#6700.03

مصنف : امام حسین بن مسعود البغوی

مشاہدات : 5021

احادیث مبارکہ کا عظیم ترین مجموعہ شرح السنۃ ( بغوی) جلد چہارم

  • صفحات: 574
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22960 (PKR)
(اتوار 08 مئی 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

کتاب’’ شرح السنۃ‘‘ محی السنہ ابومحمدالحسین بن مسعود بن محمد بن الفراء البغوی (المتوفى: 516ھ) کی تصنیف ہےیہ کتاب کتب حدیث  میں احادیث پر مشتمل  بہترین ذخیرہ ہے  اس میں  مشکلات وغرائب اور فقہی مسائل کا مفصل ذکر ہے ۔نیز  احادیث کی مشکلات کا حل اور غریب الفاظ کی تفسیر کی گئی ہےشاہ عبد العزیز  محدث دہلوی  رحمہ اللہ کے بقول یہ کتاب فقہ الحدیث اور توجیہ المشکلات میں نہایت کافی وشافی ہےیہ عظیم کتاب چونکہ عربی   ہے ادارہ نصار السنہ ،لاہور نے  7جلدوں میں  ا س کااولین  اردو ترجمہ تحقیق وتخریج کے ساتھ  شائع کرنے  کی سعادت  حاصل کی ہے ۔سلیس اردو ترجمہ  مولانا ابو ثمامہ محمد عبد اللہ سلیم  حفظہ اللہ اور تحقیق وتخریج کی سعادت فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محمد محفوظ اعوان حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تجارت کے احکامات

 

تجارت جائزہے

13

کاروبارکرنا اور رزق حلال کمانا

14

مشتبہات سے بچنا

19

حجام کی کمائی

23

کتے اور خون کی قیمت حرام ہے

25

شراب اور مردار کی قیمت حرام ہے

27

خریدوفروخت میں آسانی کرنا 

33

بیچتے وقت قسم کھانا مکروہ ہے

34

لینے اور دینے والے کو اس وقت تک اختیارہوتا ہے جب تک وہ مجلس عقد میں موجود ہوں

35

 شرط کے ذریعے اختیار رکھنا

40

سود خور کے لیے وعید

42

مال سود کی وضاحت اور حکم

47

مال سود کو اسی جنس کے بدلے اندازے سے بیچنا حرام ہے

56

ماپنے اور تولنے کا بیان

56

 سود سے بچنے کے لیے حیلہ اختیار کرنا

57

 ایک جانور کے عوض دو جانور لینا

59

گوشت کے بدلے جانور لینا

61

ترکھجوریں خشک کھجوروں کے عوض بیچنا

62

 بیع مزابنہ اور بیع محاقلہ منع ہے

64

بیع عرایا کی رخصت

68

عرایا کی مقدار

71

پکنے سے پہلے پھل بیچنا منع ہے

72

آفت آنے کی وجہ سے خریدار کو قیمت معاف کردینا

76

پھل دار درخت بیچنا

77

جو شخص مال دار غلام کو بیچ دے

79

 قبضے میں لیے بغیر خریدی ہوئی چیز بیچنا ممنوع ہے

81

 مصراۃ (جس جانور کا دودھ روکا گیا ہو) وغیر ہ کی بیع

86

بیع ملامسہ اور منابذہ ممنوع ہے

95

حاملہ کے حمل کی بیع اور نر کی جفتی کی قیمت لینا

100

جو چیز پاس نہ ہو اسے بیچنا منع ہے

102

ایک بیع میں دو بیوع اور بیع سلف ممنوع ہے

104

آزاد کرنے کی شرط پر غلام خریدنا

109

سوار ہونے کے استثناء پر سواری کاجانور بیچنا

113

واپسی کا بیان

117

جس نے غلام خریدنے کے بعد اس سے استفادہ کیا پھر اس میں کوئی عیب پایا

118

بیع میں دھوکہ دہی حرام ہے

120

بائع اور خریدار میں اختلاف کا حل

123

بیع سلم کا بیان

125

بھاؤ مقرر کرنا

128

ذخیرہ اندوزی کرنا

128

گروی رکھنا

130

گروی رکھی ہوئی چیز سے فائدہ اٹھانا

131

جس نے کوئی چیز خریدی پھر قیمت ادا کرنے سے پہلے مفلس ہوگیا تو بائع اپنی چیز واپس لے سکتا ہے

134

مفلس کا مال قرض خواہوں میں تقسیم کرنا

136

قرض کی ادائیگی احسن انداز میں ہونی چاہیے

137

تنگ دست کو مہلت دینے کا اجر

141

قرض کے متعلق سخت وعید

143

حقدار اپنا حق وصول کرسکتا ہے

146

نصف پر صلح کرنا

149

مالدار کا قرض دینے سے ٹال مٹول کرنا

151

قرض کی ضمانت اٹھانا

152

شراکت کا بیان

155

وکیل بنانا

157

عاریتہ لینے کا بیان

159

عاریۃً لی ہوئی چیز کا ضامن ہونا

161

غصب کرنے کا بیان

163

زمین غصب کرنے کا گناہ

164

جو بغیر اجازت کسی کی زمین کاشت کرے

165

اجازت لیے بغیر کسی کا جانور دوہ لینا

167

 جانور جب کسی کا نقصان کردے

168

شفعہ کا بیان

171

 فروخت سے قبل ساجھی کو گھر خریدنے کی پیشکش کرنا

174

پڑوسی کی دیوار پر لکڑی (شہتیر)رکھنا

175

زمین بٹائی وغیرہ پر دینا

178

مزدوری اور زمین ٹھیکے پر دینے کا جواز

186

آزاد شخص کو مزدوری پر رکھنا

187

مزدور کی مزدوری نہ دینے کا گناہ

189

 قرآن پڑھانے اور دم کرنے کی اجرت لینا

189

بنجر زمین آباد کرنا

191

چراگاہ بنانا

193

جاگیر دینا

196

ساجھی زمین کو سیراب کرنے کی ترتیب

201

عطیات اور تحفہ تحائف دینے کا بیان

 

وقف کے احکام ومسائل

205

عمریٰ اور رقبیٰ سے متعلق احکام ومسائل

208

ہبہ اور تحفے میں رجوع کرنا

212

اولاد کو تحفہ دے کر واپس لینے اور اولاد کے درمیان عطیہ دیتے وقت برابری کا بیان

212

تحفہ میں دی گئی چیز کا قبضے میں لینا ضروری ہے

217

یتیم کا سرپرست اسکے مال سے کس قدر وصول کرسکتا ہے؟

219

گمشدہ چیز کے احکام ومسائل

222

گرے ہوئے بچے کو اٹھانا

235

علم میراث کی کتاب

 

اولاد کی وراثت

243

بھائیوں کی میراث

246

باپ اور دادے کی میراث

249

ماں اور جدہ صحیحہ کی میراث

252

وَلاء

 

نسبت ِولاء حاصل کرنا

256

ولا کو نہ بیچا جا سکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جا سکتا ہے

257

ذوی الارحام کی وراثت

259

جو آدمی لا وارث مر جائے

263

وراثت سے مانع اسباب

265

خاوند کی دیت سے بیوی کی وراثت

270

طلاق بتہ والی عورت کی وراثت

272

نکاح کے احکام و مسائل

 

نکاح کرنے کی ترغیب کا بیان

274

دیندار خاتون کو پسند کرنا

277

عورتوں کے فتنے سے بچنے کا بیان

281

کنواری عورتوں سے شادی کرنے کا بیان

283

منگیتر کو دیکھنے کا جواز

285

پیغام نکاح کے لیے قاصد بھیجنا

286

کسی عورت کا دوسری خاتون سے جسم ملانے اور پھر اس کا تذکرہ اپنے خاوند کے سامنے کرنے کی ممانعت

