#4614

مصنف : فاروق احمد

مشاہدات : 7506

فہم دین اور اس کے بنیادی مطالبات

  • صفحات: 104
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4680 (PKR)
(جمعہ 02 جون 2017ء) ناشر : مجلس التحقیق والنشر الاسلامی لاہور

اللہ تعالیٰ نو ع انسانیت کو پیدا کر کے انہیں زندگی گزارنے کے لیے مکمل نظام حیات عطا فرمایا ہے جسن کو ’’الدین‘‘ کےنام سےموسوم فرمایا گیا ہے۔ ارشاد ربانی ہے: إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَام ’’الله كى نزديك دين صرف اسلام ہے۔‘‘ فہم دین کاتمام دار ومدار قرآن وحدیث پر ہے اور ہر مسلمان مردو عورت کی یہ ذمہ دار ی ہے کہ وہ اگر رسوخ فی العلم حاصل نہیں کرسکتا تو کم ازکم اتنا فہم دین ضرور حاصل کرے جس سے دین اسلام کے بنیادی عقائد وعبادات اور مسائل سے واقف ہوجائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’فہم دین اور اس کے بنیادی مطالبات‘‘ مولانافاروق احمد صاحب کی کاوش ہے جو کہ قرآن مجید کی101 آیات اور ایک سو اکیاسی (181) احادیث کامجموعہ ہے۔ فاضل مصنف نے ان قرآنی آیات اور احادیث کو قارئین کی سہولت کے لیے عنوانات میں تقسیم کیا ہے۔ تاکہ مندرجات کو سمجھنے میں آسانی رہے ۔کتاب کے آغاز میں مصنف نے قرآن مجید کی چار آیات کے ذریعے دین، فہم دین، اقامت دین او رغلبہ دین کی طرف رہنمائی کی ہے۔ نیز چند سورتوں اور آیات کے فضائل، نمازوں میں اور نمازوں کے بعد قرآن مجید کی سورتوں اورآیات کی تلاوت، سونے سے پہلے اورروز مرہ کی بطور ورد و وظائف تلاوت اور فہم قرآن کےحلقات واجتماعات کی فضیلت بھی اس کتاب کے اہم مباحث ہیں۔ اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہم دین اوراس کےبنیادی مطالبات

 

فہرست موضوعات

7

ابتدائیہ

7

﴿ان الدين عندالله الاسلام﴾

9

قرآن بزبان قرآن

10

فضائل قرآن حدیث کی روشنی میں

13

قرآن مجید کی تلاوت کرنےوالے مومن کی مثال

14

کتاب اللہ کومضبوطی سےتھامے رہنےکی وصیت

14

قابل رشک دوآدمی ہیں

15

فہم قرآن کاروزمرہ کانصاب

15

قرآن پڑھنے اورپڑھانے والاسب سےبہتر آدمی ہے

16

قرآن مجید کوہمیشہ پڑھتے اوریاد کرتےرہنا چاہیے۔

17

بچوں کوقرآن مجید کی تعلیم دینا

17

آنحضرت ﷺ اورتلاوت قرآن

18

قرآن مجید اورصحابہ کرام

19

قرآن مجید کویادرکھنے کےلئے قیام اللیل ضروری ہے

20

علوم قرآن کےماہر کامقام مرتبہ

21

آپ ﷺ قرآن مجید کودوسرے سےسننا پسند کرتےتھے ۔

22

قرآن مجید کی روزانہ تین آیات سیکھنے کاثواب

23

سرفرازی وسربلندی کاربانی نسخہ

24

نمازمیں تلاوت قرآن مجید زیادہ افضل ہے۔

25

تلاوت قرآن دل کازنگ اتارنے کاتیربہ ہدف نسخہ ہے

25

حلقات قرآنیہ اورقرآن کی تلاوت کاانعام

25

قرآن کی شب وروز تلاوت اوراس کی نشرواشاعت

26

قرآن پڑھتے اورجنت کےبلند درجات کی طرف بڑھتے جاؤ

27

جس شخص کےدل میں قرآن پاک نہ ہو وہ بے آباوگھر کی مانند ہے

27

قرآن مجید کی تلاوت پورے اہتمام کےساتھ سن کررونا۔

27

قرآن مجیدکی تلاوت کب تک کی جائے

28

کتنی مدت میں قرآن مجید کی تلاوت مکمل کی جائے

28

قرآن مجید ٹھہر ٹھہر کرصاف مدوشد کےساتھ پڑھنا چاہیے۔

32

کلام نبوت دراصل تفسیر قرآن ہے

33

فریضہ فہم قرآن مجید

33

قرآن مجید خوبصورت آواز میں پڑھنا چاہیے

34

چند سورتوں اورآیات کےفضائل

35

سورہ فاتحہ کی فضیلت

35

سورہ البقرہ،آل عمران اورآیتہ الکرسی کی فضیلت

38

سورہ الکہف کی فضیلت

48

سورہ الرحمن کی فضیلت

50

سورہ االواقعہ کی فضیلت

50

سورہ الاخلاص کی فضیلت

50

سورہ الکافرون کی فضیلت

53

معوذتین کی فضیلت

55

سورہ الملک ،وسورہ الم تنزیل کی فضیلت

58

مفصل سورتوں (الحجرات تاالناس)کی فضیلت

60

سورہ الرٰ،حم )،الزالزال کی فضیلت

60

سورہ التکاثر کی فضیلت

61

نمازوں میں قرآن مجید کی تلاوت حدیث کی روشنی میں

62

نماز مغرب میں تلاوت کی جانے والی آیات وسور

62

نماز عشاء میں تلاوت کی جانےوالی آیات وسور

65

نماز فجر میں تلاوت کی جانے والی آیات وسور

72

ظہر وعصر میں تلاوت کی جانے والی آیات وسور

69

جمعہ کی نماز اوعیدین میں تلاوت کی جانے والی آیات وسور

73

ہرنماز کےبعدآیۃ الکرسی اورمعوذتین پڑھنے کاحکم

75

سونے سےپہلے اورروز مرہ کی بطور وردوظیفہ تلاوت

75

روز مرہ کی عمومی تلاوت کی تعلیم وعمل

76

جس نے رات کو سوآیات کی تلاوت کی اس کےلیے

79

عام حالات میں تلاوت

79

فہم قرآن کےحلقات واجتماعات اوردرس وتدریس اورذکر واذکار کی مجالس اوررحمت خداوندی

79

حلقہ ذکر کی فضیلت

82

تمام علوم کاسرچشمہ اللہ تعالی کی ذات وحدہ لاشریک ہے

85

سچے ربانی کون ہیں؟

86

انسانوں کےپاس کتنا علم ہے؟

86

قرآن تاریکیوں سےنکال کرروشنی کی طرف لاتاہے

86

قرآنی علوم انسان کی بنیادی ضرورت ہیں؟

87

کیاصاحب علم اوربے علم برابر ہیں؟

87

علم کی بنیاد پرحضرت آدم ؑ کی ملائکہ پر برتری

88

علم نے قابیل پر ایک کوے کوبرتری عطاکردی

89

حضرت نوحؑ اپنے دورکےاعلم الناس تھے

89

خضرکےعلم نے حضرت موسی﷤ کوشاگرد بننے پر مجبور کردیا

90

حضرت یوسف معلم کی بنیاد پر حکمران بن گئے

92

حضرت داؤود اورحضرت سلیمان اورعلم

94

ذوالقرنین کوعلم نے ثریا کی بلند یوں تک پہنچادیا

95

شکاری کتےکو دوسرے کتوں پر برتری

97

علم اورترجمان قرآن آنحضرتﷺ

97

تین کاموں کاغیر منقطع اجر

97

علم حاصل کرنےکےلیے چلنا جنت میں جانے کاذریعہ ہے

98

طالب علموں کو خوشنودی کےلیے فرشتے پر بچھاتےہیٹں

99

معلم الخیر کےلیے مخلوق خدادعائیں کرتی ہیں

99

دوخوبیاں کسی منافق میں جمع نہیں ہوسکتیں

100

طلب علم کےلیے سفرکامقام

100

مومن علم کی باتیں سننے کےلیے کبھی سیرنہیں ہوتا

100

دنیاوی مفادات کےلیے علم حاصل کرنےوالا جنت کی خوشبو سےبھی محروم رہےگا

101

حصول علم کےمقاصد کاتعین

101

العلم تین ہیں

102

قرآن کاعلم حاصل کرنےاودوسروں تک پہنچانے کاحکم

102

صدقہ جاریہ کےمتعدد شبعہ جات

103

دین اسلام کادارومدار پر پرہیز گاری پر ہے

103

دیناعلم کو لٹا ناانفاق فی سبیل اللہ ہے

104

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52076
  • اس ہفتے کے قارئین 131028
  • اس ماہ کے قارئین 566513
  • کل قارئین107233275
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست