#6575

مصنف : ڈاکٹر حامد اصغر شیخ

مشاہدات : 2604

پنجشیر سے لاہور تک

  • صفحات: 370
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14800 (PKR)
(جمعرات 23 دسمبر 2021ء) ناشر : مکتبہ شاہ اسماعیل شہید خانیوال

وادیِ پنچشیر  افغانستان کے دارالحکومت کابل سے 150 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع  ہے، پنجشیر وادی کو افغانستان کا سب سے محفوظ علاقہ تصور کیا جاتا ہے ہندوکش کی بلند و بالا اور سنگلاخ چوٹیوں میں گھری وادیِ پنجشیر نے گذشتہ چار عشروں کے دوران کئی مرتبہ بیرونی حملہ آوروں کے حملوں کو ناکام بنایا ہے۔ ڈاکٹر حامد اصغر شیخ کی زیر نظر کتاب ’’پنجشیر سے لاہور تک‘‘ میں پنجشیر شبر خان بامیان اور ایران کے  قیدخانوں اور عقوبت خانوں میں طالبان قیدیوں پر ڈھائے جانے والےظلم وستم  کی کہانی ایک قیدی کی زبانی پیش کی گئی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

13

پہلا حصہ

محاذ جنگ سے گرفتاری تک

21

محاذ جنگ کی طرف

21

گمنام راستوں پر سفر

32

بگرام سے واپسی

42

چاریکار چھاؤنی میں چند روز

50

پنجشیر پر پہلا حملہ

54

دره پنجشیر پر گھمسان کی جنگ

63

جبل السراج میں بغاوت

71

چاریکار میں بغاوت

76

آخری معرکہ

85

زخمی قیدیوں پر شمالی اتحاد کاظلم وستم

98

دوسرا حصہ

بہارک جیل پنجشیر

114

شیر بازشہید

121

مان جاؤں کہ تم جزل ہو

135

ملا کماندان

135

مظلوم مجاہد

146

احمد شاہ مسعود کا چہیتا قیدی

147

ریڈ کراس اور طالبان وفد کی جیل میں آمد

150

شمالی اتحاد کی عوام میں تبدیلی کے آثار

152

قیدیوں کی احمد شاہ مسعود سے ملاقات

154

شہادت مجھ سے صرف دوانچ کے فاصلے پرتھی

156

ایک لمحے کی بھول سات سال کی قید

157

نئے قیدی

163

جمعہ خان کی مظلومانہ شہادت

165

پاگل قیدی کی دہائی اور شمالی فوجیوں کی بے حسی

166

ابوعبيده

167

 

تیسرا حصہ

ملاسپادریائی جزیرہ

168

سانپوں کی آماجگاہ .....قیدیوں کا مسکن

168

دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو

170

پنجشیری لڑکی کے ایمانی جذبات

171

رحمت کا فرشتہ

175

عرب قیدیوں کی آمد

176

جیل میں استادحسان حبیب کی شہادت

176

چوتھا حصہ

دشتک جیل

180

پنجشیری بوڑھا

181

ظلم کی انتہا

182

عبرت ناک انجام

183

پنجشیر کے مفتی عالم کا فتوی

184

9قیدیوں کی رہائی

185

اور میرے بڑے بھائی محمد ارشد کی ملاقات کے لیے آمد

185

پنجشیر میں طالبان کے ایک حامی سے ملاقات

186

نیر بھائی اور ..... برفانی قبر

191

پانچواں حصہ

بہارک جیل پنجشیر

193

طالبان کا قیدیوں کے ساتھ رویہ..... مسعودی افسر کی زبانی

193

آزادی کی عارضی خوشی

196

طیارہ ہائی جیکنگ کا پلان

199

چھٹا  حصہ

بند کرج جیل تہران ایران

201

جب ایران جیل میں مجاہدین کی ڈاڑھیاں شہید کی گئیں

203

ایرانیوں کی بے حیائی

205

بھوک ہڑتال اور جیل سے فرار کا منصوبہ

208

ایک اور ’’آزادی‘‘ کا سفر

213

ساتواں حصہ

لودہ جیل فرخار ولایت (صوبہ ) تخار افغانستان

214

طالبان کا جاسوس

215

جیل سے فرار کی ناکام کوشش

218

تخار جیل میں مولانا ناصر الدین بکوٹی کی شہادت

223

طالبان کا احسان نہیں بھول سکتا

231

احمد شاہ مسعود پر حملہ

233

قاتل..

234

پراسرار بیماری

236

قتیہ ثانی

241

حسن بن صباح کے جانشینوں کی تباہی

244

آئینہ جو دکھایا تو .

247

لثردہ کا زخمی بچہ

250

جیل سر براه..... اورسمگلر

251

نئے جیل سر براہ کی فرعونیت

253

گورنر تخار کا تکبر ...... اورشاہینوں کی پرواز .

255

مفرور جانبازوں کا سنگلاخ اور برفانی پہاڑوں پر سفر

264

400 روپے میں مک مکا اور محمودعرب کی گمشدگی

266

غیبی مدد

272

جیل میں بغاوت کا منصوبہ

290

علی عرب کی آزادی اور دوبارہ جیل میں آمد

294

طالبان وفد کی لثردہ جیل میں آمد

296

طالبان کی خفیہ ایجنسی کے سر براہ قاری احمد اللہ کا پلان

297

طالبان کے انصاف کی کہانی شالی اتحاد کی زبانی

299

قاضی عثمان کی انسانیت اور....مخدوم رقیب کی حیوانیت

302

جب قیدیوں کو زنجیروں میں جکڑ کر

306

 انجانی راہوں پر دھکیل دیا گیا

306

 

آٹھواں حصہ

الواسا جنگل

315

نواں حصہ

انجیز جیل چاه آب ولایت تخار

318

امانت کی واپسی

322

منبر

324

موت کےسائے

329

ساۓ عرب صحافی ..... اور احمد شاہ مسعود کاقتل

333

کاقتل امریکیوں کے چنگل میں

339

دسواں حصہ

چاه آب جیل سے آزادی کا سفر

344

میں اسے بھی ضرور چوم لیتا

344

ایک مظلوم ماں کا پیغام

347

خادا ایجنسی کی جیل ’’صدارت کابل

353

ملاعمر اور اسامہ کہاں ہیں

354

گیارھواں حصہ

سنٹرل جیل پشاورصوبہ پختونخواہ پاکستان

358

بارھواں حصہ

کوٹ لکھپت جیل لاہور سے آزادی تک

362

آزادی

363

نظم

366

امت مسلمہ اور بالخصوص رہائی پانے والے

366

مجاہدین کے نام اسیر مجاہدین کا پیغام

366

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37312
  • اس ہفتے کے قارئین 462802
  • اس ماہ کے قارئین 1663287
  • کل قارئین113270615
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست