#686

مصنف : مقصود الحسن فیضی

مشاہدات : 17627

لڑکیوں کی بغاوت؟ اسباب وعلاج

  • صفحات: 114
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3420 (PKR)
(پیر 04 جولائی 2011ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

حدیث شریف میں ہر شخص کو ذمہ دار مسئول قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے بال بچوں کی تربیت دینی  کا ذمہ دار ہے اور قیامت کے روز اس سے باز پرس ہو گی ۔اس طرح قرآن کریم میں بھی فرمایا گیا ہے کہ اپنے آپ کو اور گھر والوں کو جہنم سے بچاؤ۔فلہذا والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو حلال کمائی کھلائین،انہیں زیر تعلیم سے آراستہ کریں۔بنیادی اسلامی تعلیمات،حلال و حرام اور جائز و ناجائز وغیرہ سے انہیں متعارف کروائیں اور ان  کی نشوؤنما اور تربیت میں اسلامی آداب کو ملحوظ رکھیں۔مگر موجودہ صورتحال میں اکثر لوگ اپنی اس ذمہ داری سے  سخت غافل ہیں،جس کا نتیجہ یہ ہے کہ نوجوان نسل یہود ونصاریٰ اور ہنود و کفار کی تہذیب میں رنگ چکی ہے۔اس کا نتیجہ ہے کہ نوجوان بچیاں والدین سے بغاوت کر کے ان کی عزت کو بٹہ لگا کر ان کی رسوائی کا بھی سبب بنتی ہیں اور خود بھی برباد ہو جاتی ہیں ۔اس کے اسباب ووجوہ کیا ہیں اور اس کا علاج کیا ہے زیر نظر کتاب میں اسی کا جواب دیا گیا ہے،جو ہر مسلمان کے لیے قابل مطالعہ ہے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تصدیر

 

6

تاثرات

 

9

عرض ناشر

 

11

پیش لفظ

 

15

آغاز کتاب

 

23

تعمیری(مثبت اقدام)

 

26

تقویٰ اور خوف الہیٰ پیدا کرنا

 

26

فطرتی غیرت کو بیدار کرنا

 

28

شادی کا حکم

 

31

منفی اقدامات

 

41

فواحش ومنکرات  کی اشاعت پر پابندی

 

41

مردوزن کے اختلاط پر پابندی

 

45

خلوت پر پابندی

 

48

غضّ بصر کا حکم

 

55

بغیر ضرورت باہر نکلنے پر پابندی

 

59

شرعی پردہ کا اہتمام

 

63

خوشبو لگا کر باہر نہ نکلیں

 

80

اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں

 

82

پوشیدہ زینت کے اظہار پر پابندی

 

85

بغیر محرم کے سفر پر پابندی

 

86

نرم و شیریں بات سے پرہیز

 

89

غیر محرم کو ہاتھ لگانے یا چھونے سے پرہیز

 

92

نظم(لڑکیوں کی تربیت):اکبر الہٰ آبادی

 

96

ضمیمہ:استفسارات بابت چہرہ کا پردہ

 

98

فہرست

 

112

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25207
  • اس ہفتے کے قارئین 240532
  • اس ماہ کے قارئین 1040173
  • کل قارئین98105477

موضوعاتی فہرست