#6358

مصنف : عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی

مشاہدات : 5546

توحید ربوبیت پر عقلی دلائل

  • صفحات: 86
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3010 (PKR)
(پیر 10 مئی 2021ء) ناشر : مکتبہ امام احمد بن حنبل مظفر آباد

توحید ربوبیت کا مطلب اس عقیدے پر یقین رکھنا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہی ہر چیز کا رب ہے،اس کے سوا کوئی رب نہیں۔یعنی  توحید ربوبیت کا معنیٰ یہ ہوا کہ یہ اقرار کیا جائے کہ اللہ تعالیٰ ہی مخلوق کا خالق و مالک ہے،وہی ان کو زندگی عطا کرنے والا اور مارنے والا ہے،وہی ان کا نافع اور ضار ہے،اضطرار اور مصیبت کے وقت وہی دعاؤں کا سننے والا اور فریاد رسی کرنے والا ہے،وہی دینے اور روکنے والا ہے،ساری کائنات اسی کی مخلوق ہے اور اسی کا حکم اس میں نافذ ہے۔ زير نظر كتاب’’ توحید ربوبیت پر عقلی دلائل‘‘فضیلۃ الشیخ عبدالرحمٰن سعدی رحمہ اللہ توحید ربوبیت سے متعلق ایک تحریر کی کتابی صورت ہے ۔شیخ باسل بن سعود الرشودنے  تحقیق وتخریج اور پیر زادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی حفظہ اللہ  اسےاردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عظیم الشان درس

5

اشیاءکی ایجاداوراس کی تین عقلی اقسام

7

انسان اورکائنات کی پیدائش میں تفکر

9

عموم رحمت ربانی

13

پریشان حال افراد کےاحوال پرنظر

14

اللہ تعالی اوردعاؤوں کی قبولیت

19

انبیائے کرام علیہم السلام کےمعجزات

21

آسمانی کتابیں اورسنت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم

22

فطرت سلیم اوراللہ تعالی کااعتراف

24

نیکوکاروں کےلیے جلدی ثواب اوربدکاروں کومہلت

26

معرفت الہی کےوسیع اورغیر منحصر طریقے

28

اللہ تعالی کےوجود پراستدلال کےلیے مثالیں اورحکایات

30

اللہ تعالی کاوجودسب سےنمایاں

44

انبیائے کرام علیہم السلام کےکمالات اورمعجزات

49

اللہ تعالی کی توحید پرانبیاءعلیہم السلام کااجماع

50

اللہ تعالی ،ملائکہ اوراہل علم کی گواہی

51

اہل ایمان کابہترین انجام

56

اللہ تعالی اورمرسلین علیہم السلام کاغیب کی خبریں دینا

58

اللہ تعالی کاجنات اورانسانوں کواس قرآن سےچیلنج

59

رسالت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کےاثرات وبرکات

60

احکام شریعت کی صداقت اوریکجہتی

62

رسولوں کےلائے ہوئے پیغام کی منفعت

75

بندوں کےدلوں میں فطرت

78

مسلمانوں اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معرفت رکھنے والوں کااجماع

80

حاصل کلام

82

خاتمہ

84

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43960
  • اس ہفتے کے قارئین 340938
  • اس ماہ کے قارئین 1394438
  • کل قارئین110715876
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست