#3946

مصنف : ثناء اللہ حسین

مشاہدات : 20708

قرآن حکیم اور مستشرقین

  • صفحات: 328
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8200 (PKR)
(بدھ 28 ستمبر 2016ء) ناشر : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد

مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔مستشرقین نے اپنے خاص اہداف اوراغراض  ومقاصد کو مد نظر رکھ کر قرآن ،حدیث  اورسیرت النبی ﷺ کے مختلف موضوعات پر قلم اٹھایاتو مستشرقین کی غلط فہمیوں ،بدگمانیوں  اور انکے شکوک وشبہات کے ردّ میں علماء اسلام   نے بھی ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’قرآن کریم اور مستشرقین‘‘  محترم ثناء اللہ  حسین کی  کاوش ہے جسے  انہوں  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایم اے علوم اسلامیہ  کے طلبہ کےلیے مرتب کیا ہے  اس میں انہوں نے مستشرقین اور قرآن کریم پر مستشرقین کےاعتراضات کاعلمی ، تنقیدی جائزہ ،علوم القرآن پر مستشرقین کے اعتراضات کا علمی  وتنقیدی جائزہ، قرآن کریم کے  متعلق بعض مستشرقین کی مثبت آراء اور ان کے اثرات مطالعہ  قرآن کےحوالے مستشرقین کےاہم  اسالیب اور قرآنیات پر مستشرقین کی مؤلفات کامختصر تعارف پیش کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

تعارف کورس

 

9

مقاصد کورس

 

11

مستشرقین اور قرآن کریم

 

13

قرآن کریم پر مستشرقین کے اعتراضات کا علمی و تنقیدی جائزہ

 

57

قرآن کریم پر مستشرقین کے اعتراضات کا علمی و تنقیدی جائزہ ( 1)

 

105

قرآن کریم پر مستشرقین کے اعتراضات کا علمی و تنقیدی جائزہ (2)

 

153

قرآن کریم کے متعلق بعض مستشرقین کی مثبت آراء اور ان کے اثرات

 

183

مطالعہ قرآن کریم کے حوالے سے مستشرقین کے اہم اسالیب

 

205

مطالعہ قرآن کریم کے حوالے سے مستشرقین کے اہداف کا تنقیدی جائزہ

 

229

قرآنیات پر مستشرقین کی مؤلفات کا مختصر تعارف

 

257

قرآنیات میں بعض منتخب مستشرقین کی خدمات اور ان کے ا ثرات

 

299

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49620
  • اس ہفتے کے قارئین 346598
  • اس ماہ کے قارئین 1400098
  • کل قارئین110721536
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست