#5264

مصنف : غلام احمد حریری

مشاہدات : 9278

اساس اسلام ( اسلامیات لازمی )

  • صفحات: 365
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9125 (PKR)
(اتوار 11 مارچ 2018ء) ناشر : پولیمر پبلیکیشنز لاہور

دین دو باتوں ،فکر وکردار یا عقیدہ وعمل سے تعبیر ہے۔قرآن مجید کی اصطلاح میں ،ایسا عقیدہ جو عمل کی اساس بنے ،کردار وسیرت کی تشکیل کرے اور بجائے خود تخلیقی نوعیت کا حامل ہو ایمان کہلاتا ہے۔اور اگر اس سے زندگی ،عمل اور تخلیق وآفرینش کی نشاط کاریاں چھین لی جائیں تو پھر وہ عقیدہ ہو سکتا ہے ،یا اسلام کا ادنی درجہ بھی اسے کہہ سکتے ہیں،ایمان نہیں۔سمجھ لوکہ مشرق و مغرب یعنی کوئی بھی سمت مقصود نہیں، اصل مقصود تو رضائے ربّ محبوب ہے اور اُس کی بنیادیں یہ ہیں کہ دیکھو کون اللہ پر،یوم آخرت پر،فرشتوں پر،کتاب الہٰی پر اور اللہ کے نبیوں پر ایمان لایا ہے۔بس یہی نیکی ہے اور ایسا ہی نیک بخت، خوش بخت، نیک نصیب ہے۔ یہ تو ہوئے اَجزائے ایمان…ان پانچوں میں سے کسی ایک کا انکار بھی دائرہ اسلام و ایمان سے خارج کر دے گا۔اور کوئی کتنا ہی نیک عمل اور بھلے اَخلاق و کردار والا ہو،ان پانچ بنیادوں میں سے اگر کوئی ایک اس میں نہ ہوگی یعنی ان پانچوں کو اس نے اپنا ایمان و عقیدہ نہ بنایا ہو گا تو اس کے سارے اعمال اکارت جائیں گے…کسی چھوٹے سے مکان کی بنیادیں کچرے اور گھاس کے گٹھوں پر رکھ دی جائیں تو زلزلہ تو دور کی بات آندھی اور تیز ہوا اور معمولی بارش بھی اس مکان کو گرانے کے لئے کافی ہو گی۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اساس اسلام‘‘ غلام احمد حریری صاحب کی تصنیف ہے۔جس میں اسلام کا معنیٰ ومفہوم ، امتیازی خصوصیات، اسلام کے بنیادی عقائد، اسلام کا تصور عبادت اور اسلامی عبادات، اسلامی نظام زندگی اور اسلام کے معاشی اصولوں کو مفصل بیان کیا ہے۔ جو کہ اسلامی معلومات کے حوالہ سے یہ کتاب انتہائی مفید ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مصنف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

افتتاحیہ

1

باب اول

3

اسلام معنی ومفہوم

4

تصوردین کاتعارف

6

اسلام کی امتیازی خصوصیات

9

انسانی زندگی کےبنیادی مسائل

14

علم کےذرائع

15

آغازوحی

18

حقیقت حی

16

انقطاع وحی

20

وحی کی حقانیت

31

زندگی بنیادی مسائل اوراسلام

22

کائنات کی حقیقت

23

مذہب کی ضرورت اورانسانی زندگی میں اس کامقام

26

مذہب کی غرض وغایت

27

مذہب کاارتقاء

30

مذہب کی اہمیت

31

فطری جذبہ

32

مذہبی جذبہ کی ہمہ گیری

33

مناظرقدرت میں تدبر

34

انسان وحیوان میں فرق وامتیاز

35

مشترکہ خصوصیات

36

مذہبی جذبہ کی تسکین

37

مذہب ایک امدی صداقت ہے

38

انسانی زندگی میں مذہب کامقام

39

اسلامی فلسفہ حیات

41

تصور کائنات

43

اسلامی تصورکی توضیح

44

اسلام کاتصورانسان

45

مقام انسانیت

48

انسان کی عظمت کےوجوہ

49

عظمت انسان اوراحادیث نبویہ

50

انسان کامنصب خلافت

52

اسلامی نظریہ کی افادیت

54

باب دوم

56

اسلام کےبنیادی عقائد

57

اسلامی عقائدعقل کی کسوٹی پر

59

توحید

64

وجودباری تعالٰ

67

وجودباری تعالیٰ پرقرآن کااستدلال

73

توحیدکےدلئل

77

اسلام کاتصوراللہ

82

صفات باری تعالیٰ

85

عقیدہ توحیدکےتقاضے

86

انفرادی زندگی پرتوحیدکےاثرات

87

عقیدہ توحیداوراجتماعی زندگی

90

تعلق باللہ اوراس کےبنیادیں

92

دیگراہل مذاہب کازاویہ نگاہ

93

تعلق باللہ اوراس کی بنیادی

94

پہلی بنیادایمان

94

دوسری بنیاداطاعت

96

تیسری بنیاداخلاص محبت

97

رسالت

100

انبیاءکی ضرورت

100

انبیاءکی بنیادی خصوصیات

103

بشریت

103

وہبیت

104

تعلیمات من جانب اللہ

105

عصمت

106

ہرقوم کےلیے نبی

107

منصب رسالت

107

شارح کتاب اللہ

109

معلم ومربی

110

پیشواونمونہ تقلید

111

شارع اورقانون ساز

112

قاضی اورحکم

112

رسول اللہ سےہماری تعلق کی بنیادیں

113

ایمان

114

اطاعت

115

اتباع

116

محبت

117

اسوہ رسول اللہ

118

اسلامی تصورآخرت

123

ہندومت کاتصورآخرت

127

یہودونصاری کاتصورآخرت

127

اسلامی عقیدہ آخرت

130

قرآن کاطرزاستدلال

133

قرآنی دلائل

135

عقیدہ آخرت کےانسانی زندگی پراثرات

136

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13389
  • اس ہفتے کے قارئین 13389
  • اس ماہ کے قارئین 1687340
  • کل قارئین113294668
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست