#6907

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 4950

اصول تفسیر ( عثیمین)

  • صفحات: 115
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4600 (PKR)
(بدھ 25 جنوری 2023ء) ناشر : دار المصنفین لاہور

اصول ِتفسیر ایسے اصول وقواعد کا نام ہے  جو مفسرین قرآن کے لیے نشان ِمنزل کی تعیین کرتے ہیں۔ تاکہ کلام اللہ کی تفسیر کرنے والا ان کی راہ نمائی اور روشنی میں ہر طرح کے ممکنہ خطرات سے محفوظ رہے  اور اس کےمنشاء ومفہوم کا صحیح ادراک کرسکے ۔ زیر نظر کتاب’’ اصول  تفسیر‘‘فضیلۃ الشیخ  محمد بن صالح العثیمین  رحمہ اللہ کی تصنیف ہے۔ شیخ رحمہ اللہ نے یہ کتاب امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی میں تعلیمی انسٹی ٹیوٹ کے طلباء  کی آسانی کے لیے    تصنیف کی  جوکہ   اپنے موضوع  میں اختصار کے ساتھ ساتھ  جامعیت کی بھی حامل ہے ۔ کتاب کی افادیت کے پیش نظر  محترم جناب پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی حفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔(م۔ا) 

شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ علیہ کے حالات زندگی

5

مقدمہ ٔ المولف

9

قرآن کریم

12

نزول قرآن

18

قرآن کی پہلی وحی

21

ابتدائی وسببی نزول قرآن

24

اسباب نزول  کی معرفت کے فوائد

26

عموم لفظ  اور خصوصِ سبب

29

مکی اورمدنی

32

قرآن کریم کے متفرق نازل ہونے کی حکمت

35

ترتیب قرآن

37

کتابتِ قرآن کریم اور جمع

40

تفسیر

44

مسلمان پر واجب تفسیر قرآن

47

تفسیر قرآن کریم میں مرجع

48

تفسیر ماثورمیں اختلاف

54

قرآن کریم کا ترجمہ

58

ترجمہ کرنے کا حکم

58

مشہور مفسرصحابہ رضی اللہ عنہم

61

علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ

61

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ

64

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

64

تابعین میں سے مشہور مفسرین

68

جنابِ مجاہد

68

جناب قتادہ

69

محکم اور متشابہ قرآن

70

راسخ علماء اور فتنہ گروں کا متشابہ آیات میں موقف

75

قرآ ن میں مشابہت کی اقسام

79

قرآن کریم کو محکم اور متشابہ میں تقسیم کرنےکاحکم

83

قرآن میں وہمِ تعارض کے مقامات

85

قسم

90

قصص

93

قصوں کا تکرار

97

اسرائیلیات

98

اسرائیلیات کے بارے میں علماء کا موقف

102

ضمیر

103

اظہارکی جگہ اضمار

107

ضمیرَ فصل

109

التفات

111

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2204
  • اس ہفتے کے قارئین 157778
  • اس ماہ کے قارئین 957419
  • کل قارئین98022723

موضوعاتی فہرست