#4730

مصنف : محمد بن اسماعیل صنعانی

مشاہدات : 12948

سبل السلام اردو ترجمہ جلد اول

  • صفحات: 426
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10650 (PKR)
(ہفتہ 15 جولائی 2017ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

خدمت ِحدیث وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں  ہر مسلمان کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے ،تاکہ اس کا شمار کل قیامت کےدن خدامِ سنت نبوی میں سے ہو۔اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دی ہیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔محدثین کرام نے احادیث کی جمع وتدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا ،بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی ،اور اس کے اصول بھی مرتب فرمائے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب حدیث کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔ زیر تبصرہ کتاب " سبل السلام، اردو ترجمہ " امام صنعانی﷫ کی مایہ ناز تصنیف کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے،جو چار جلدوں پر مشتمل  شریعہ اکیڈمی انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا مطبوعہ ہے۔اردو ترجمہ محترم مولانا عبد الرحمن کیلانی صاحب ﷫ نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف اور مترجم  کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

1

بلوغ المرام اوراس کی شرح سبل السلام کاتعارف

5

مولف بلوغ المرام حافظ ابن حجر کی سوانح حیات

9

محمد بن اسماعیل صنعانی کی سوانح حیات

11

ظاہری اورباطنی نعمتوں کی بحث

14

نبی اوررسول میں فرق

16

صحابی کی تعریف

17

علماء انبیاء کےوارث ہوتےہیں

18

اس کتاب کاسبب تالیف

19

ائمہ حدیث کےحالات زندگی

20

کتاب الطہارت

 

پانی کی مختلف اقسام کابیان

25

سمندر کاپانی اوراس کامردار حلال ہے

25

سمندر کاپانی ہونے سے متعلق علماء کے اقوال

28

پانی سےمتعلق احادیث میں تطبیق

28

یہ بحث کہ پانی کوکوئی چیز ناپاک نہیں بناتی

29

حدیث ’’جب پانی دومنکیزے ہوجائے توناپاکی کو برداشت نہیں کرتا ‘‘پر بحث

35

کھڑے پانی میں جنابت سےغسل کی ممانعت

36

آپﷺکاحضرت میمونہ ؓ کےبچے ہوئے پانی سےنہانا

39

برتنوں کی طہارت جب ان سےکتناپانی پینے لگے

40

جس برتن میں کتا منہ ڈال دےاسے کتنی باردھونا چاہیے

40

اس بارےمیں اختلاف بلی ناپاک نہیں ہوتی

43

یہ بحث کہ خاک والی زمین اگرناپاک ہوجائے تو پانی بہانے سےپاک ہوجاتی ہے

45

جگر،تلی اورمردہ مچھلی اورٹڈی کاحلال ہونا

47

زندہ جانور کاکچھ حصہ کاٹ لیاجائے  تووہ مردار جیساہی ہے

51

برتنوں کابیان

53

سونے اورچاندی کےبرتنوں کی ممانعت

53

جوکھال بھی رنگ لی جائے  وہ پاک ہوجاتی ہے

55

دباغت سےپاک ہونےوالی کھال کےبارےمیں اختلاف

56

اہل کتاب کےبرتنوں میں کھانے کی ممانعت

60

نبی ﷺ اورآپ کےاصحاب کاایک مشرکہ عورت کےمشکیزہ سےوضوء کرنا

61

نجاست کاازالہ اس کی وضاحت اوراسے پاک کرنےوالی اشیاء کابیان

64

شراب کاسرکہ بنانےکی ممانعت

64

گھریلو گدھوں کاگوشت کھانے کی ممانعت

64

حلال جانوروں کےمنہ کالعاب پاک ہے

67

منی کی طہارت

68

منی کےپاک ہونےمیں اختلاف

70

دھونےکاحکم

71

حیض          کاخون  لگ  جانےاسے کھرچ ڈالناپھر پانی سےدھونا

72

جس کپڑے    کوحیض           کاخون لگ جائے وہ دھونے سےپاک ہوجاتاہے اگرچہ اس کانشان زائل نہ ہو

73

وضوء کابیان اوراس کےفضائل

75

ہروضو ءکےوقت مسواک کرنےکااستجاب اوراس کےفضائل

76

وضوء کی کیفیت اوراس کی سنتیں اورواجبات وضو ء میں سرکےمسح کی کیفیت

82

وضو ءمیں کانوں کےمسح کی کیفیت اروجب کوئی

85

دھونے سےپہلے برتن میں ڈالنے کی ممانعت

88

وضوء کےوتق داڑھی اورانگلیوں میں خلال کرنےکی کیفیت

90

وضوء کابیان اوراس کےفضائل

 

نبی ﷺ اپنے ہرکام میں دائیں سےآغاز کو پسند فرماتےتھے

95

وضور میں چمکنے کےمقامات کولمبا کرنا

94

کلی اورناک میں پانی چڑھانےکاکام کوایک ساتھ کرناانہیں الگ الگ کرنا

104

وضوء کےبعددعا

106

موزوں پر مسح کرنےکابیان

109

موزوں پر مسح کرنےکی جگہ کابیان

109

موزوں پر مسح کرنےکی مدت کابیان

113

مسافر اورمقیم کےلیے موزوں پر مسح کرنےکی مدت کابیان

114

وضوء توڑنے والی چیزوں کابیان

119

کیانیند سےوضوء ٹوٹ جاتاہے اس بارےمیں علماء کےاقوال

119

مستحاضہ کونماز چھوڑنے کی ممانعت اورحائضہ کو نماز چھوڑنے کاحکم

12

مذی نکلنے پر وضوء واجب ہےغسل کی ضرورت نہیں

125

کیااپنی عورت کوچھونے یااس کابوسہ لینے وضو ءٹوٹ جاتاہے  یانہیں ؟اس بارےمیں اختلاف کابیان

126

ذکرکوچھونے پر وضوء ٹوٹ جانے کےبارےمیں اختلاف

129

حدیث ’’جس شخص کوقے یایانکیر یامتلی آئے یا مذی نکل آئے وہ واپس جاکر وضو کرےل

131

جوشخص میت کو نہلائے اسےترانے اوواسے اٹھائے اسے وضوء کرنےکاستحباب

134

قرآن کوپاک آدمی ہی چھوئے

135

ہرحال میں اللہ تعالیٰ کاذکر کرنا

137

وضوء صرف اس پر ہے جولیٹ کرسوجائے

138

قضائے حاجت کےآداب کابیان

142

پانی سےاستنجاء کرنا

144

راستے میں سایہ دارجگہوں اورپھل داردرختوں کےنیچے قضائے حاجت کی ممانعت

146

قضائے حاجت کےدوران شرمگاہ کوچھپانے کاحکم اورگفتگو کرنےکی ممانعت

48

پیشاب یاپاخانہ پھرتےوقت قبلہ کی طرف منہ یاپشت کرنےکی ممانعت

154

قضائے حاجت کرنےوالاجب اپنی حاجت سےفارغ ہوجائے توکیاکہے؟

156

پتھروں سےاستنجاء کرنا

156

ہڈی یالید سے استنجاء کرنا

156

پیشاب سےپاکیزگی کاحکم

160

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11665
  • اس ہفتے کے قارئین 95386
  • اس ماہ کے قارئین 791036
  • کل قارئین96442880

موضوعاتی فہرست