287

آدمی کا کسی غیر محرم خاتون کے ساتھ تخلیہ اختیار کرنے کی حرمت

291

نکاح کے لیے بالغ عورت سے مشورہ کرنا چاہیے

295

نابالغ لڑکی کا نکاح کرنا

299

ولی کے بغیر کیاہوا نکاح قابل رد ہے(ناجائزہے)

302

نکاح کا اعلان دف بجانے کے ساتھ کیا جائے

309

نکاح اور حاجت کا خطبہ

310

کن الفاظ سے نکاح منعقد ہو جاتا ہے

313

نکاح کے وقت طے شدہ شراط کو پورا کرنا

314

نکاح میں ناجائز شرطوں کا بیان

315

جب دو ولی کسی عورت کا نکاح کردیںتو…؟

316

اپنی لونڈی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرلینا

317

غلام کے نکاح اور بیویوں کی تعداد کا بیان

319

کونسی عورتیں حلال ہیں اور کونسی حرام ہیں اور ان عورتوں کا بیان جن سے ایک ساتھ نکاح حرام ہے

323

محرمات رضاعیہ کا بیان

327

کتنی بار دودھ پینے سے حرمت (رضاعت) ثابت ہو جاتی ہے؟

 

بڑی عمر والے کو دودھ پلانے کا بیان

336

دودھ پلانے والی عورت کی دودھ پلانے پر گواہی

339

کوئی شخص پیغام نکاح پر پیغام نکاح بھیجے

341

کسی مشرک شخص کے اسلام قبول کرنے کے وقت اس کی زوجیت میں چار سے زیادہ بیویاں ہوں یا دو بہنیں ہوں تو؟

341

مشرک زوجین میں سے جب کوئی ایک مسلمان ہو جائے تو؟

345

نکاح شغار(بٹا سٹا) کی ممانعت

348

نکاح متعہ کی حرمت کا بیان

349

نکاح حلالہ کا بیان

350

عزل کا بیان اور عورت کی پشت میں مجامعت کرنے کی حرمت کا بیان

352

دودھ پلانے کی مدت میں جماع کرنا

356

لونڈی کو آزاد ہونے کے بعد حاصل ہونے والے اختیار کا بیان

 

کوئی عیب پائے جانے پر نکاح فسخ کرنے کا اختیار

360

حق مہر کا بیان

363

حق مہر کم مقرر کرنا مستحب ہے

368

مہر مقرر کیے بغیر شادی کرنا

369

منکوحہ کے ساتھ خلوت کا مفہوم کیا ہے؟

372

طلاق کے وقت کچھ دے کر رخصت کرنا

373

ولیمہ کا بیان

375

دعوت ولیمہ کو قبول کرنے کا بیان

380

مدعو شخص کے ساتھ کسی اور صاحب کا آجانا

383

 غیر شرعی بات دیکھ کر دعوت کھائے بغیر لوٹ آنا

385

سوتنوں کے درمیان باریوں کی تقسیم کا بیان

387

 عورت کا اپنی سوتن کا باری ہبہ کرنے کا بیان

389

سفر میں ہمراہ لے جانے کیلئے بیویوں کے درمیان قرعہ ڈالنا

390

 نئی کنواری بیوی کے ہاں سات راتیں ٹھہرنا اور نئی بیوی اگر شوہر دیدہ ہو تو تین راتیں اس کے ہاں اقامت کرنا

391

بیوی پر شوہر کے حقوق اور شوہر پر بیوی کے حقوق کا بیان

393

باب

 

عورتوں سے حسن سلوک اور نرم رویہ کا بیان

397

عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا

399

عورتوں کو مار پیٹ کرنے کی ممانعت

415

 عورت سے بستر الگ کرلینا اور بددماغی پر اسے مارنا

416

میاں بیوی کے درمیان نا چاقی کو کیسے حل کیا جائے…؟

420

جس شخص سے اسکا والد بیوی کو طلاق دینے کا مطالبہ کردے تو

422

 طلاق کے احکام ومسائل

 

خلع کے احکام ومسائل

424

نکاح سے پہلے طلاق دینا

428

 حالت حیض میں طلاق دینے کی حرمت

431

 تین طلاقیں ایک ساتھ دے دینا اور طلاق بتہ کا بیان

436

بیوی کو اختیار دینا

443

 ہنسی مزاح میں طلاق دینا

446

بیوی کو اپنے اوپر حرام کرلینا

449

کنواری عورت کو تین طلاقیں دینا

452

 تین طلاقوں کے بعد بیوی اس وقت تک پہلے خاوند کے لیے حلال نہیں جب تک کسی اور خاوند سے مجامعت نہ کرلے

455

ایلاء کے احکام ومسائل

457

ظہار کے مسائل

459

کفارے میں کس طرح کا غلام یا لونڈی آزاد کرنا کفایت کرتا ہے …؟

465

لعان کے احکام ومسائل

468

ایک شخص دوسرے آدمی کو اپنی بیوی کے ساتھ ناگفتہ بہ حالت میں دیکھ لے تو کیا کرے…؟

484

غیرت کا بیان

486

اپنے بچے کے انکار کردینے یا اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف منسوب ہونے کا گناہ

487

باپ جب بچے کے بارے میں شک وشبہ کا اظہار کرے تو

489

بچہ اسی کا ہے جس کی بیوی یا لونڈی نے جنم دیا

491

قیافہ شناس کا بیان

498

بدکار عورت سے نکاح

500

عدت کے احکام ومسائل

 

مطلقہ عورت عدت ختم ہونے تک (خاوندکے) گھر میں قیام کرے گی

504

طلاق بائنہ والی عورت کے لیے خرچہ نہیں الا یہ کہ وہ حاملہ ہو

508

جس عورت کاخاوند فوت ہو جائے اس کی رہائش کا مسئلہ

512

حاملہ عورت کی عدت جس کا خاوند فوت ہو جائے

514

جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے، اس کی عدت اور سوگ

516

وفات کی عدت کا بیان

522

لاپتہ شوہر کی عورت کے احکام ومسائل

524

ایک عورت کے لیے دو عدتوں کا یکجا ہو جانا

525

ام ولد کا استبراء

527

قیدی یا خریدی ہوئی لونڈی کا استبراء

528

بیوی کا خرچہ

533

بچوں اور قریبی رشتہ داروں کا خرچہ

535

ماں باپ میں سے بچے کی کفالت کا زیادہ حقدار کون ہے؟

537

بلوغت کی حد

542

غلاموں پر خرچ کرنے کا بیان

544

خادم کے ساتھ کھانا تناول کرنا

547

جب غلام اپنے آقا کی خیر خواہی کرے اس کا ثواب

549

اپنے غلام کو مارنے اور اس پر تہمت لگانے کی وعید

550

 غلام آزاد کرنے کا اجر وثواب

554

مشترکہ غلام میں اپنا حصہ آزاد کرنے کے احکام

558

جس شخص نے اپنے غلاموں کو بوقت وفات آزاد کردیا اور ان کے علاوہ اس کے پاس کوئی مال نہیں

561

فوت شدہ کی طرف سے کسی کو آزاد کرنا

564

ملکیت میں آتے ہی کونسا غلام آزاد ہو جائے گا

565

مدبر غلام کو فروخت کرنا

566

ام ولد کی آزادی کا بیان

569

غلام سے آزادی کے معاہدے کا بیان

571

خدمت کی شرط پر غلام کو آزاد کرنا

575

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75134
  • اس ہفتے کے قارئین 372112
  • اس ماہ کے قارئین 1425612
  • کل قارئین110747050
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست