#4730.02

مصنف : محمد بن اسماعیل صنعانی

مشاہدات : 4679

سبل السلام اردو ترجمہ جلدسوم

  • صفحات: 708
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17700 (PKR)
(پیر 17 جولائی 2017ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

خدمت ِحدیث وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں  ہر مسلمان کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے ،تاکہ اس کا شمار کل قیامت کےدن خدامِ سنت نبوی میں سے ہو۔اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دی ہیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔محدثین کرام نے احادیث کی جمع وتدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا ،بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی ،اور اس کے اصول بھی مرتب فرمائے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب حدیث کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔ زیر تبصرہ کتاب " سبل السلام، اردو ترجمہ " امام صنعانی﷫ کی مایہ ناز تصنیف کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے،جو چار جلدوں پر مشتمل  شریعہ اکیڈمی انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا مطبوعہ ہے۔اردو ترجمہ محترم مولانا عبد الرحمن کیلانی صاحب ﷫ نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف اور مترجم  کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

1

کتاب البیوع

 

77

باب الخیار

 

85

باب الربا

 

107

عرایا کے بارے میں رخصت اور پھلوں کی فروخت

 

119

سلم ، قرض اور رہن کے ابواب

 

131

تفلیس اور حجر

 

147

باب الصلح

 

153

باب الحوالہ و انضمان

 

161

شراکت اور وکالت

 

169

باب الاقرار

 

171

باب العاریۃ

 

179

باب الغضب

 

189

باب الشفعہ

 

199

باب القراض

 

203

باب المساقاۃ

 

215

باب احیاء الموات

 

229

باب الوقف

 

235

ہبہ عمری اور رقی

 

247

باب اللقطہ

 

259

باب الفرائض

 

273

باب الوصایا

 

287

کتاب النکاح

 

289

باب عشرۃ النساء

 

365

باب الصداق مہر

 

391

باب الولیمہ

 

407

بیویوں کے درمیان باری مقرر کرنے کا بیان

 

427

باب الخلع

 

439

باب الطلاق

 

445

باب الرجعۃ

 

479

عدت ، سوگ اور استبراء کا باب

 

517

باب الرضع

 

557

کتاب الجنایات

 

607

باب الدیات

 

641

خون کے دعوؤں اور قسامہ کا بیان

 

665

باغیوں کے ساتھ قتال کا بیان

 

677

جنایت کے مرتکب کے خلاف قتال اور قتل مرتد کا باب

 

687

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49181
  • اس ہفتے کے قارئین 166284
  • اس ماہ کے قارئین 740331
  • کل قارئین110061769
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست