کنز العمال۔ حصہ 16

  • صفحات: 334
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11690 (PKR)
(منگل 08 جولائی 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

باب دوم ... ترھیبات کے بیان

407

فصل اول .... مفردات کے بیان میں

407

حرام کھانے والے جنت سے محروم ہوں گے

407

اللہ کو ناراض کر کے کسی بندے کی اطاعت جائز نہیں

410

ترہیب احادی ... حصہ اکمال

411

گناہ گار بندوں کو شرمندہ کیا جائے گا

411

مسلمانوں کوحقیر سمجھنے کی ممانعت

412

قیامت میں ہر شخص اپنے اعمال کا جوابدہ ہو گا

413

فصل دوم .... ترہیبات ثنائیہ کے بیان میں

414

ثنائیات .... حصہ اکمال

415

لمبی امید باندھنا اور خواہشات کی پیروی کرنا ہلاکت ہے

415

فصل سوم .... ترہیب ثلاثی کے بیان میں

416

تین چیزوں کا عرش سے معلق ہونا

418

تین قسم لوگ جہنمی ہیں

419

احسان جتلانے کی مذمت

420

والدین کی نافرمانی کرنے والے کا انجام

421

قیامت کے روز تین آنکھوں کوندامت نہ ہو گی

422

ترہیب ثلاثی.... حصہ اکمال

423

رمضان میں جس کی مغفرت نہ ہو سکے وہ بدبخت ہے

424

تین چیزیں خوفناک ہیں

425

نبی کے قاتل کو سب سے عذاب ہو گا

427

جھوٹا خواب بیان کرنا بڑا گنا ہے

427

چغلخور برا آدمی ہے

429

بغیر اجازت کسی کے گھر میں جھانکنا ممنوع ہے

429

ریاکاروں کی سزا

431

عہد توڑنے والی قوم میں قتل عام ہو جاتا ہے

432

قومی عصبیت ہلاکت کا سبب ہے

433

الفصل الرابع .... ترہیب رباعی کے بیان میں

434

دائمی شرابی نظر رحمت سے محروم ہوگا

435

ترہیب رباعی ... حصہ اکمال

435

جاہلیت کی چار خصلتیں

436

عورتوں کی مشابہت اختیار کرنا ملعون ہے

437

بداخلاق انسان جنت میں نہیں ملے گا

438

فصل خامس .... ترہیب خماسی کے بیان میں

439

ترہیب خماسی .... حصہ اکمال

440

بندر اور خنزیر کی شکل میں چہرہ مسخ ہونا

441

فصل السادس ... ترہیب سداسی کے بیان میں

441

ترہیب سداسی... حصہ اکمال

442

فصل سابع... ترہیب سباعی کے بیان میں

443

ترہیب سباعی .... حصہ اکمال

444

ترہیب ثمانی ... حصہ اکمال

445

ترہیب تساعی ... حصہ اکمال

446

فصل تاسع ب(نویں) ترہیب عشاری کے بیان میں

446

ترہیب عشاری بمعہ مزید .... حصہ اکمال

447

ترغیب و ترہیب ... حصہ اکمال

448

جہنمی لوگوں کی فہرست

448

قیامت کے روز بھلائی اور برائی والے ممتاز ہوں گے

449

سبحان اللہ و بحمدہ پر دس نیکیاں

450

باب الثالث ... حکم اور جوامع الکلم کے بیان میں

451

محبت و عداوت میں اعتدال

452

حکم، جوامع الکلم اور امثال ... حصہ اکمال

554

تین سخت حسرتیں

555

عقلمندی اور جہالت

456

کتاب المواعظ والرقائق والخطبات والحکم .... از قسم افعال

457

فصل .... مواعظ اور خطبات کے بیان

457

نبی کریم ﷺ کے خطبات اور مواعظ

457

اچھا عمل کرو بری بات سے بچو

458

ایسی بات سے بچو جس سےمعذرت کرنی پڑے

459

طویل قیام والی نماز سب سے افضل ہے

460

مسجد خیف میں منی میں خطاب

461

آخرت کا سامان سفر تیار رکھو

462

حلال کو حلال اور حرام کو حرام سمجھنا

463

باطن اچھا ، ظاہر پاکیزہ

465

مواعظ و خطبات ابو بکر ﷜

466

بے رحم پر رحم نہیں کیا جاتا

468

حضرت عمر﷜ کا معاویہ ﷜ کے نام خط

470

اپنے نفسوں کا محاسبہ

471

ہر ایک کو عدل و انصاف ملنا

472

خیر و شر کا پیمانہ عمل ہے

473

خطبات و مواعظ حضرت علی ﷜

474

کفر کی چار بنیادیں

475

امر بالمعروف و نہی عن المنکر

483

لمبی عمر والا آزمائش کا شکار ہو تا ہے

485

صحابہ کرام ﷢کے حالات

488

آخرت ایک سچا وعدہ ہے

488

بہتر مال وہ ہے جو عزت کے بچاتا ہو

488

حضرت علی ﷜ کی نصیحتیں

490

فصل .... مختلف شخصیات کے متفرق موعظ کے بیان میں

492

باپ ، بھائی ، بیٹا

494

حضرت ابو الدرداء ﷜ کی نصیحتیں

495

بھلائی دو آدمیوں میں ہے

496

فصل... مخصوص مواعظ کے بیان میں جو ترغیبات اور احادی کی شکل میں ہیں

496

مال و اولاد دنیا کی کھیتی

497

ترغیبات ثنائی

498

ترغیبات ثلاثی

499

اولین آخرین کے عمدہ اخلاق

500

جنتی لوگوں کی پہچان

501

جنت کے اعلیٰ درجات حاصل کرنے والے

501

حضرت ابوبکر ﷜ کی نصیحتیں

502

ترغیبات رباعی

503

ترغیبات خماسی

504

پانچ اعمال کا اہتمام

504

ترغیبات سداسی

506

ترغیبات سباعی

506

ترغیبات ثمانی

506

باقیات صالحات

507

فصل .... ترہیبات کے بیان میں ترہیبات احادیث

508

ترہیب ثنائی

509

ترہیبات ثلاثی

509

زبادہ بولنے والا جھوت زیادہ بولتا ہے

510

ترہیبات رباعی

511

ترہیبات خماسی

511

ترہیبات سباعی

512

ترہیبات ثمانی

512

ترغیب و ترہیب

513

فصل ... حکمت کی باتیں

513

لالچ و طمع فقر ہے

515

سب سے بڑی خطا جھوٹی بات ہے

516

حرف نون ... از قسم الافعال

517

کتاب النکاح

517

باب اول .... ترغیب نکاح کے متعلق

518

نکاح کرنا سنت ہے

518

نکاح کرنے والے کا آدھا ایمان محفوظ ہو گیا

518

شیطان کا واویلا

520

حصہ اکمال

521

طاقت کے باوجود نکاح نہ کرنے پر وعید

522

موت وقت مقرر پر آتی ہے

522

باب دوم.... ترغیب نکاح میں

523

حصہ اکمال

525

باب سوم .... آداب نکاح کے بیان میں

526

دیندار عورت سے نکلاح کرنا

527

کثرت اولاد مطلوب ہے

528

زیادہ بچے جننے والی عورت سے نکاح

530

الاکمال

530

شادی پہلے دیکھنا

530

عورتیں کی تین قسمیں

531

محظورات نکاح ..... از حصہ اکمال

533

ولیمہ

533

حصہ اکمال

534

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34937
  • اس ہفتے کے قارئین 557340
  • اس ماہ کے قارئین 1610840
  • کل قارئین110932278
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست