#6038.14

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 2293

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 15 ( حزن بہار )

  • صفحات: 542
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13550 (PKR)
(بدھ 18 مارچ 2020ء) ناشر : نا معلوم

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

1۔سیرۃ  المزملﷺ( خالق کی تلاش) مقدمہ                 2۔ سیرۃ  المزملﷺ (اجدادالعرب)

3۔ سیرۃ  المزملﷺ (تمدن عرب)                         4۔ سیرۃ  المزملﷺ علوم العرب)

5 سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص العرب)                     6۔ سیرۃ  المزملﷺ ( ادیان العرب)

7۔ سیرۃ  المزملﷺ  (صبح سعادت)                        8۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شرف بطحا)

9۔ سیرۃ  المزملﷺ  (دعوت واندار)                       10۔ سیرۃ  المزملﷺ ( نخلستانوں کے سائے)

11۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شمشیر وسنان اول)                 12۔ سیرۃ  المزملﷺ  (رزم گاۂ حق وباطل)

13 سیرۃ  المزملﷺ  (کشمکش جاری ر ہی)              14۔ سیرۃ  المزملﷺ  (عرب سرنگوں ہوا)

15۔ سیرۃ  المزملﷺ  (حزن بہار)                        16۔ سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص المزمل)

17۔ سیرۃ  المزملﷺ  (یام المزمل)                       18۔ سیرۃ  المزملﷺ  (القاء  المزمل)

19۔ سیرۃ  المزملﷺ  (لمحات المزمل)                     20۔ سیرۃ  المزملﷺ  (میراث المزمل)

اس  کتاب  کی  تمام جلدیں ابھی غیرمطبوع ہے   مصنف کے اصرار پر  اسے کتاب وسنت  سائٹ پبلش کیا گیا ہے ۔کتاب کے مندرجات کے ساتھ ادارے کا  متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل کے زور ِقلم میں اضافہ کرے اوران کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو قبول فرمائے فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آخر

5

قافلے اترتے ہیں

22

اہل نجران کی آمد

24

بنو تمیم کے سردار

35

تمیم الداری

49

بنو ثقیف سرنگوں ہوئے

53

بنوعدی ایمان لائے

58

بنی عام بن معصعہ

67

عروۃ المرادی

71

بنو حنیفہ

73

نبوطے کاوفد

77

بنو از دشنودہ

79

بنو ہمدان

82

بنو نجیب

84

بنو سعدبن حزیم

88

بنوواثلہ

91

بنو فزارہ

93

بنو بہرہ

95

بنو عذرہ

97

قبیلہ بلی

99

بنی ذومرہ

101

بنی بکر بن وائل

103

حضرت زبابؓ

104

بنو الازد کی آمد

105

بنو عقیل بن کعب

109

بنو رواس

111

بنو جیثان

113

ربیعہ بن رواء

115

بنو کلاب

117

بنو ا لاسد

119

بنو حمیر

122

بنو عریض

124

بنوجعدہ

126

بنو صدف

127

بنو البلقاء

129

بنو شیبان

130

حضر موت

133

بنو جعفی

136

وفد الجیم

138

بنو الغافق

140

بنولئیث کی آمد

141

مغیرہ بن عبد اللہ

143

حارث بن کعب

145

قافلہ حج کی روانگی

148

متفرقات 9ہجری

154

منافق اعظم عبد اللہ بن ابی

156

ام کلثوم کی وفات

161

نجاشی کی وفات

162

احکام و قوانین

163

فرضیت حج

165

قانون لعان

167

مشرکین کو حج سےروک دینا

175

اسلوب تہذیب و  اخلاق

180

حد زنا

196

دس ہجری بمطابق اپریل 631ء

200

10 ہجری ایک نظر میں

201

بنو عبد القیس

204

بنی سلان

209

بنی غامد

211

لقیط بن عامر

214

حارث بن حسان

220

بنی خولانا

223

بنی محارب

226

بنی احمس

228

بنی غسان

230

اہل معان

232

بنی رہا کا وفد

237

بنو مراد

239

بنو خثم

244

بنو عبس

246

بنو کندہ

248

بنو سعدالعشیرہ

250

بنو کعب کو دعوت

254

بنو ہمدان

266

علم کی چاہت

268

حدیث جبرائیل

272

عرفان ذات

277

حجۃ الوداع

283

تیاری اور روانگی

284

یوم ترویہ 8 ذوالحجہ

294

یوم عرفہ 9ذوالحجہ

295

متفرقات 10ہجری

322

منبر کی تعمیر

324

آخری رمضان

327

طلحہ بن اسود عنسی

329

مسیلمہ کذاب

332

باذان کا قتل

334

حضرت ابراہیم کی وفات

335

گیارہویں ہجری بمطابق اپریل 632ء

337

رفعتوں کا تسلسل

338

بنو زبید کاوفد

347

بنو نخع کاوفد

350

لشکر اسامہ کی روانگی

355

حزن بہار

359

جنت البقیع میں حاضری

362

مرض الموت

364

وصال مبارک

376

سقیفہ بنی ساعدہ

384

تجہیز و تدفین

393

بیعت خلافت

397

حزن باراں

400

شعرائے عرب کا دکھ

407

ضمیمہ جات

335

عرض وگر

336

مدینہ کی مساجد

337

آئمہ مساجد

447

مؤذتین

451

اعمائدین حکومت

453

عاملین ومصلحین

462

نقبائے مدینہ

468

رسول اللہ ﷺ کے غلام

471

تذکرہ نائبین

473

قاصدحق

477

کاتبین وحی

481

متفرقات

484

ذرا سوچیے تو ؟؟؟

488

اشاریہ

493

ماخذ ومصادر و مراجع

500

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 110318
  • اس ہفتے کے قارئین 407296
  • اس ماہ کے قارئین 1460796
  • کل قارئین110782234
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست