگی کا اک لازمہ

444

اخلاق وآداب  خلاصۂ دینِ اسلام

452

اپنے نفس کو آداب واخلاقِ حسنہ کا خوگر کیسے بنائیں

462

فکرِ آخرت

471

فکرِ آخرت اک بھولا ہواسبق

479

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28221
  • اس ہفتے کے قارئین 28221
  • اس ماہ کے قارئین 1702172
  • کل قارئین113309500
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست