#4293

مصنف : فاروق احمد

مشاہدات : 7421

تقرب الی اللہ

  • صفحات: 171
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4275 (PKR)
(اتوار 19 فروری 2017ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

آج مسلمانوں کی اکثریت جہاں زندگی کے دیگر معاملات میں افراط و تفریط کا شکار ہے وہیں عبادات کے سلسلے میں بھی وہ اعتدال و توازن سے دور ہے۔ ایک طبقہ یہ سمجھتا ہے کہ عبادات ہی کامل دین ہیں، جس نے نماز ادا کرلی، روزہ رکھ لیا اور مال دارہونے کی صورت میں زکوٰة ادا کردی اور حج کیا اس نے گویا مکمل دین پر عمل کرلیا؛ حالانکہ قرآن و حدیث کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ عبادات مقاصد بھی ہیں اور ذرائع بھی، کسی ایک چیز کے مقصداور ذریعہ ہونے کے درمیان کوئی تضاد نہیں ہے،بعض حیثیتوں سے ایک چیز مقصود ہوسکتی ہے اور وہی چیز بعض دوسری حیثیتوں سے ذریعہ بن سکتی ہے۔بحیثیت انسان ہم سب خطا کار ہیں اور اچھے خطا کار وہ ہیں جو اپنے گناہوں پر اصرار نہیں کرتے بلکہ اقرار واستغفار کا راستہ اپناتے ہیں اور اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔قرب خدا وندی حاصل کرنے کے بے شمار طریقے اور ذرائع ہیں اور ایک مومن کو وہ تمام ذرائع اختیار کرنے چاہئیں تاکہ کسی ذریعہ سے اللہ تعالی کا قرب حاصل ہو جائے۔ زیر تبصرہ کتاب"تقرب الی اللہ"محترم جناب فاروق احمد صاحب کی تصنیف ہے، جس کی تخریج محترم عبد اللہ یوسف ذہبی صاحب نے کی ہے۔ اس کتاب میں مولف موصوف نے  ان اعمال صالحہ کو جمع کر دیا ہے جن سے اللہ کا تقرب حاصل ہوتا ہے اور انسان اپنے خالق کے قریب ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس  کاوش  کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش  لفظ

11

باب اول(ایمان اورعمل صالح )

 

ایمان اورعمل صالح ہی تقریب الی اللہ کابنیادی ذریعہ

12

حلال کمائی کی ایک کھجور کاصدقہ پہاڑبرابر

17

ایک نیکی کاثواب دس سےسات سوگناتک مگر گناہ

17

نیکی کاارادہ کرکے اگرعمل نہ کرسکا تو

17

سبحان اللہ سوبار نیکی ایک ہزار

18

سونیکیاں حاصل کرنےاوردن بھر شیطان کےشرسے محفوظ رہنے کاوظیفہ

18

دوخصلتوں کےاہتمام سےجنت کادخول واجب

19

صاحب ایمان عمل صالح کرنےوالے جنت کےبالاخانوں میں ہوں گے

19

سورہ الفرقان میں عبادالرحمن کی صفات بیان کرکے فرمایا

20

بندگی رب ایمان اورعمل صالح کاصلہ

20

اللہ تعالی سےڈرنے کےلیےبالاخانوں پر بالاخانے ہیں

21

پرامن عرفات

21

شہید عرش کےنیچے اللہ تعالیٰ کےخیمے میں ہوگا

24

باب دوم(ایمان وقرآن )

 

سچے اہل ایمان کی صفات

25

فلاح پانے والے اہل ایمان کےاوصاف اوران کی جزا

25

باعمل اہل ایمان کی جزا

26

اہل ایمان کی سیسہ پلائی ہوئی تنظیم

27

اہل ایمان کامستقل لائحہ عمل

27

ام موسی ﷤ کامثالی ایمان

27

ایمان کسےکہتے ہیں(چند احادیث نبوی کاگلدستہ )

28

ایمان کی سترسے زائد شاخیں ہیں

29

محبت رسول اللہ ﷺ ایمان کاتقاضا ہے

29

جس شخص میں تین خصلتیں ہوں وہ ایمان کی حلاوت محسوس کرے گا

29

مومن وہ ہے جس سے لوگ مامون ہون

30

ایمان اوردین کامعیار مطلوب

30

یہ گناہ کرنےوالاگناہ کرتےوقت مومن نہیں ہوتاہ

31

چارچیزوں پر ایمان

32

قول وفعل میں تضادر رکھنے والوں کےخلاف جہاد ایمان کاتقاضاہے

32

کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک

32

مومن کےدل میں اللہ کی طرف سےدعوت دینے والا ہروقت موجود ہوتاہے

33

مومن کےچار پسندید ہ اوصاف اوان کااجروثواب

34

پاکیزگی نصف ایمان ہے

34

مومن توکسی حالت ناپاک نہیں ہوتا

35

ایمان اوراجر کی امید کےساتھ روزہ اورقیام رمضان

35

مومن کی مثال نرم ونازک کھیتی کی سی ہے

36

مصائب کانزول مومن کوگناہوں سےپاک صاف کردیتاہے

37

مومن کی طویل عمرسے اس کےنیک عمل میں اضافہ ہوتاہے

37

موت مومن کاتحفہ ہے

38

مومن کی عجیب شان ہے

38

صدقہ مومن کےلیے سایہ بن جائے گا

38

قرآن پڑھنے والے مومن کی مثال

38

اللہ تعالی مومن کی توبہ سےخوش ہوتاہے

39

مومن غیرت مند ہوتاہے

40

مومن عورت اورمدت سوگ

40

مومن کےلیے تین کام جائز نہیں ہیں

40

مومن ہمیشہ اطاعت کرنےمیں سبک رفتار اروصالح رہتاہے

41

کافرکےمقابلے میں مومن کی ایک امتیازی شان

41

جوشخص اللہ تعالی اورآخرت پر ایمان رکھتاہے

41

مومن کےمومن پر چھ حقوق

42

مومن تلوار اورزبان دونوں سےجہاد کرتاہے

42

ایمان کی دوشاخین

43

اہل ایمان جسدواحد کی مانند ہیں

43

اہل ایمان کی مثال ایک عمارت کی سی ہے

43

مومن محبت کرنےوالا ہوتاہے

44

ایمان کاکونسا حلقہ سب سےزیادہ مضبوط ہے

44

ایمان کاتعلق دل کےساتھ ہے

44

مومن ایک سوراخ سےدوبارہ نہیں ڈساتا

44

شرم وحیابھی ایمان ہے

45

مومن اوراخلاق

45

مومن اوردنیا

46

مومن کااجرکسی بھی صورت میں ضائع نہیں ہوتا

46

مضبوط مومن اللہ کوزیادہ محبوب ہے

46

مومن بعض  فرشتوں سےزیادہ افضل ہے

47

انصار سےمحبت کاتقاضا ہےے

47

باب سوم (فرائض ،سنن اورنوافل )

 

سجدے کےذریعہ قرب الہیٰ حاصل کیجئے

48

سجدہ کےحکم کی تکمیل مین جنت اورانکار میں دوزخ ہے

50

سجدہ تلاوت قرآن کی صحیح دعا

51

فرض نمازوں کےذریعے قرب الہیٰ

51

سنن کےذریعے قرب الہیٰ کاحصول

54

نمازتہجد ودیگر نوافل کےذریعے قر ب خداوندی

55

باب چہارم(دعاومناجات )

 

تقرب الی اللہ بذریعہ دعامناجات

59

دعاومناجات ہی آیتوں اورسکیوں میں تقرب الہیٰ

60

قبولیت دعاکاپختہ یقین ہوناچاہیے

62

دعادرحقیقت عبادت ہے

63

جب بندہ دعاکےلیے ہاتھ اٹھاتاہے تواللہ تعالیٰ ہاتھ لوٹانے سےشرماتاہے

66

جوسوال نہیں کرتااللہ اس پر ناراض ہوتاہے

67

جوتےکاتسمہ بھی اللہ سے مانگناچاہیے

67

تقدیرکو دعاہی ٹال سکتی ہے

67

دعامیں خشیت الہیٰ اوراس کےنتائج

67

دعامیں حدسے تجاوز اورجلد بازی درست نہیں

68

دعاکی قبولیت کےتین درجے

69

مسلمان بھائی کےلیے غائبانہ دعا

69

میں اپنے رب سے کیسےسوال کروں؟

69

ایک مومن اسم اعظم سےسوال کرنےوالا

71

دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟

72

اللہ تعالیٰ اپنےبندوں کوپکارسنتاہے

74

اللہ مشکل کشااورحاجت رواہے

77

قبولیت دعاکاصرف ایک واقعہ

79

(فلستجيبوالي)

80

زخم کھاکرہی لبیک کہنےوالوں کامقام

82

قبیلہ بنواشہل کےدوزخموں سےچورنوجوانون کابے مثال کردار

83

اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ پر لبیک کہنےکامعیار

84

زندگی بخش دعوت پر لبیک کہو

86

بھلائی کاحکم ماننےوالوں کےلیے جنت اورنافرمانووں کاٹھکانہ جہنم ہے

87

رب ذوالجلال کاحکم ماننا اہل ایمان کی صفت ہے

87

تم اپنے رب کافرمان قبول کرلو اوراس دن کےآنے سے پہلے

88

(ولیومنوابی)اورمجھ پر ایمان رکھیں

89

اےایمان والوں!ایمان لاؤاللہ پر اوراسکے رسول پر

89

اہل ایمان اللہ سے شدید محبت کرتےہیں

89

دشمن کی فوج دیکھ کرمومن کایمان بڑھ جاتاہے

90

اہل ایمان کون اورکیسے ہوتےہیں

90

قرآن کےنزول سےاہل ایمان کےمزید ایمان بڑھ جاتےہیں

91

صالح مومن مرداروعورت کےلیے حیات طیبہ اورجزائے حسنہ ہے

91

بعیت رضوان کےشرکاءکامقام

91

اللہ اوراس کےرسول ﷺ سےآگے نہ بڑھو

92

مومن مردوں اورعورتوں کاقیامت کےدن نور

92

مومن اللہ اوراس کےرسول کی مخالفت کرنےوالوں سےمحبت نہیں کرتا

93

ہدایت یافتہ لوگوں کی دعا

96

باب پنجم(انفاق فی سبیل  اللہ )

 

انفاق فی سبیل اللہ ،تقرب الی اللہ کااہم ذریعہ ہے

97

انفاق برائے قرب الہیٰ اورسول اللہ ﷺ کی دعا

99

خرچ کرنےاورخرچ نہ کرنےوالوں کےلیے فرشتوں کی دعا

100

آنحضرت ﷺ کے انفاق کی چند مثالیں

101

آنحضرت ﷺ نےلوگوں کوکئی اندا ز میں انفاق کی ترغیب دی

102

انفاق فی سبیل اللہ کےچند مثالی نمونے

106

جنت میں لےجانے والے چار کام

108

نفع بخش انفاق

108

ایک کےبدلے سات سواونٹیناں

109

انفاق میں مسابقت مطلوب ہے

109

حضرت عثمان ﷜ کاجنگ تبوک کےموقع پر انفاق

110

حضرت ابوالدحداح ﷜ کااللہ تعالیٰ کوقرض حسن

110

کون ہے جو اللہ کوقرض دے؟

111

حضرت ابوطلحہ ﷜ کایادگارانفاق

112

اجتماعی انفاق کی درخشند ہ مثال

112

بنی اسرائیل کےتین آدمیوں کی آزمائش صرف ایک کامیاب

114

تنگ دست لوگوں کومعاف کردینے سےجنت کاداخل مل گیا

116

محسین کےلیےدعائیں اورشکریہ اداکرتےرہنا چاہیے

116

دیانتدارتحصلیدارفرض اورزائد خرچ کرنےوالامالدار

117

باب ششم (مقربین وابرارکامقام )

 

مقربین نعمتوں بھر جنتوں میں ہوں گے

119

قیامت کےدن لوگوں کی تین اقسام

119

سبقت لےجانے والوں کاتعارف اوران کی اجز

120

اولین اورآخرین کامطلب کیاہے

121

حضرت عمر﷜ سچ کہتےہیں

126

ایک عورت کاعجیب وغریب خواب

129

غزال چشم حوریں جیسےغلاف میں  لپٹے موتی

130

جنت کی عورتوں کامزید تعارف

134

اہل جنت کےحسن وجمال میں اضافہ ہوجائےگا

135

ابرار (مقربین )کاذکر

137

جنت کی چند نعمتوں کاذکر

137

اہل جنت کو دیدار الہیٰ بھی نصیب ہوگا

138

ادنی درجے کےجنتیوں کےانعامات کی وسعت

139

چاند کی طرح اللہ تعالیٰ کادیدار ہوگا

139

مقربین کےچہروں پر نعمتوں کےاثرات محسوس ہورہے ہوں گے

140

باب ہفتم (اصحاب الیمین اوران کامرتبہ ومقام )

 

اصحاب الیمین کاتعارف اوران کی جزا

142

انگورکاایک دانہ تجھے اورتیرے گھروالوں کونہیں سارے خاندان کوسیرکردےگا

146

جنت کےدرخت طوبیٰاورجنت کےچند انعامات کامشاہدہ کیجئے

147

جنت کےدرختوں کےتنےسونے کےہوں گے

148

اہل جنت کی بیویوں کی صفات

149

باب هشتم (اصحب المشئمة يااصحب الشمال كاانجام )

 

يااصحب الشمال اوران كاانجام

151

اصحب المشئمة يااصحب الشمال كامختصر تعارف

152

بائیں یازووالوں کےلیے سزا

153

قیامت یقینی طورپر آئے گی جھٹلانےوالوں کی زقوم سےضیافت

155

زقوم کاتعارف قرآن وحدیث کی روشنی میں

157

جہنم اورجہنمی حدیث کی روشنی میں

162

دنیاکی آگ کےمقابلے میں دوزخ کی آگ 69درجے زیادہ سخت ہے

162

دوزخ کی سترلگامیں ہوں گی

163

وہ شخص جس کوسب سےہلکاعذاب ہوگا

163

ایک جنتی اوردوزخی کی رواداد

163

دوزخ کےعذاب سےنجات حاصل کرنےکےلیے فدیہ دینے کےلیے تیار مگر

164

سزاحسب خطا

164

آگ کارنگ انتہائی سیاہ تاریک ہے

164

دوزخمیوں کےلیے برمشروب

165

زقوم اوردوزخیوں کی خوراک

165

دوزخیوں کےچہرے بگڑے ہوئے ہوں گے

166

اے لوگو !اللہ کےخوف سےرویاکرو

166

متکبر سرکش لوگوں کی جہنم

167

دوزخ کے سانپ بچھو

167

دوزخ میں کون داخل کیاجائے گا؟

167

موت کوذبح کردیاجائےگا

167

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86666
  • اس ہفتے کے قارئین 169067
  • اس ماہ کے قارئین 169067
  • کل قارئین111776395
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست