#6038.01

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 2223

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 2 ( اجداد العرب )

  • صفحات: 545
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13625 (PKR)
(جمعرات 05 مارچ 2020ء) ناشر : نا معلوم

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

1۔سیرۃ  المزملﷺ( خالق کی تلاش) مقدمہ                 2۔ سیرۃ  المزملﷺ (اجدادالعرب)

3۔ سیرۃ  المزملﷺ (تمدن عرب)                         4۔ سیرۃ  المزملﷺ علوم العرب)

5 سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص العرب)                     6۔ سیرۃ  المزملﷺ ( ادیان العرب)

7۔ سیرۃ  المزملﷺ  (صبح سعادت)                        8۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شرف بطحا)

9۔ سیرۃ  المزملﷺ  (دعوت واندار)                       10۔ سیرۃ  المزملﷺ ( نخلستانوں کے سائے)

11۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شمشیر وسنان اول)                 12۔ سیرۃ  المزملﷺ  (رزم گاۂ حق وباطل)

13 سیرۃ  المزملﷺ  (کشمکش جاری ر ہی)              14۔ سیرۃ  المزملﷺ  (عرب سرنگوں ہوا)

15۔ سیرۃ  المزملﷺ  (حزن بہار)                        16۔ سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص المزمل)

17۔ سیرۃ  المزملﷺ  (یام المزمل)                       18۔ سیرۃ  المزملﷺ  (القاء  المزمل)

19۔ سیرۃ  المزملﷺ  (لمحات المزمل)                     20۔ سیرۃ  المزملﷺ  (میراث المزمل)

اس  کتاب  کی  تمام جلدیں ابھی غیرمطبوع ہے   مصنف کے اصرار پر  اسے کتاب وسنت  سائٹ پبلش کیا گیا ہے ۔کتاب کے مندرجات کے ساتھ ادارے کا  متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل کے زور ِقلم میں اضافہ کرے اوران کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو قبول فرمائے فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائے کلام

3

حسن ترتیب

6

ریگزارعرب سے

13

تاریخ عرب قبل ازاسلام

23

العرب البائدہ

30

قوم عاد

34

قوم ثمود

59

العرب العاربہ

101

ملوکِ سبا کے احوال

105

سبا کے باسی

110

اہل سبا کےاخلاق وعقائد

116

قوم سبا کا زوال

118

سلطنت معین

121

نبطیوں کی ریاست

125

ماہناہیہ کی بادشاہت

129

شاہ تدمور

132

بنو حمیر کی حکومت

135

سلطنت حیرہ

143

ملوکِ غسان

160

آل کندہ

166

نقش لوح وقلم ، داستان سوئے حرم

171

نمرود کی شاہی

173

ابوالانبیاء خلیل اللہ

184

اولین فکر و تدبر

188

آتش نمرود

192

ہجرت

199

حضرت حاجرہ ،شہزادی یاکنیز

201

پھر ہجرت

208

بیت اللہ کی تعمیر

211

قربانی

220

ذبیح کون؟

224

چراغ شب آخر

236

حضرت اسماعیل ؑ

224

تاریخ ابنیائے بنی اسرائیل

252

اہل کنعان کے قدیم مذاہب

271

زبان وادب

279

قوم بنی اسرائیل ، ایک تعارف

285

قوم بنی اسرائیل تاریخ کےآئینوں میں

296

قوم بنی اسرائیل ،عقائدی تنزل

336

قانون وشریعت

353

ادب اور معاشرت

360

بنو اسماعیلی حجاز میں

378

حجاز میں بنو اسماعیل کی سرداریاں

382

اجداد العرب

388

عدنان بن عدد

395

معد بن عدنان

402

نزار بن معد

408

مضر بن نزار

411

الیاس بن مضر

414

مدرکہ بن الیاس

418

خزیمہ بن مدرکہ

421

کنانہ بن خزیمہ

423

نضر بن کنانہ

426

مالک بن نضر

431

فہر بن مالک

433

غالب بن فہر

435

لوئی بن غالب

437

کعب بن لوئی

443

مرہ بن کعب

453

کلاب بن مرہ

455

قصئی بن کلاب

459

عبد مناف بن قصئی

473

اشاریہ

476

ماخذ  و مصادر ومراجع

503

اختتام

545

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3646
  • اس ہفتے کے قارئین 271933
  • اس ماہ کے قارئین 1071574
  • کل قارئین98136878

موضوعاتی فہرست