#4612

مصنف : ابن ابی الدنیا

مشاہدات : 14697

عذاب الٰہی اور اس کے اسباب

  • صفحات: 124
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5580 (PKR)
(بدھ 31 مئی 2017ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

یہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ کہ اللہ تعالیٰ اس دنیامیں اپنی نافرمانی کرنے والوں کو مختلف طریقوں میں عذاب میں مبتلاکرتاہے اور آخرت میں اللہ تعالیٰ کے نافرمانوں کو عذاب سے دو چار ہونے پڑے گا۔دنیا میں اللہ تعالیٰ کے عذاب کی کثرت سے مثالیں موجود ہیں۔ جیسے قرآن مجید میں سابقہ اقوام پراللہ کا عذاب نازل ہونے کےواقعات موجود ہیں اور اسی طرح کئی ایسے واقعات بھی موجود ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنےنافرمانوں کوفرداً فرداً بھی عذاب میں مبتلا کیا۔ زیر تبصرہ کتاب’’ عذاب الٰہی اوراس کے اسباب‘‘ ابن ابی الدنیا کی عربی کتاب ’’ العقوبات‘‘ کا اردوترجمہ ہے۔ اس کتاب میں دنیا میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے پر نافرمانوں کو دئیے گئے عذاب کے واقعات کو قرآن مجید، کتب حدیث، سیرت و تاریخ سے اخذ کر کے مرتب کیا گیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عذاب الہیٰ کےاسباب وانواع

9

حضرت آدمؑ کاقصہ

32

حضرت نوح ؑ

37

حضرت ھودؑ

37

قوم عادکی سزا

37

حضرت آدمؑ

38

ھودؑ کی قوم عاد

40

قوم ثمود

43

قوم لوط

50

حضرت یعقوب ؑ اورحضرت یوسفؑ

56

حضرت ایوب ؑ

60

حضرت یونس ؑ اوران کی قوم

60

حضرت شعیب ؑ قوم

65

حضرت ہارون ؑ کے بیٹوں کاذکر

66

حضرت سلیمانؑ کاقصہ

67

حضرت داؤد ؑ کاابتدائی قصہ

72

کچھ بنی اسرائیل کےمتعلق

76

حضرت شعیاؑاوربنواسرائیل

78

اصحاب سبت

80

مسخ وخسف

84

قارون

85

دوبادشاہوں کی سزا

86

حضرت لوط ؑ کےوالد

86

حضرت موسی ؑ اوربنی اسرائیل

86

اصحاب فیل

87

فرعون

87

ظالم

90

سزامیں تاخیر

91

اہل عقوبات

92

فتنے

93

حیوانات پربنی آدمؑ کےگناہوں کےاثرات

95

اچھے اوربرے بادشاہ

96

زمین

97

آخری زمانہ میں سزائیں

98

حضرت موسی ؑ کی قوم

101

مسجدالحرام میں گناہ کی سزا

103

صحابہ ؓ کوبرا بھلا کہنےکی سزا

104

بچے کوقتل کرنےکی سزا

105

دینی باتوں استھرزاء

105

گناہوں کی اقسام

106

حضرت یعقوب ؑ شکوہ

106

عذاب کاوقت

107

فتنہ

107

اسرائیلی روایات

107

فتنوں کےوقت مومن کی حالت

108

سزاکےزمانہ میں

109

دوسروں سےعبرت حاصل کرو

109

دعاءکاقبول نہ ہونا

110

بخت نصر

110

جالوت

111

قائلین عثمان ؓکاانجام

111

زمین باہرنکال دیتی ہے

111

قیامت کی علامات

113

بنی اسرائیل

115

گمراہی

115

غیرقوموں کی نقالی

116

چوری کی سزا

116

سود

117

قیامت کی کچھ نشانیاں

117

زلزے

118

تسبیح نہ کرنے والے پرندے کی سزا

118

صورت مسخ ہونا

118

ہارون ؑ کےدوبیٹے

119

مراجع ومصادر

120

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9396
  • اس ہفتے کے قارئین 167928
  • اس ماہ کے قارئین 1687001
  • کل قارئین115579001
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست