#6768.14

مصنف : عبد الرحمن کشمیری

مشاہدات : 2860

زاد الخطباء جلد 15

  • صفحات: 557
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22280 (PKR)
(منگل 09 اگست 2022ء) ناشر : مسجد ام القریٰ بروکلین نیو یارک

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت ہے جس  کےذریعے  ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے  افکار ونظریات  کا قائل بنانے کے لیے  استعمال کرتا ہے ۔ایک قادر الکلام خطیب اور شاندار مقرر مختصر وقت میں ہزاروں ،لاکھوں افراد تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے  اوراپنے   عقائد ونظریات ان تک منتقل کرسکتا ہے۔ خطباء حضرات  اور مقررین کی سہولت وآسانی کے لیے       اسلامی خطبات  پر مشتمل دسیوں کتب  منظر عام پر آچکی ہیں جن   سے استفادہ کر کے تھوڑا بہت پڑھا ہو ا شخص  بھی  درس  وتقریر اور  خطبہ جمعہ کی تیاری کرکے سکتا ہے ۔خطباء  ومبلغین اور دعاۃِ اسلام کےلیے  زادِراہ ،علمی مواد اور منہج سلف صالحین کےمطابق معلومات کاذخیرہ فراہم کرنا یقیناً عظیم عمل اوردینِ حق کی بہت بڑی خدمت ہے  اور واعظین  ومبلغین کا بطریق احسن  علمی تعاون  ہے۔ اردوزبان میں خطبات کے مجموعات میں اسلامی خطبات، خطباتِ محمدی ،خطبات ِنبوی،  زاد الخطیب،مولانا عبدالمنان راسخ کی کتبِ  خطبات اور بعض اہل علم  کے  ذاتی نام سے (خطبات آزاد ،خطبات  علامہ احسان الٰہی ظہیر ، خطبات یزدانی ،مواعظ طارق وغیر ھم ) خطبات کے مجموعات  قابلِ ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ زاد الخطباء‘‘ مولانا  حافظ عبد الرحمٰن کشمیری (فاضل تعلیم الاسلام ماموں کانجن ،خطیب  جامع مسجدام القریٰ۔بروکلین کے ان خطبات ِجمعہ  کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے   اسی مسجد میں پیش کیے  بعد ازاں انہوں نے ان  خطبات کو سال کے حساب سے  5؍جلدوں میں مرتب کیا ہے ایک جلد میں ایک سال کے خطبا ت موجود ہے ہیں  ۔دا الکفر میں  پیش کئے گئے ان خطبات  کے عناوین سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہان کن کن موضوعات کی ضرورت ہے یہ خطبات ان مسلمان مخاطبین کے لیے ہی نہیں  ہیں بلکہ اسلام  کی دعوت معلوم کرنےو الے  کے لیے بھی  مشعل راہ ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان خطبات  کو مولانا عبد الرحمن کاشمیری کے  لیے  صدقہ جاریہ بنائے اور ان کی اس کاو ش کو قبول فرمائے۔آمین۔ (م۔ا) 

انتساب

5

تقریظ

9

مقدمہ

15

جشنِ سال نو اسلام کی نظر میں

39

اجنبی

49

حق اور باطل

58

تزکیہ نفس

67

پل صراط

77

حیا، معنی ،مفہوم اور قدر ومنزلت

88

شرم وحیا

98

ظلم

109

ظلم کی سنگینی

120

ظلم کی سنگینی اور چند صورتیں

127

اللہ تعالیٰ کی صفت ” دیکھنا“ معنی ومفہوم اور حقیقت

138

چند مذموم خصلتیں

148

رنج وغم کی حقیقت

158

تخلیقِ انسان کا مقصد اور حکمت

169

خوشگوارزندگی کے چند اُصول

180

روزمرہ پیش آمدہ مسائل کاحل

191

مصائب سے نجات کا راستہ

201

خوشگوار زندگی کا ضابطہ ۔۔۔بے مقصدکاموں سے اجتناب

211

استقبال رمضان

220

رمضان کی تیاری

231

رمضان سے فائدہ کیسے اٹھائیں؟

242

روزے کی قدرومنزلت کو جانیے

252

رمضان المبارک ۔نعمت وغنیمت

262

روزہ کی حقیقت واہمیت

272

رمضان سے فائدہ اٹھالیں

282

عیدالفطر

293

خطبۃ الجمعہ یوم العید

302

ماہ رمضان کی آمد پرحمد الٰہی

306

کامیابی کا معیار کیاہے؟

317

حقیقی کامیابی کیاہے؟

329

حقیقی کامیابی(1)

338

حقیقی کامیابی(2)

349

جسمانی صحت وطاقت کی اہمیت (حصہ اوّل)

360

جسمانی صحت کی اہمیت وضرورت(حصہ دوم)

371

موسم کو غنیمت جانو

382

قربان کا حقیقی معنی ومفہوم

964

عیدالاضحیٰ

404

ہدایت کا معنی ومفہوم اورا سباب وذرائع

417

قیامت سے غفلت  کے اسباب

428

مردانگی صفات کے حاملین کون؟ اور ان صفات کے مفقود ہونے کے اسباب

441

مردانگی صفات کے حاملین کون ؟ اور ان صفات کے مفقود ہونے کے اسباب

441

لوگوں کے عروج وزوال اور ان کا حل

452

شوقِ جنت فطرت ِ انسانی ہے

463

لوگوں کے عروج وزوال اور ان کا حل

452

شوقِ جنت فطرتِ انسانی ہے

463

جنت کا ثبوت اورا س کی وسعت

475

جنت کی نعمتوں کا ذکرخیر

486

جنت کی نعمتیں

496

جنت کی مزید نعمتیں

508

انسان کا مقام اورا ُس کی حیثیت ۔اُس کی سوچ اور نیت

519

اشرف مخلوق انسان یا فرشتے ؟

528

ظلم کی حقیقت اور اس کی سنگینی

539

ظلم کے بنیادی اسباب ووجوہات

549

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59486
  • اس ہفتے کے قارئین 290225
  • اس ماہ کے قارئین 1964176
  • کل قارئین113571504
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست