اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام

  • صفحات: 323
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12920 (PKR)
(جمعرات 12 مئی 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم  نے خدمات  انجام دیں۔ تدوینِ  حدیث  کا آغاز  عہد نبوی  سے  ہوا  صحابہ وتابعین  کے  دور میں  پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور  میں  خوب پھلا پھولا ۔مختلف  ائمہ  محدثین نے  احادیث  کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم  نے ان  مجموعات کے اختصار اور شروح  ،تحقیق وتخریج او رحواشی کا کام کیا۔او ربعض محدثین نے  احوال ظروف کے  مطابق  مختلف  عناوین کےتحت احادیث کوجمع کیا۔انہی عناوین میں سے ایک موضوع ’’احادیثِ احکام‘‘ کوجمع کرنا ہے۔اس سلسلے  میں امام عبد الحق اشبیلی کی  کتاب  ’’احکام الکبریٰ‘‘امام عبد الغنی المقدسی کی ’’عمدۃ الاحکام ‘‘علامہ ابن دقیق العید کی  ’’الالمام فی احادیث الاحکام ‘‘او رحافظ ابن احجر عسقلانی  کی ’’بلوغ المرام من الاحادیث الاحکام ‘‘ قابل ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ اردو شرح عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام  ‘‘  حافظ ابن دقیق العید رحمہ اللہ کی احکام الأ حكام شرح عمدة الاحكام   کے اردوترجمہ ،تخریج اور مفید حواشی پر مشتمل ہے ۔ترجمہ وتشریح کی سعادت  محترم جناب  حافظ فیض اللہ ناصر حفظہ اللہ (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ،لاہور)نے کی ہے  فاضل مترجم نے  ترجمہ وتشریح کےساتھ ساتھ  راوی حدیث کا تعارف، مشکل الفاظ کے معانی،ہر کتاب کے ابتداء میں خلاصہ ،احادیث سے ثابت شدہ احکام ومسائل پوری تحقیق سے بیان کیے ہیں  تاکہ عربی زبان سے ناواقف لوگ اس  سے کامل طور پر مستفید ہوسکیں۔ محترم جناب  شبیر صدیق صاحب  کی کتاب ہذا پر نظر ثانی اور بیش قیمت مفید اور علمی وتحقیقی فوائد ومسائل  کے اضافہ سے کتاب کی افادیت دو چند ہوگئی ہے ۔اللہ تعالیٰ مترجم ، وناشرین کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

  تقریظ… از الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

11

  مؤلف کے حالات زندگی

13

  مقدمہ

15

کِتَابُ الطَّہَارَۃِ … طہارت کے مسائل

17

بیت الخلا میں داخل ہونے اوراستنجا کرنے کابیان

29

مسواک کرنے کابیان

34

  موزوں پرمسح کرنے کابیان

37

 مذی وغیرہ کے حکم کابیان

38

 غسل جنابت کا بیان

42

 تیمم کابیان

48

 حیض کے مسائل کابیان

50

کِتَابُ الصَّلوٰۃِ…نمازکے مسائل

54

 اوقاتِ نمازکابیان

54

 جماعت کی فضیلت اور اس کے وجوب کابیان

63

 اذان اوراقامت کا بیان

67

  قبلہ رُخ ہونے کابیان

69

 صفوں (کی درستگی)کابیان

72

 امامت کابیان

74

 نبی  صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقۂ نمازکابیان

78

 رکوع وسجودمیں وجوبِ اطمینان کابیان

87

 نمازمیں قراء ت کابیان

88

 بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ بآوازِبلندنہ پڑھنے کابیان

92

 سجودِ سہوکابیان

93

 نمازی کے آگے سے گزرنے کابیان

95

 متفرق مسائل کابیان

97

 تشہد کا بیان

102

 وِترکابیان

106

 نمازکے بعدکے اذکارکابیان

107

 سفرمیں دونمازیں جمع کرنے کابیان

111

 سفرمیں نمازقصرکرنے کابیان

112

 جمعہ کابیان

113

 نمازِعیدین کابیان

117

 نمازِکسوف کابیان

121

 نمازِ استسقاء کا بیان

124

 نمازِخوف کابیان

127

کِتَابُ الْجَنَائِزِ…جنازے کے مسائل

130

کِتَابُ الزَّکَاۃِ…زکاۃ کے مسائل

139

 صدقۂ فطرکابیان

144

کِتَابُ الصِّیَامِ…روزوں کے مسائل

146

 سفر میں روزہ رکھنے کابیان

150

 افضل روزوں کابیان

157

 شبِ قدرکابیان

162

 اعتکاف کابیان

163

کِتَابُ الْحَجِّ…حج کے مسائل

167

 مواقیت کابیان

167

 محرم کے لباس کابیان

168

 فدیہ کابیان

171

 مکہ کی حرمت کابیان

172

 ان جانوروں کابیان جنھیں حرم میں  مارنا جائز ہے

175

 مکہ وغیرہ میں داخلے کابیان

176

 حج تمتع کابیان

180

 قربانی کابیان

184

 محرم کے غسل کرنے کا بیان

186

 حج کی نیت توڑکر عمرے کی نیت کرنے کابیان

188

 اس کابیان کہ محرم حلال شکار کھا سکتا ہے

194

کِتَابُ الْبُیُوْعِ…تجارت کے مسائل

197

 ان بیوع کابیان جن سے اﷲنے منع فرمایاہے

199

 بیعِ عرایاوغیرہ کابیان

204

 بیع سلم کابیان

207

 تجار ت میں  شروط کابیان

208

 سوداورتبادلہ کابیان

211

 گروی وغیرہ کابیان

214

 گری پڑی چیزاٹھانے کابیان

223

 وصیتوں وغیرہ کابیان

224

 فرائض کابیان

227

کِتَابُ النَّکَاحِ…نکاح کے مسائل

230

 حق مہرکابیان

239

کِتَابُ الطَّلَاقِ…طلاق کے مسائل

242

 عدت کابیان

244

 لعان کابیان

248

کِتَابُ الرَّضَاعِ…رضاعت کے مسائل

255

کِتَابُ الْقِصَاصِ…قصاص کے مسائل

260

کِتَابُ الْحُدُوْدِ…حدودکے مسائل

269

 چور ی کی سزا کابیان

276

 شراب کی حد (سزا)کابیان

278

کِتَابُ الْاَیْمَانِ وَالنُّذُوْرِ…قسموں اورنذروں کے مسائل

280

 نذرکابیان

286

 فیصلے کابیان

288

کِتَابُ الْاَطْعِمَۃِ…ماکولات کے مسائل

293

 شکار کے مسائل کابیان

299

 قربانیوں  کے مسائل کابیان

304

کِتَابُ الْاَشْرِبَۃِ…مشروبات کے مسائل

305

کِتَابُ اللِّبَاسِ…لباس کے مسائل

307

کِتَابُ الْجِہَادِ…جہادکے مسائل

311

 آزادی کابیان

321

 مدبرکی بیع کابیان

322

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19702
  • اس ہفتے کے قارئین 445192
  • اس ماہ کے قارئین 1645677
  • کل قارئین113253005
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست