#4754

مصنف : ابو حذیفہ ابراہیم بن محمد

مشاہدات : 9151

برکت اس کے حصول اور اس سے محرومی کے اسباب

  • صفحات: 203
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5075 (PKR)
(پیر 21 اگست 2017ء) ناشر : الدار السلفیہ، ممبئی

’’برکت‘‘ کا موضوع ان دینی موضوعات میں سے ہے جن میں انتہائی قوی وعمیق پیغام ہے اور اس پر خالص اسلامی رنگ ہے۔ اسلام نے روح اور مادہ کے درمیان توازن پیدا کیا ہے اور اس کے لیے کچھ چیزیں بنائی ہیں جن سے روحانی اور مادی دونوں اقدار حاصل ہوں‘ چنانچہ ساری عبادات میں روحانی اور مادی دونوں فوائد رکھے گئے ہیں مثلا نماز میں روحانی سکون واطمینان یعنی بندے کے فطری تقاضہ بندگی کی طرف میلان کے ساتھ مادی فائدہ یہ ہے کہ بھائی چارگی‘ تعاون ومساوات ہوتی ہے‘ ایسے ہی برکت سے بھی ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اللہ ہم سے راضی ہے اور ہمارے اعمال صالحہ مقبول ہو رہے ہیں اور نتیجۃً ہمارے رزق میں برکت ہو رہی ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی برکت  اور اس کے حصول کے اسباب کون کون سے ہیں اور کن اسباب وذرائع یا گناہوں کی وجہ سے ہم برکت کی نعمت سے محروم کیے جاتے ہیں کو بیان کیا گیا ہے۔ برکت کے مفہوم واقسام کو بھی بیان کیا گیا ہے اور کتاب کو مختصر انداز میں اور کتاب وسنت اور سلف کے اقول سے پوری دلیل سے پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب’’ برکت  اس کے حصول اور اس سے محرومی  کے اسباب ‘‘ ابو حذیفہ ابراہیم بن محمد کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

9

مقدمہ

11

پہلی فصل ،رزق اسلامی نقطہ نظرسے

15

لغت میں برکت کامعنی

20

دوسری فصل:قرآن کریم میں برکت

22

برکت کامبارک مفہوم

32

تیسری فصل: کون سی چیزیں برکت لاتی ہیں اور

34

قرآن کریم کی برکت

36

قرآن کریم پر عمل کرنےکی برکت

41

قرآن کریم کی تلاوت کی برکت

42

معوذتین کی برکت

44

تقویٰ اللہ پر ایمان لانے اوراس پر توکل کرنےکی برکت

46

تمام کاموں میں بسم اللہ کہنا

53

کھانے اورپینے کےبعد الحمد اللہ کہنا

56

گھرمیں داخل ہونےاورنکلتے وقت بسم اللہ کہنا

57

جماع کےوقت بسم اللہ کہنا

58

برکت کےلیے تمام احوال میں بسم اللہ کہنا

58

شکار کرنےکےوقت بسم اللہ کہنا

59

نیاکپڑاخریدتےوقت بسم اللہ کہنا

60

اکٹھاکھانے میں بغلی کھانوں میں برکت

61

مومن کافر کےبرعکس ہوتاہے

63

بعض کھانوں کی فضیلت

64

دودھ میں آسمان کی برکت شامل ہے

67

مدینہ کےعجوہ کھجور کی فضیلت

69

شہد کی فضیلت

70

کھانےکی عزت کرناانگلیاں چاٹنا اورگرم کھانا نہ کھانا

74

ناپ تول پوری کرنےمیں برکت

80

سحری کی برکت

82

ماءزم زم کی برکت

86

مبارک زیتون کادرخت

88

جگہوں کی برکت

93

مسجداقصیٰ اوراس کےاردگرد کی برکت

96

ان جگہوں پر رہنا جن سے برکت بندھی ہوئی ہے

101

شب قدر اورروزہ کی برکت

102

شہررمضان کی برکت

104

عیدین کی برکت

107

عدل کی برکت

108

کثرت استغفار

108

صدقہ ،سخاوت ،کرم اوراللہ کی راہ میں خرچ کرنا

114

صدقہ اورخرچ کرنےکےآداب

117

حلال مال کمانا اورمشتبہ چیزوں سےبچنا

120

حسن سلوک ،صلہ رحمی ،نرمی اوراچھا اخلاق

123

طلب علم  ورزق کےلیے صبح صویرے نکلنا

128

کثرت سےاللہ کاشکراداکرنااوہمیشہ دعاکرتےرہنا

132

تنگ دست پر نرمی کرنا،مسلمانوں کی مدد کرنا،

136

بیع میں سچ بولنا

141

روزی تلاش کرنےکےلیے تجارت اورسفر

149

بغیرلالچ کےمال لینابرکت کاسبب

153

شادی کرنےسے روزی میں برکت ہوتی ہے

154

کھجور کادرخت اوراس کاپھل بابرکت ہے

157

بکری ،چوپایہ اورگھوڑاپالنا اوربکری کےباڑہ میں نماز

159

گھوڑے کی برکت

161

پچھنا لگوانے میں برکت

166

اہل خیر کےاندر برکت پائی جاتی ہے

171

جماعت میں برکت

173

علماء کےاندر اوران کےساتھ رہنابرکت ہے

174

تمام مواقع پر برکت کی دعا

176

کھاناکھانےسےپہلے اوربعد میں برکت کی دعاکرنا

176

نومولود کےلئے برکت کی دعا کرنا

177

شادی کرنےوالے کےلیے برکت کی دعاکرنا

178

نئی چیزیں خریدنے پر برکت کی دعاکرنا

179

نظر لگ جانے کااندیشہ ہوتو برکت کی دعاکرنا

180

جسے دردہواس کےلیے برکت کی دعا کرنا

181

انصار ومہاجرین کےلیے برکت کی دعاکرنا

181

کثرت مال واولاد اوراس پر برکت کی دعاکرنا

182

دعااستخارہ

182

وقت کی برکت

185

وقت کی خاصیت

190

چوتھل فصل:برکت سےمحرومی کےاسباب

195

رحمت زحمت نہ بنے

197

خاتمہ

200

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66031
  • اس ہفتے کے قارئین 363009
  • اس ماہ کے قارئین 1416509
  • کل قارئین110737947
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست