عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ریاست کا نشو و ارتقا

ڈاکٹر نثار احمد
نشریات لاہور
507
12675 (PKR)

حضور اقدسﷺ کی مساعی میں نہ صرف تائید ایز دی شامل تھی بلکہ اللہ تعالیٰ نے قدم قدم پر اُن کی دست گیری کی اور انہیں کامیابی کا راستہ دکھایا۔ حضور اکرمﷺ کا کارنامہ اس قد محیر العقول وعظیم المرتبت ہے کہ اسے کسی انسان کی قابلیت کا ثمرہ سمجھنا محال ہے۔ اس جد وجہد میں ہر  قدم پر ایک معجزہ نظر آتا ہے اس کے علاوہ کسی اور دلیل سے اس حیران کن کامیابی کا راز سمجھ میں نہیں آسکتا۔اس بنیادی حقیقت کے ادراک کے بغیر کہ حضورﷺ کی تمام کوششیں باری تعالیٰ کی ہدایت کی مرہون ہیں اور عہد رسالت کی تاریخ فی الواقعہ قرآن کریم کی تفسیر ہے‘ نہ اسلام تعلیمات کا فہم ممکن ہے نہ ابتدائے اسلام کی تاریخ کا۔عہد رسالت کے موٹے موٹے واقعات کا علم تو عام طور پر محقیقین اور طلبہ کو حاصل ہے لیکن بہت سے ایسے گوشے ہیں جو اپنی انتہائی اہمیت کے باجود لاعلمی یا غلط روایات کے انبار میں پوشیدہ ہیں۔ اس سلسلے میں بہت ذخیم کتب  معرض وجود میں آئیں مگر زیر نظر کتاب ایک جدا گانہ اور منفرد  موضوع پر اپنی سی پہلی تحقیقی کاوش اورعلمی دستاویز ہے۔ یہ کتاب ’ڈاکٹر نثار احمد ‘‘ کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے جو کہ پانچ مستقل ابواب پر تحقیقی کارنامہ ہے۔ باب اول میں بعثت نبوی کے وقت دنیا کے مختلف میں مروج اور موجود نظام ہائے سیاسی پر بڑی مفید گفتگو کی گئی ہے۔دوسرے باب میں تاسیس ریاست یعنی سیاست کی بنیادیں کیا ہیں کی تفصیل ہے اور تیسرے باب میں توسیع ریاست سے متعلقہ‘ چوتھے میں استحکام ریاست سے متعلقہ‘ پانچویں میں انتظام ریاست سے متعلقہ مکمل تفصیل ہے۔ آخر میں اختتامیہ‘ کتابیات اور اشاریہ جات کا بھی ذکر ہے۔ یہ کتاب’’ڈاکٹر نثار احمد‘‘ کی تحقیقی کاوش کا نتیجہ ہے اور آپ نہایت محققانہ مزاج کے حامل ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

حرف اول

11

افتتاحیہ

19

حواشی

25

بعثت نبویﷺکےوقت دنیاکاسیاسی نظام

 

روم

27

فارس

35

ہندوستان

41

چین

47

دوسرےممالک

48

عرب

51

حواشی

72

تاسیس ریاست

 

ریاست کی فکری بنیادیں

88

ایمان بااللہ

94

ایمان بالملائکہ

96

ایمان بالرسالت

97

ایمان بالکتب

101

ایمان بالآخرت

102

تغکیل معاشرہ

103

تنظیم معاشرہ

134

پہلامرحلہ

134

دوسرامرحلہ

150

آغاز ریاست

157

حواشی

189

توسیع ریاست

 

دوراول-(1تاھ5ھ)

230

دوردوم(6ھ تا11ھ)

255

حواشی

304

استحکام ریاست

 

دوراول

236

دوردوم

356

حواشی

473

انتظام ریاست

 

مقتدراعلیٰ

389

رئیس مملکت

396

صیغہ خاص

410

صیغہ توقیعات وفرامین

411

صغیہ احستبا

411

صیغہ ربات امورداخلہ

414

صیغہ تعلقات خارجہ

418

صیغہ ہائے مالیات

421

غنیمت

424

فے

426

خراج

426

جزیہ

427

زکوۃ

428

صدقات

430

صیغہ ہائے عسکری

431

صیغہ عدالت

438

صیغہ ہائے تعلیم وتربیت

445

حسوبائی نظام

448

حواشی

453

اختتامیہ

 

حواشی

483

کتابیات

 

قرآن اورعلوم القرآن

484

احادیث وتراجم

484

فقہ اوراصول فقہ

485

دیگر کتب

486

لغات اورمعجم وغیرہ

489

کتب اردو

490

اشاریہ

 

شخصیات وملام

493

اماکن ومقامات

499

غزوات وسرایا

502

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • کل مشاہدات: 39777085

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں