#604

مصنف : عبد القادر جیلانی ؒ

مشاہدات : 71933

غنیۃ الطالبین

  • صفحات: 664
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19920 (PKR)
(جمعرات 30 جنوری 2014ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی کتب کاجائزہ لیا جائے تو وہ ایک عالم باعمل اور عقیدہ اہل السنۃ پر کاربند نظر آتے ہیں۔ شیخؒ کی طرف بہت سی کرامات منسوب کی جاتی ہیں لیکن ان میں سے بہت سی ایسی ہیں جن کو ان کے عقیدت مندوں نے بلادلیل ان کی طرف منسوب کر رکھا ہے۔ شیخ صاحب مجموعی طور پر عقیدہ سلف کے حامل ہیں اگرچہ ان کے کچھ تفردات ہیں،  جس کا معاملہ ہم اللہ پر چھوڑتے ہیں۔ ’غنیۃ الطالبین‘ شیخ عبدالقادر جیلانی کی وہ شہرہ آفاق کتاب ہے جس میں انہوں نے متعدد فقہی مسائل پر اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ حافظ مبشر حسین لاہوری نے کیا ہے اور بعض فوائد کا بھی اضافہ کیا ہے۔ اس ایڈیشن کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اس میں تمام قرآنی آیات اور احادیث و آثار وغیرہ کی تخریج بھی قلمبند کی گئی ہے۔ شیخ عبدالقادر جیلانی نے اپنے مخصوص انداز میں نماز، روزہ، حج، زکوۃ، اذکار و ادعیہ اور فضائل اعمال وغیرہ پر روشنی ڈالی ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

17

مقدمہ ازمصنف

 

51

ایمان واسلام کا بیان

 

53

زکوۃ کا بیان

 

62

روزوں کا بیان

 

67

حج کا بیان

 

71

آداب کا بیان

 

83

آداب دعا

 

129

آداب نکاح

 

140

تبلیغ دین اور وعظ ونصیحت کا بیان

 

151

اللہ رب العزت کا تعارف

 

155

ایمان اور اسلام میں فرق

 

171

محمدﷺ اللہ کے آخری رسول ہیں

 

195

گمراہ فرقوں کا بیان

 

211

قرآ ن وحدیث سےوعظ ونصحیت کی چندمثالیں

 

229

جنت اور جہنم  کےبیان میں

 

317

جمعہ کی فضیلت کا بیان

 

451

فضائل رمضان

 

375

ہتفہ کے دنوں اور ایام بیض کے  روزوں کے فضائل ووظائف

 

473

رات کی عبادت اور اذکار

 

481

دن کےوظائف

 

503

نمازپنجگانہ کے اوقات اور فضائل

 

511

نمازجمعہ،عیدین،استسقاء،کسوف،نمازقصر،نمازجنازہ وغیرہ کابیان

 

546

راتوں کی نمازوں کی فضیلت

 

571

پنجگانہ نماز کے بعد کی دعائیں

 

581

مریدوں کے آداب

 

591

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9809
  • اس ہفتے کے قارئین 9809
  • اس ماہ کے قارئین 1683760
  • کل قارئین113291088
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست