#6594

مصنف : عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی

مشاہدات : 3069

غم کا علاج

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3920 (PKR)
(منگل 11 جنوری 2022ء) ناشر : الفرقان ٹرسٹ، مظفر گڑھ

دنیا میں غم ومسرت اور رنج وراحت جوڑا جوڑا ہیں ان دونوں موقعوں پر انسان کو ضبط نفس اور اپنے آپ پر قابو پانے کی  ضرورت  ہے  یعنی نفس پر اتنا  قابو  ہوکہ مسرت وخوشی کے نشہ میں اس  میں فخر وغرور پیدا نہ ہو اور غم وتکلیف میں  وہ  اداس اور بددل نہ  ہو۔ انسان کو  اس جہاں میں طرح طرح کی مشکلات اور پریشانیوں کاسامنا کرنا پڑتاہے۔ قسم قسم کےہموم وغموم اس پر حملہ آور ہوتے ہیں ۔اور یہ تمام مصائب وآلام بیماری اور تکالیف  سب کچھ  منجانب اللہ ہے  اس پر ایمان ویقین رکھنا ایک بندۂ  مومن کے عقیدے کا  حصہ ہے  کیوں کہ اچھی اور بری تقدیر کا مالک ومختار صر ف اللہ  کی ذات ہے ۔ زیر نظر کتاب’’  غم کا علاج‘‘ سعودی عرب  کے کبار عالم دین مفسر قرآن  شیخ عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی رحمہ اللہ  کی تصنیف الوسائل  المفيده للحياة السعيدة كا اردوترجمہ ہے  فاضل مصنف  نےاٰس کتا ب میں دل کےاطمینان وسرور کے لیے ان  وسائل وذرائع کو بیان کیا ہے کہ جن کو اختیار کر کے  ایک بندۂ مومن انتہائی بابرکت اور مسرت وشادمانی والی پاکیزہ زندگی بسر کرسکتا ہےاور ان ذرائع وسائل سے دور ی انسانی زندگی کےلیے  انتہائی شقاوت ،بدنصیبی اور پریشانی کا باعث بن سکتی ہے ۔( آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرضِ ناشر

5

مقدمہ

11

پہلا ذریعہ ایمان باللہ اور عمل صالح        

14

دوسرا ذریعہ              زبان اورعمل سے مخلوق پراحسان کرنا

25

تیسرا ذریعہ               نفع بخش علم میں مصروف ہو جانا

27

چوتھا ذریعہ آج کے کام کو آج ہی مکمل کرنا

28

پانچواں ذریعہ           اللہ تعالیٰ کا ذکر بکثرت کرتے رہنا

32

چھٹا ذریعہ اللہ تعالیٰ کی ظاہری اور باطنی نعمتوں کا بیان کرنا

34

ساتواں ذریعہ            اسبابِ غم کے ازالہ اور حصولِ مسرت کی جدوجہد کرنا

39

آٹھوا ں ذریعہ          نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نفع بخش دعا

40

نواں ذریعہ               بُرے احتمالات کے اسباب پر غورو فکر کرنا

42

دسواں علاج            بُرے اوہام و خیالات پر جلد بے چین نہ ہونا

43

گیارھواں علاج         اللہ تعالیٰ پر یقین کامل اور بُرے اوہام سے بچنا 

44

بارھواں علاج           مومن بیوی اور مومن دوستوں سے دشمنی نہ کرنا

46

تیرھواں علاج          ناگواریوں کے ساتھ زندگی کو چھوٹا نہ کرے

49

چودھواں حل          تکلیفوں کا اللہ کی نعمتوں سے موازنہ نہ کرے

50

پندرھواں حل         لوگوں کی تکلیفوں کواہمیت نہ دینا

51

سولہواں حل            صالح سوچ

51

سترھواں علاج         شکریہ و انعام کا مطالبہ ایک اللہ عزوجل سے

53

اٹھارھواں علاج       نفس بخش اُمور اختیار کرنا اور تکلیف دہ اُمور پر توجہ نہ دینا

53

انیسواں علاج           حاضر وقت اعمال و اشغال میں مصروفیت اور مستقبل بینی

54

بیسواں حل              نفع بخش افعال و اعمال میں سے زیادہ اہم کی طرف توجہ دینا

54

۱نفسیاتی بیماریاں اور اُن کا علاج

63

۲بیماریوں سے نفس کا بچاؤ

66

۳رقیہ کیا ہے؟

71

۴شرعی رقیہ کیوں؟

72

۵رقیہ (دَم جھاڑ )کی شرعی حیثیت

76

۶کیا رقیہ کسی مخصوص متعین مرض کے لیے ہے؟

77

۷رقیہ اور جائز علاج

82

۸رقیہ کا فائدہ کب ہوتا ہے؟

86

۹رقیہ (دَم جھاڑ ) کی شرطیں

87

۱۰علامات اور اشکال

88

۱۱آپ خود اپنے معالج ہیں

90

۱۲رقیہ ( جھاڑ پھونک)

91

۱۳ملاحظات و تنبیہات

112

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42694
  • اس ہفتے کے قارئین 258019
  • اس ماہ کے قارئین 1057660
  • کل قارئین98122964

موضوعاتی فہرست