مکتبہ امام احمد بن حنبل مظفر آباد

  • نام : مکتبہ امام احمد بن حنبل مظفر آباد
  • ملک : مظفر آباد پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6358

    مصنف : عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی

    مشاہدات : 5334

    توحید ربوبیت پر عقلی دلائل

    (پیر 10 مئی 2021ء) ناشر : مکتبہ امام احمد بن حنبل مظفر آباد
    #6358 Book صفحات: 86

    توحید ربوبیت کا مطلب اس عقیدے پر یقین رکھنا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہی ہر چیز کا رب ہے،اس کے سوا کوئی رب نہیں۔یعنی  توحید ربوبیت کا معنیٰ یہ ہوا کہ یہ اقرار کیا جائے کہ اللہ تعالیٰ ہی مخلوق کا خالق و مالک ہے،وہی ان کو زندگی عطا کرنے والا اور مارنے والا ہے،وہی ان کا نافع اور ضار ہے،اضطرار اور مصیبت کے وقت وہی دعاؤں کا سننے والا اور فریاد رسی کرنے والا ہے،وہی دینے اور روکنے والا ہے،ساری کائنات اسی کی مخلوق ہے اور اسی کا حکم اس میں نافذ ہے۔ زير نظر كتاب’’ توحید ربوبیت پر عقلی دلائل‘‘فضیلۃ الشیخ عبدالرحمٰن سعدی رحمہ اللہ توحید ربوبیت سے متعلق ایک تحریر کی کتابی صورت ہے ۔شیخ باسل بن سعود الرشودنے  تحقیق وتخریج اور پیر زادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی حفظہ اللہ  اسےاردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14630
  • اس ہفتے کے قارئین 425511
  • اس ماہ کے قارئین 307303
  • کل قارئین106974065
  • کل کتب8796

موضوعاتی فہرست