#3345

مصنف : حافظ عبد الرحمن صدیقی

مشاہدات : 4200

پیارے رسول ﷺ کے دن رات

  • صفحات: 197
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6895 (PKR)
(منگل 02 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

رسول اکرمﷺ کی مبارک زندگی ہر شعبے سے منسلک افراد کے لیے اسوۂ کامل کی حیثیت رکھتی ہے۔ کوئی مذہبی پیشوا، سیاسی لیڈر، کسی نظریے کا بانی حتی کہ سابقہ انبیائے کرام﷩ کےماننے والے بھی اپنے پیغمبروں کی زندگیوں کو ہرشعبے سے منسلک افراد کے لیے نمونہ کامل پیش نہیں کرسکتے۔ یہ یگانہ اعزاز و امتیاز صرف رسالت مآبﷺ ہی کو حاصل ہے۔ نبی کریمﷺ کا اٹھنا، بیٹھنا، چلنا پھرنا، کھانا، پینا، سونا، جاگنا اور 24 گھنٹے میں دن رات کے معمولات زندگی ہمارے لیے اسو ۂ حسنہ ہیں۔ محترم جناب حافظ عبد الرحمن صدیقی صاحب آف سیالکوٹ نے زیرتبصرہ کتاب ’’پیارے رسولﷺ کے دن رات‘‘ میں پیغمبر رحمت کی حیات مبارکہ کے معمولات و ملفوظات طیبا ت اور بابرکت لمحات کو کتب احادیث کے نہایت مستند خاصا عمدہ مواد پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ جو زندگی کے ہر پہلوپر راہنما تحریر ہے۔ اس کتاب میں اس بات کی کمال وضاحت ہے کہ اخلاق و کردار ،عمدہ گفتار ،خطاب وبیان، حسن معاشرت ومعیشت میں پھر عہد طفولیت ہو یا عالم شباب و شیب، صحت وہو یا مرض، مشغولیت ہو یا فراغت، دن کے لمحات ہوں یا رات کی تنہائیاں، آقا ہویا غلام، حاکم ہو یا محکوم، زمانہ امن ہو، جہاد وقتال، دولت مند ہو یا فقیر الغرض زندگی کےہرشعبہ میں آپﷺ کی ذات بابرکاتﷺ ہمارے لیے بہترین وبے نظیرنمونہ ہے۔ اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور ہمیں زندگی کے ہرلمحہ میں نبی کریمﷺکی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

12

تقریظ

15

روز مرہ کے اعمال کا خاکہ

17

آغاز اللہ رحمٰن اور رحیم کے نام سے

17

اللہ تعالیٰ کی حمد کی فضیلت

17

پہلا حصہ: نماز فجر اور اس کی تیاری

 

طہارت اور پاکیزگی کا بیان

19

اول وقت کی نماز مال اور اہل عیال سے بہتر ہے

21

مساجد کی طرف طل کر جانے کی فضیلت

22

رفع حاجت

25

مسواک کرنا

28

وضو کرنا

28

غسل کرنا

29

دائیں ہاتھ کا استعمال کرنا

29

روز نماز پنجگانہ کی ادائیگی

30

فجر کی نماز

34

فجر کے وقت قرآن مجید کی تلاوت کرنا

35

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56280
  • اس ہفتے کے قارئین 252024
  • اس ماہ کے قارئین 2558846
  • کل قارئین109225608
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست