#5582

مصنف : حماد اللہ وحید

مشاہدات : 4918

کتاب النفقات اور اسلامی ممالک میں رائج الوقت قوانین

  • صفحات: 202
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5050 (PKR)
(پیر 27 اگست 2018ء) ناشر : زمزم پبلشرز کراچی

نفقہ کا لفظی معنیٰ خرچ کرنے کےہیں لغت میں اس شئی کو کہتے ہیں  جو انسان اپنے اہل وعیال پر خرچ کرتا ہے ۔ اصطلاح فقہ میں ایک شخص کا دوسرے کی محنت کے عوض ضروریات زندگی فراہم کرنے کو نفقہ کہتے ہیں۔ چنانچہ شوہر کو شریعت نے یہ حق دیا ہے کہ وہ اپنی زوجہ کو اپنے پاس روکے رکھے جس کا معاوضہ نفقہ کی صورت میں ادا کرنا  واجب ہے ۔ اس کا وجوب کتاب اللہ  سے ثابت ہے ۔ ارشاد ربانی ہے :وَ عَلی الْمَوْلُودِ لَهُ رِزْقُهُنَّ وَ كِسوَتهُنَّ بِالمَعْرُوفِ صاحب اولاد کا فرض ہے کہ ماؤں کی روٹی اور کپڑے کا مناسب طریقہ سے انتظام کرے۔‘‘اسی طرح  دوسری جگہ ارشاد فرمایا:اَلرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَی النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّـهُ بَعْضَهُمْ عَلَی بَعْضٍ وَبِمَا أَنْفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ’’ مرد عورتوں کے حاکم اور نگراں ہیں ان فضیلتوں کی بنا پر جو خد انے بعض کو بعض پر دی ہیں اور اس بنا پر کہ انہوں نے عورتوں پر اپنا مال خرچ کیا ہے۔‘‘ نفقہ میں  خوراک ، لباس ، مسکن  اور دیگر اشیاء ضرورت وغیرہ شامل   ہیں ۔ کتب فقہ میں اس کے تفصیلی احکام  مختلف اوراق اور ابواب میں ایسے یھیلے ہوئے ہیں کہ  جس  سے  عام آدمی کےلیےاستفادہ کرنا مشکل کام ہے ۔محترم جناب مولانا مفتی حماد اللہ وحید صاحب (رئیس دار الافتاء جامعہ انوار القرآن ،کراچی )  نے ان منتشر جواہر پاروں کو اس کتاب ’’کتاب النفقات  ‘‘ میں یکجا کردیا ہے  ۔ فاضل مصنف نے  حتی الامکان کوشش کی  ہے  کہ موضوع سے متعلق تمام مباحث کو کتاب میں مختصراً سمو دیا  ہے ۔ (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

9

پیش لفظ

10

مقدمہ

13

نفقہ کی تعریف اورشرعی حیثیت

19

نفقہ کی شرعی حیثیت

20

شرائط وجوب نفقہ

22

فصل اول

23

سبب وجوب نفقہ

23

فصل ثانی

27

مقدارنفقہ کابیان

27

نفقہ میں مردکوکونسی اشیاءدینی ہوگی

29

زوج کےامیروغریب ہونےکےبارےمیں اختلاف زوجین

33

اگرشوہر ہرنفقہ ادانہ کرنےتوکیا کیاجائے؟

34

احناف کی پہلی دلیل

36

احناف کی دوسری دلیل

38

احناف کی تیسری دلیل

38

جمہور کےدلائل

38

احناف کےدلائل پر ایک نظر

41

موجودہ حالات کاتقاضا

41

مالکیہ کامسلک

42

شوافع کامسلک

45

حنابلہ کامسلک

46

مہلت کی مدت

47

کلمہ آخر

48

شوہرغائب ہوتونفقے کےلیے بیوی کیاکرے

48

نفقہ ادا نہ کرنےوالے شوہر کاحکم

49

زمانہ گذشتہ کےنفقے کامطالبہ کرنازمانہ گذشتہ کےنفقے کامطالبہ عورت کر سکتی ہے یانہیں؟

51

نفقہ نہ لینےکامعاہدہ

52

شوہر تنگدست ہوتوکیا کیاجائے

53

گذشتہ زمانے کےمقدار نفقہ میں اختلاف

55

نفقہ کےلیے شوہر سےکفیل کامطالبہ

55

بیمار والدین کی دیکھ بھال کےلیے جانے والی بیوی کانفقہ

56

تیسری فصل

58

شرائط وجوب وعدم وجوب نفقہ

58

عدم وجوب نفقہ کی صورتیں

60

مطلقہ عورتوں کےنفقہ کابیان

70

نفقہ کےبارےمیں مغرب زدہ افراد کاایک اعتراض اوراس کاجواب

77

بیوہ یامطلقہ عورت کادوسرا نکاح کرنا

80

دائمی مریض جونفقہ اداکرتاہواس کاحکم

85

مختلف ممالک میں تفریق بالعیب کےرائج الوقت قوانین

87

لبنان

87

شام

89

مصر

89

پاکستان میں رائج الوقت قوانین

90

مذکورہ بالااسلامی ممالک کےقوانین پر تفصیلی تجزیہ

90

شرائط تفریق

94

ایڈز کی وجہ سےفسخ نکاح

95

امام ابوحنیفہ﷫ کامسلک

95

ائمہ ثلاثہ کامسلک

96

امام محمد ﷫ کامسلک

96

مفقود الخبر شخص جونان نفقہ کےلیے بھی کچھ نہ بھیجتا ہواس کاحکم

99

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29831
  • اس ہفتے کے قارئین 455321
  • اس ماہ کے قارئین 1655806
  • کل قارئین113263134
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست