#7049

مصنف : محمد حبیب الرحمن خان شروانی

مشاہدات : 3537

اسلامی اخلاق

  • صفحات: 108
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4320 (PKR)
(بدھ 05 جولائی 2023ء) ناشر : اسلامی کتب خانہ لاہور

نبی کریم سیدنا محمد رسول اللہﷺ اخلاق کے اعلیٰ معیار پر فائز تھے ۔ آپﷺ نے اپنے ہر قول و فعل سے ثابت کیا کہ آپﷺ دنیا میں اخلاقِ حسنہ کی تکمیل کے لیے تشریف لائے، ارشاد نبوی ہے: ”بعثت لاتمم مکارم الاخلاق“ یعنی ”میں (رسول اللہ ﷺ) اخلاق حسنہ کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہوں“۔صحیح بخاری کتاب الادب میں ہے، ”ان خیارکم احسنکم اخلاقا“ یعنی ”تم میں سب سے اچھا وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہیں ۔ حضورﷺ کی ساری زندگی اخلاقِ حسنہ سے عبارت تھی، قرآن کریم نے خود گواہی دی ”انک لعلی خلق عظیم“ یعنی ”بلاشبہ آپﷺ اخلاق کے بڑے مرتبہ پر فائز ہیں“۔ آپ ﷺ صحابہ کرام ﷢ کو بھی ہمیشہ اچھے اخلاق کی تلقین کرتے تھے ۔ زیر نظر کتاب ’’ اسلامی اخلاق ‘‘ مولانا محمد حبیب الرحمٰن خان شروانی کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں اخلاق سے متعلق احادیث کا خلاصہ آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے۔(م۔ا)

تمہید

1

اسلام اور اخلاق

5

نیت

13

عمدہ اخلاق

23

راستی

23

امانت

28

وفائے عہد

29

پرہیزگاری و تقویٰ

47

استقامت و استقلال

50

بیم و امید

50

یقین

52

توکل

53

کوشش تامل اور عور

56

زہد او ردنیا

58

کسب معاش

66

تجارت

66

حرفت

67

کاشتکاری

68

قناعت

68

صبر

69

رحم اور نیکی

72

علم و عفو

74

تواضع

75

شکر

76

مروت و مدارات

79

مشورہ

80

مدد اور اعانت

80

قرابت داروں کے ساتھ سلوک

81

حیا و غیرت

83

خمول

84

تکبر اور خود پسندی

85

مکر و فریب

86

باتوں کی طراری

87

تہمت و چغلی

87

غیبت

89

فحش و لغت اور خدار حکمرانی

90

ظلم

94

حد

95

فکر باطل اور غیر ضروری سوال

96

بدگمانی و تجسس

97

بخل

99

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33700
  • اس ہفتے کے قارئین 459190
  • اس ماہ کے قارئین 1659675
  • کل قارئین113267003
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست