#4730.03

مصنف : محمد بن اسماعیل صنعانی

مشاہدات : 4874

سبل السلام اردو ترجمہ جلدچہارم

  • صفحات: 611
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15275 (PKR)
(منگل 18 جولائی 2017ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

خدمت ِحدیث وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں  ہر مسلمان کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے ،تاکہ اس کا شمار کل قیامت کےدن خدامِ سنت نبوی میں سے ہو۔اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دی ہیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔محدثین کرام نے احادیث کی جمع وتدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا ،بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی ،اور اس کے اصول بھی مرتب فرمائے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب حدیث کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔ زیر تبصرہ کتاب " سبل السلام، اردو ترجمہ " امام صنعانی﷫ کی مایہ ناز تصنیف کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے،جو چار جلدوں پر مشتمل  شریعہ اکیڈمی انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا مطبوعہ ہے۔اردو ترجمہ محترم مولانا عبد الرحمن کیلانی صاحب ﷫ نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف اور مترجم  کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

1

کتاب الحدود

 

1

زانی کی حد کا باب

 

1

حد قذف

 

34

حد سرقہ

 

40

شرابی کی حد اور نشہ آور چیزوں کے بیان میں

 

67

تعزیر اور حمہ آور کا حکم

 

89

کتاب الجہاد

 

101

جزیہ اور جنگ بندی

 

168

دوڑ میں مقابلہ اور تیر اندازی

 

181

کتاب الاطعمہ

 

187

باب  الصید و الذبائح

 

209

باب الاضاحی

 

235

باب العقیقہ

 

253

کتاب الایمان و النذور

 

263

کتاب القضاء

 

301

باب الشہادات

 

329

باب الدعاوی

 

345

کتاب العتق

 

363

باب المدبر و  المکاتب و ام الولد

 

381

کتاب الجامع

 

391

باب الادب

 

391

باب البر والصلہ

 

431

زہد اور ورع

 

451

اخلاقی برائیوں سے ترہیب

 

477

مکارم اخلاق کی ترغیب

 

539

ذکر اور دعا کا باب

 

563

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49779
  • اس ہفتے کے قارئین 479428
  • اس ماہ کے قارئین 1103136
  • کل قارئین112710464
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست