#955

مصنف : غلام احمد حریری

مشاہدات : 49909

تاریخ تفسیر ومفسرین

  • صفحات: 760
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22800 (PKR)
(جمعرات 23 فروری 2012ء) ناشر : ملک سنز کارخانہ بازار فیصل آباد

عہد رسالت ﷺ سے لے کرعہد حاضر تک قرآن کریم کی ہزاروں تفاسیر لکھی جا چکی ہیں۔ اس کے علاوہ قرآن کریم کےمتعدد پہلوؤں پر علمی و تحقیقی کام موجود ہے۔ مثلاً اسباب نزول، مسائل فقہیہ اور امثال قرآنی جیسی ابحاث پر مستقل تصانیف لکھی گئیں۔ مسلمانوں نے قرآن کریم کے اسرار و نکات معلوم کرنے کے لیے بہت سی مساعی انجام دی ہیں لیکن قرآن کریم کی وسعت و جامعیت کے سامنے مساعی کرنے والے کا عجز و تقصیر کااعتراف کیے بغیر چارہ نہیں رہتا۔ اب تک اردو زبان میں ایسی کوئی جامع کتاب موجود نہیں تھی جس سے علم تفسیر کی مفصل تاریخ اورمفسرین کرام کی جہود و مساعی کا تفصیلی علم ہو سکے۔ پروفیسر غلام احمد حریری نے زیر نظر کتاب کی صورت میں بہت حد تک اس کمی کو پورا کر دیا ہے۔ اس کتاب کا اہم ماخذ و مصدر علامہ محمد حسین الذہبی کی کتاب ’التفسیر والمفسرون‘ ہے۔ کتاب کی اساس اکثر و بیشتر اسی کتاب پر رکھی گئی ہے۔ اس کے غیر ضروری مواد کو حذف کر کے دیگر کتب سے مفید معلومات کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اپنے موضوع اور مواد کے اعتبار سے یہ کتاب اردو زبان میں ایک جامع اور ہمہ گیر تالیف کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ (ع۔ م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف کتاب

 

3

مقدمہ مبحث اول

 

11

مبحث دوم۔غیر عربی زبانوں میں تفسیر قرآن

 

21

تفسیر کے مختلف پہلو

 

173

تفسیر میں وضع کا آغاز واسباب واثرات

 

180

تفسیر ابن جریر کا مختصر تعارف

 

192

تعارف تفسیر ثعلبی

 

259

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46867
  • اس ہفتے کے قارئین 343845
  • اس ماہ کے قارئین 1397345
  • کل قارئین110718783
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست