#704.01

مصنف : محمد ابو الحسن سیالکوٹی

مشاہدات : 32315

فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 6،5،4

  • صفحات: 850
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 29750 (PKR)
(جمعہ 15 جولائی 2011ء) ناشر : مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور

کتب حدیث میں جو مقام صحیح بخاری کو حاصل ہے کہ وہ کسی اور مجموعہ حدیث کے حصے میں نہیں آیا۔اس کتاب کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اب تک مختلف زبانوں میں اس کی سینکڑوں شرحیں اور حاشیے لکھے جا چکے ہیں۔زیر نظر شرح جو فیض الباری کے نام سے موسوم ہے مولانا محمد ابو الحسن سیالکوٹی کے قلم سے ہے۔مولانا سیالکوٹی ،شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے تلمیذ رشید تھے۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1870 میں شائع ہوئی اب اسے جدید انداز میں طبع کیا گیا ہے،جو شائقین کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔یہاں ایک بات کی وضاحت مناسب رہے گی کہ اس کتاب کے ٹائٹل پر یہ لکھا گیا ہے کہ یہ حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ کی مشہور شرح بخاری فتح الباری کا ترجمہ ہے ۔لیکن عصی الاطلاق یہ بات امر واقعہ کے مطابق نہیں  اصل میں یہ ایک مستقل شرح ہے جس میں فتح الباری کے علاوہ ارشاد الساری،کو اکب الدراری ،تیسیرالقاری،منح الباری ،توشیح اور عمدۃ القاری سمیت بعض دیگر کتب حدیث سے بھی استفادہ کیا گیا جیسا کہ اس کتاب کے صفحہ 6پر یہ تصریح موجود ہے۔لہذا اسے فتح الباری کا ترجمہ قرار دینا مناسب نہیں ہےالبتہ بعض مقامات پر فتح الباری کا لفظی ترجمہ دیا گیاہے۔بہر حال ادارہ اس  عظیم الشان کتاب کو انٹرنیٹ پر پیش کر ہا ہے تاکہ ذوق علم رکھنے والے احباب اس سے مستفید ہو سکیں اور سلف کی خدمت حدیث سے امت کو روشناس کرایا جا سکے۔(یہ جلد تین پاروں پر مشتمل ہے جس میں کتاب الحج تک کی احادیث کی شرح شامل ہے)۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کافروں کی اولاد کا بیان

 

618

سوموار کے دن مرنے کی فضیلت

 

624

اچانک مرجانے کا بیان

 

625

حضرت ﷺ اور ابوبکر ؓاور عمر ؓکی قبر کا بیان

 

626

مردوں کو برا کہنا درست نہیں

 

631

کتاب الزکاۃ

 

 

زکوۃ کے واجب ہونے کے بیان میں

 

633

زکوۃ دینے پر بیعت کرنے کا بیان

 

638

زکوۃ کے نہ دینے والے کے گناہ کا بیان

 

638

ظاہر کر کے زکوۃ کرنے کا بیان

 

655

مالدار کو خیرات دینے کا بیان

 

656

نہیں کامل صدقہ مگر جو کہ مالداری سے ہو

 

660

دے کر احسان جتانے والے کا بیان

 

662

صدقہ میں جلدی کرنے کا بیان

 

663

ہر مسلمان پر صدقہ ہے

 

672

کتاب الحج

 

 

حج کے واجب ہونے اوراس کی فضیلت کا بیان

 

738

اونٹ کے پالان پر حج کرنے کا بیان

 

740

مقبول حج کی فضیلت کا بیان

 

741

احرام باندھنے کی جگہوں کا بیان

 

742

مکے والے حج اور عمرے کا احرام کس جگہ سے باندھیں

 

744

مدینے والوں کے احرام باندھنے کی جگہ کا بیان

 

746

نجدوالے کس جگہ سے احرام باندھیں؟

 

747

مبارک نالے کا بیان

 

750

لبیک کہنے کا بیان

 

762

قبلے کی طرف منہ کر کے لبیک کہنا

 

764

حج کرنے والے تین قسم پر ہیں

 

772

زمین حرم کی فضیلت

 

790

مکے کے گھروں کا وارث کرنا اور بیچنا درست ہے

 

791

پیغمبر ﷺ مکے میں کس جگہ اترے؟

 

793

کعبے کے لباس کے خرچ کرنے کا بیان

 

797

حجر اسود کا بیان

 

801

کعبے کے اندر نماز پڑھنے کا بیان

 

803

پہلے طواف کے حجر اسود کو چومے

 

806

حجر اسود کے چومنے کا بیان

 

810

طواف میں کلام کرنا درست ہے

 

815

حاجیوں کو پانی پلانا مستحب ہے

 

824

چاہ زمزم کابیان

 

826

قارن کے طواف کا بیان

 

827

صفا مروہ کے بیچ دوڑنا واجب ہے

 

831

صفا مروہ کے دوڑنے کابیان

 

834

آٹھویں ذی الحجہ کو ظہر کی نماز کہاں پڑھے؟

 

841

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7835
  • اس ہفتے کے قارئین 7835
  • اس ماہ کے قارئین 1681786
  • کل قارئین113289114
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست