#6038.08

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 2439

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 9 ( دعوت و انذار )

  • صفحات: 557
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13925 (PKR)
(جمعرات 12 مارچ 2020ء) ناشر : نا معلوم

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

1۔سیرۃ  المزملﷺ( خالق کی تلاش) مقدمہ                 2۔ سیرۃ  المزملﷺ (اجدادالعرب)

3۔ سیرۃ  المزملﷺ (تمدن عرب)                         4۔ سیرۃ  المزملﷺ علوم العرب)

5 سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص العرب)                     6۔ سیرۃ  المزملﷺ ( ادیان العرب)

7۔ سیرۃ  المزملﷺ  (صبح سعادت)                        8۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شرف بطحا)

9۔ سیرۃ  المزملﷺ  (دعوت واندار)                       10۔ سیرۃ  المزملﷺ ( نخلستانوں کے سائے)

11۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شمشیر وسنان اول)                 12۔ سیرۃ  المزملﷺ  (رزم گاۂ حق وباطل)

13 سیرۃ  المزملﷺ  (کشمکش جاری ر ہی)              14۔ سیرۃ  المزملﷺ  (عرب سرنگوں ہوا)

15۔ سیرۃ  المزملﷺ  (حزن بہار)                        16۔ سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص المزمل)

17۔ سیرۃ  المزملﷺ  (یام المزمل)                       18۔ سیرۃ  المزملﷺ  (القاء  المزمل)

19۔ سیرۃ  المزملﷺ  (لمحات المزمل)                     20۔ سیرۃ  المزملﷺ  (میراث المزمل)

اس  کتاب  کی  تمام جلدیں ابھی غیرمطبوع ہے   مصنف کے اصرار پر  اسے کتاب وسنت  سائٹ پبلش کیا گیا ہے ۔کتاب کے مندرجات کے ساتھ ادارے کا  متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل کے زور ِقلم میں اضافہ کرے اوران کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو قبول فرمائے فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اشک قلم

4

حسن ترتیب

9

3نبوی

16

دعوت و انذار

17

اسلام کا شہید اول

28

3 نبوی کچھ دیگر واقعات

35

4نبوی

37

حضرت حصین کا اسلام لانا

38

قریش کاوفد ابو طالب کے پاس

67

حضرت عبد اللہ ام مکتوم

50

قریش کی زبان درازیاں

55

قریش کی دست درازیاں

62

حضرت بلال حبشی

65

حضرت خباب بن ارتؓ

70

حضرت عمار بن یاسر ؓ

76

حضرت معصب بن عمیر ؓ

80

حضرت زنیرہ ؓ

83

حضرت نہدیہ ؓ

85

کچھ دیکر وفا پیشہ

88

ابو فقیہؓ

90

حضرت لبینہ

92

خالد بن سعید

94

حضرت زبیر بن عوام ؓ

96

حضرت حمامہ ؓ

98

ام نیسؓ

99

حضرت ولید بن ابن ولیدؓ

100

4 نبوی ،دیگر واقعات

102

5نبوی

104

قریش اور محمد رسول اللہ ﷺ

105

اشرار قریش

123

قریش کا دوسرا وفد

137

اہل نجران کا وفد

142

حضرت ضماد الازی ؓ کااسلام

146

اعشیٰ بن قیس کی آمد

150

تبع حمیری کا خط

158

ہجرت حبشہ

163

قریش کی سازش

179

حضرت ابوبکر کی ہجرت

188

رسول اللہﷺ کےدشمن

193

شیطان اعظم ،ولید بن مغیرہ

210

قریش کےاحمقانہ مطالبات

213

قریش مدینہ میں

224

شق قمر

236

6 نبوی

248

حضرت حمزہ ؓ کا اسلام لانا

249

جب عرمؓ نے حق کوپہچانا

256

نیا جال پرانے شکاری

266

نبوت کی عام شہرت

271

مہاجرین حبشہ کی واپسی

283

قریش کاتیسرا وفد

291

سات شیروں کی ماں

295

قریش اور بنو ہاشم

298

تجدید عہد

301

7 نبوی

326

بنو ہاشم کی مستعدی

327

انتہائے عداوت

327

شعب ابی طالب میں

340

8 نبوی

343

محصورین کی حالت زار

344

حضرت ابو بکر کا یقین

348

اسلام کی کرنیں مدینے میں

356

جنگ بعاث

360

9  نبوی

364

شعب والے

365

شعب سے واپسی

368

قریش کا آخری وفد

377

اور آزمائش بڑھ گئی

381

ابو طالب کاایمان

386

ابوطالب کا اسلام، تحقیقی مطالعہ

396

روایات کی روشنی میں

401

اہل طائف نے بھی انکار کر دیا

406

ملائکہ کی حاضری

413

جنوں کا قرآن سننا

415

معطم بن عدی کی پناہ

417

سعودہ بنت زمعہ سے نکاح

420

حضرت عائشہ سے نکاح

423

ابتدائیہ

427

حجیت حدیث

431

نکاح و رخصتی کےوقت حضرت عائشہ کی عمر

448

سوال یہ ہے کہ؟؟؟

466

قرآن اور قریش

473

روایات کی روشنی میں

401

طفیل بن عمرو دوسی ؓ

490

اشاریہ

497

ماخذ و مصادر و مراجع

516

اختتام

556

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18090
  • اس ہفتے کے قارئین 92384
  • اس ماہ کے قارئین 578576
  • کل قارئین97643880

موضوعاتی فہرست