#7025

مصنف : عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی

مشاہدات : 2191

فتح المعین فی تقریب منہج السالکین اردو

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6800 (PKR)
(جمعہ 09 جون 2023ء) ناشر : نا معلوم

فقہ اسلامی اس علم کا نام ہے جو کتاب و سنت سے سچی وابستگی کے بعد تقرب الٰہی کی صورت میں حاصل ہوتا ہے ۔ یہ علم دھول و غبار کو اڑا کر ماحول کو صاف و شفاف بناتا ہے اور بعض ایسے مبہم خیالات کا صفایا کرتا ہے جہاں بظاہر کچھ ہوتا ہے اور اندرون خانہ کچھ ۔ فقہ اسلامی مختلف شبہ ہائے زندگی کے مباحث پر مشتمل ہے اس کے فہم کے بعض نابغۂ روگار متخصصین ایسے بھی ہیں جن کے علم و فضل اور اجتہادات سے ایک دنیا مستفید ہوئی اور ہورہی ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’فتح المعین فی تقریب منہج السالکین و توضیح الفقہ فی الدین‘‘علامہ عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی رحمہ اللہ اور فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ہیثم بن محمد سرحان حفظہ اللہ کی تصنیف ہے ۔ تقریب منہج السالکین و توضیح الفقہ فی الدین علامہ عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے ۔ ڈاکٹر ہیثم بن محمد سرحان حفظہ اللہ نے اس کتاب کی فتح المعین کے نام سے مختصر توضیح و تشریح کی ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں مسائل اور دلائل کو یکجا کرتے ہوئے صرف ان اہم ترین اور مفید چیزوں کو ذکر کیا ہے جو اس موضوع کے لیے اشد ضروری تھیں۔ ڈاکٹر محفوظ الرحمن محمد خلیل مدنی حفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے تاکہ اردو داں طبقہ بھی اس کتاب سے مستفید ہو سکے ۔ (م۔ا) 

مقدمہ شرح

3

مقدمہ مولف

4

کتاب الطہارۃ

8

کتاب الصلاۃ

25

کتاب الجنائز

46

کتاب الزکاۃ

50

کتاب الصیام

62

کتاب الحج

70

کتاب البیوع

86

کتاب المواریث

110

کتاب النکاح

125

کتاب الصداق

130

کتاب الطلاق

133

عدتوں اور استبراء رحم کی  کتاب

137

کتاب کھانے کے احکام و مسائل

142

کتاب الجنایات

152

کتاب الحدود

156

قضاء دعاوی بینات اور شہادات کی قسموں کا بیان

161

فہرست

165

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45300
  • اس ہفتے کے قارئین 474949
  • اس ماہ کے قارئین 1098657
  • کل قارئین112705985
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست