#599

مصنف : سید ابو بکر غزنوی

مشاہدات : 23496

خطبات جہاد

  • صفحات: 91
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2730 (PKR)
(منگل 16 نومبر 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

1965ء میں ہندوستان نے پاکستان پر جب چہار طرف سے حملوں کی بوچھاڑ کر دی تو بہت سارے مصلحین اسلام اور پاکستان نے تحریر و تقریر کے ذریعے سے عوام پاکستان میں جہادی رمق بیدار کرنے کی کوشش کی۔ اس معرکہ حق و باطل میں بالآخر باطل نابود ہوا اور حق کو فتح نصیب ہوئی۔ زیر مطالعہ کتاب اسی دور کے ان خطابات پر مشتمل ہے جو پروفیسر ابوبکر غزنوی ؒ نے ارشاد فرمائے۔ جس میں انہوں نے کتاب وسنت کی صریح نصوص کے ذریعے جہاد کشمیر کی فرضیت و اہمیت اور ترک جہاد کی ذلت و رسوائی کو بیان کیا۔ مولانا نے تمام مسائل کا حل جہاد ہی میں مضمر قرار دیا۔ جہاد کشمیر سے متعلق ہمارے معاشرے میں بہت سے مختلف آراء گردش کرتی ہیں یہ کتاب کسی حد تک جہادکشمیر کے متعلق شبہات کو واضح کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

دفاع کا فرض عظیم اور مسلمانان پاکستان

 

 

دفاع فرض عظیم

 

18

دفاع کے بارے میں پہلی آیت

 

18

مسلمان بھائی کو ظلم سے نجات دلاناضروری ہے

 

19

سب سے افضل عمل جہاد ہے

 

22

فسادنیت اجر سے محروم کردیتاہے

 

26

غزؤتبوک میں ہمارے لیے سامان عبرت ہے

 

 

حضرت کعب ؓکی حکایت خود ان کی زبانی

 

33

جہاد میں شریک ہونے کے لیے منت وزاری

 

34

انتہائی بے سروسامانی

 

36

تین صحابی جو جنگ میں حاضرنہ ہوسکے

 

36

حضرت کعب ؓکی پریشانی اور بارگاہ رسالت میں حاضری

 

38

فریضۂ دفاع میں کوتاہی سنگین جرم ہے

 

39

سامان عبرت

 

44

وقت کی پکار

 

 

وقت کی پکار

 

47

یہ محض توفیق الہی ہے

 

48

آداب جنگ،کتاب و سنت کی روشنی میں

 

49

پاکستانی افواج سے خطاب

 

49

جم کرلڑو

 

52

اللہ کا ذکر تمہاری زبانوں پر جاری ہو

 

53

آسمانی لشکر تمہاری پست پناہی کریں

 

54

ہمارا دشمن یقین وایمان کی دولت سے محروم ہے

 

55

پاکستانی فوج کو خراج تحسین

 

56

پاکستانی عوام سے خطاب

 

57

علماء سے خطاب

 

59

صدر مملکت سے اپیل

 

59

ہندوستانی سامراج کو چیلنج

 

60

جہاد کا شرعی مفہوم کیاہے

 

64

فریضۂ جہاد کے تقاضے

 

 

فریضۂ جہاد کے تقاضے

 

63

جہاد کا شرعی مفہوم کیاہے

 

64

جہاد کے مفہوم کی وسعتیں

 

65

مالی جہاد

 

66

یہ شیطانی وسوسہ ہے

 

68

لسانی جہاد

 

70

خون کا عطیہ دینا بھی جہاد ہے

 

70

کاروبار معمول پر رہے

 

70

یوم تشکر

 

 

چاق چوبند رہیے

 

76

اللہ کا فضل وکرم

 

76

ہم سراپا سپاس ہیں

 

77

تقوی اختیار کرناحقیقی شکر گزاری ہے

 

78

قوم جاگ اٹھی ہے

 

80

جنگ کی غرض وغایت

 

82

مستقل امن کے لیے جنگ ناگزیر ہے

 

82

شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت

 

 

شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت

 

87

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11882
  • اس ہفتے کے قارئین 105240
  • اس ماہ کے قارئین 728948
  • کل قارئین112336276
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست