#5943

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 7385

تحریک استشراق ، لامتناہی تسلسل

  • صفحات: 200
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5000 (PKR)
(جمعرات 21 نومبر 2019ء) ناشر : نا معلوم

مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔مستشرقین نے اپنے خاص اہداف اوراغراض  ومقاصد کو مد نظر رکھ کر قرآن ،حدیث  اورسیرت النبی ﷺ کے مختلف موضوعات پر قلم اٹھایاتو مستشرقین کی غلط فہمیوں ،بدگمانیوں  اور انکے شکوک وشبہات کے ردّ میں علماء اسلام   نے بھی ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں۔ زتبصرہ کتاب’’تحریک استشراق لامتناہی تسلسل‘‘ محترم جناب  افتخار احمد افتخار صاحب کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں  تحریک استشراق کی  تاریخ  کو بیان کرنے کی بجائے  ان اثرات کا جائزہ لیا ہے  جو اس تحریک کے نتیجے میں آج کی جدید اور متمدن تہذیبوں  پر اثر انداز ہوئے ہیں مصنف نےکتاب کے آخرمیں کچھ ان سیاہ بخت مستشرقین کا  بھی  تذکرہ کیا ہے کہ جن کی ساری زندگیاں اسلام اور پیغمبر اسلام پر کیچڑ اچھالتے گزر گئیں۔مستشرقین کا یہ گروہ اس دنیا میں ہمیشہ اسلام کے خلاف تعصب کی  کی آگ میں جلتا رہا اور  آخرت میں بھی یہ دوزخ کی آگ میں جلنے والے ہیں ۔ کتاب ہذا کے مصنف افتخاراحمدافتخاراس کتاب کے علاوہ ’’ جاہلی عرب شعراء‘‘؛’’ انسان اور کائنات‘‘ کےبھی مصنف ہیں اور  سیرت النبیﷺ پر ایک ضخیم کتاب  بعنوان ’’ سیرت مزمل‘‘زیر تصنیف ہے۔ یہ کتابیں فی الحال نیٹ پر موجود ہیں ابھی مطبوع نہیں ہوئیں۔ اللہ تعالیٰ مصنف کے زورِ قلم  میں مزید اضافہ کرے۔ (آمین)(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

3

فہرست عنوانات

10

مستشرق کی تعریف

14

قرون وسطیٰ میں یہود و نصاریٰ

29

تحریک استشراق ایک مطالعہ

39

تحریک استشراق کا دور جہالت

48

تحریک استشراق کا وسطی دور

54

تحریک استشراق لامتناہی تسلسل

61

تحریک استشراق اینسیویں صدی میں

71

تحریک استشراق بیسویں صدی میں

84

تحریک استشراق پس پردہ عوامل

101

تحریک استشراق مسلمانوں کی بے اعتنائی

108

تحریک استشراق کل اور آج

115

مستشرق کی اقسام

128

متعصب مستشرقین

130

ملحد مستشرقین

135

علم پیشہ مستشرقین

139

اہل علم مستشرقین

142

معتدل مستشرقین

146

قافلہ نور حق

150

علی عمر کریم

152

ابوبکر سراج

155

عبد اللہ بن عبد اللہ

157

محترمہ مریم جمیل

159

علامہ محمد اسد

161

ڈاکٹر عبد اللہ علاؤ الدین

164

ڈاکتر عرینیہ

165

ڈاکتر خالد شیڈرک

168

پروفیسر ٹی ڈبلیو آرنلڈ

170

لارڈ ہیڈلے فاروق

172

افغانسواتیین

174

زہر قلم

177

اختتام

200

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71899
  • اس ہفتے کے قارئین 151018
  • اس ماہ کے قارئین 1670091
  • کل قارئین115562091
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست