کنز العمال۔ حصہ 14

  • صفحات: 272
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9520 (PKR)
(اتوار 06 جولائی 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

تابعین وغیرھم کے فضائل

325

اویس بن عامر القرنی﷫

325

حضرت خضر علیہ السلام

331

حضرت الیاس علیہ السلام

332

ابو عثمان النہدی ﷫

336

ابو وائل ﷫

336

سالم بن عبد اللہ بن عمر ؓ

337

شریح القاضی﷫

337

عمر بن عبد العزیز﷫

338

امام شافعی ﷫

339

محمد بن الحنفیہ ﷫

340

محمد بن علی بن الحسین ﷭

341

زید بن عمرو بن نفیل ﷫

341

شاہ حبشہ نجاشی ﷫

342

لقمان حکیم ﷫

343

فرعون کا ذکر

343

حاتم طائی

343

ابن جدعان

343

ابو طالب

344

امراء القیس شاعر

345

سوید بن عامر

345

ابو جہل

346

معطم والد جبیر ﷜

346

باب ... مختلف جماعتوں کے فضائل

347

مطلق جماعت کے فضائل

347

باب ... قبائل کے فضائل

254

مہاجرین رضوان علیہم اجمعین

355

مہاجرین اور انصار ﷢

360

اہل بد ر﷢

361

قریش

364

اولاد ہاشم

368

ھذیل

368

عنزۃ

369

ربیعۃ

369

قیس

369

العرب

369

اولاد اسد

369

اشعری

370

بنو سلمۃ

370

بیعت عقبہ والے

370

بنو امیہ

370

بنو اسامۃ

371

بنی مدلج

371

اسلم و غفار

371

فارس

371

از دو بکر بن وائل

371

مزینہ

372

جہینہ

372

بنی عامر

373

حمیر

373

قضاعہ

373

ملے جلے قبائل

373

مکہ ... اللہ تعالیٰ اس کی شان و عظمت میں اضافہ فرمائے

374

کعبہ

376

ذیل فضائل کعبہ

378

حرم

380

مقام ابراہیم علیہ السلام

383

زمزم

384

سقایہ ... حاجیوں کو آب زمزم پلانے کی خدمت

385

طائف

385

مدینہ منورہ کے باسی پر افضل صلوۃ و سلام

385

وادی عقیق

391

البقیع

391

مسجد قباء

392

احمد

393

بیت المقدس

393

شام

396

عسقلان

402

جزیرہ العرب

402

یمن

403

مصر

403

عمان

404

الکوفہ

404

قزوین

405

جگہوں کا جامع بیان

405

جگہوں کے ذیل میں

406

بری جگہیں ... عراق

406

اصحاب الحجر

406

بربر

407

رستاق

407

زمانوں کی فضیلت

407

سردی کا موسم

407

رجب

407

پندرہویں شعبان کی رات

408

یوم جمعہ ، شب جمعہ اور لیلۃ القدر

408

محرم کا مہینہ

409

یوم نیروز

409

دس ذی الحجہ ... عید قربان

409

حیوانات ، نباتات اور پہاڑوں کے فضائل

409

گھوڑے

409

مرغ

410

ٹڈی

410

بکریاں

410

کبوتر

411

مکڑی

411

پسو

412

کیکڑا

412

لبان ، صنوبر ، کندر

412

انار کارس

412

کھجور

413

حرف قاف

414

کتاب القیامۃ از قسم افعال

414

باب اول ... قیامت سے پہلے پیش آنے والے امور

414

فصل اول .... قیامت کے قریب قائم ہونے کے بارے میں

414

الاکمال

415

فصل ثانی ... جھوٹوں اور فتنوں کا ظہور

416

الاکمال

417

فصل ثالث... قیامت کی بڑی نشانیاں

418

الاکمال

426

حضورﷺ سے دوری کی وجہ

437

زمانے کی تنزل و تغیر

437

الاکمال

437

فصل رابع .... قیامت کی بڑی نشانیون کا ذکر

438

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38137
  • اس ہفتے کے قارئین 463627
  • اس ماہ کے قارئین 1664112
  • کل قارئین113271440
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست