#1938

مصنف : ڈاکٹر محمد امین

مشاہدات : 8160

جہاد اور دہشت گردی چند عصری تطبیقات

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3250 (PKR)
(بدھ 24 ستمبر 2014ء) ناشر : انٹر نیشنل اسلامک ریسرچ کونسل لاہور

اسلام امن وسلامتی کا دین ہے ۔اسلام کے معنی  اطاعت اور امن وسلامتی کے  ہیں ۔یعنی  مسلمان جہاں اطاعت الٰہی کا نمونہ ہے  وہاں امن وسلامتی کا پیکر بھی  ہے ۔  اسلام فساد اور دہشت گردی کو مٹانے آیا ہے  ۔دنیا میں  اس وقت جو  فساد بپا ہے  اس کا علاج اسلام کے سوا کسی اور  نظریہ میں نہیں ۔ بد قسمتی سے اسلام دشمن قوتیں    جہاد کو دہشت گردی کا  نام دے کر   اسلام کو بدنام کرنے کی  کوششوں  میں مصروف ہیں ۔اسلامی تعلیمات کی رو سے  جہاد کا مقصد  خوف وہراس پھیلانا نہیں بلکہ  ہر وہ کوشش جودین اسلام کی سربلندی  کے لیے   کی جائے وہ جہاد ہے ۔خواہ وہ  کوشش  انفرادی  ہو یا اجتماعی، زبانی  ہو یا قلمی  ہو یا جانی  بشرطیکہ اس کوشش میں نصب العین غلبہ دین  ہو ۔زیر نظر کتاب ’’ جہاد اوردہشت گردی ‘‘مجلس فکر ونظر  ، لاہور  کے زیر اہتمام  22مارچ 2005ء  جہاد اور دہشت گردی کے  سلسلے میں منعقدہ  سیمینار میں  ملک بھر  کے  جید  علماء اور سکالرز کی طرف سے  پیش گئے  مقالات کا  مجموعہ  ہے ۔جسے محترم ڈاکٹر محمدامین صاحب نے  مرتب کر کے  افاد ۂ عام کے لیے شائع کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان اس کاوش کو قبول فرمائے(آمین ) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

5

تعارف موضوع و مجلس

 

7

سوالنامہ

 

15

مقالہ جات

 

18

مولانا عبد العزیز علوی

 

18

علامہ عبد الحکیم شرف قادری

 

25

پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز

 

41

مفتی عبد الرحمن الرحمانی

 

46

حافظ ڈاکٹر عبد الرشید

 

72

پروفیسر ڈاکٹر محمد اظہار الحق

 

76

ڈاکٹر معراج الاسلام

 

83

پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم رانا

 

87

پروفیسر رشید احمد

 

101

حافظ مبشر حسین لاہوری

 

120

پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف فاروقی

 

126

مشترکہ اعلامیہ

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29638
  • اس ہفتے کے قارئین 455128
  • اس ماہ کے قارئین 1655613
  • کل قارئین113262941
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست