#1715

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 10913

سجدۂ سہو

  • صفحات: 28
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 700 (PKR)
(منگل 03 جون 2014ء) ناشر : الدار السلفیہ، ممبئی

یہ ایک افسوس ناک حقیقت ہے کہ آج اکثر مسلمان نماز کے احکام ومسائل اور ارکان و شرائط وغیرہ سے ناواقف ہیں،اور انہیں نماز کے اہم مسائل کا بالکل علم نہیں ہے۔وہ نہیں جانتے کہ اگر آدمی نماز میں بھول جائے تو انہیں کب اور کس صورت میں سجدہ سہو کرنا چاہئے،سلام سے پہلے کرنا چاہئے یا سلام کے بعد کرناچاہئے۔یا کن کن امور کی غلطی پر سجدہ سہو کیا جاتا ہے۔زیر تبصرہ کتاب’’سجدہ سہو‘‘ سعودی عرب کے معروف عالم دین فضیلۃ الشیخ علامہ محمد بن صالح العثیمین ﷫کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے عامۃ الناس کے لئے سجدہ سہو سے متعلقہ تمام تفصیلات جمع فرما دی ہیں۔اور مسلک سلف کو واضح کرنے کی سعی مشکور کی ہے،موضوع کی اہمیت کے پیش نظر مولانا مختار احمد ندوی نے اس کا اردو ترجمہ کروا کر اسے طبع کروا دیا ہے۔اللہ تعالی مولف،مترجم اور ناشر کی ان خدمات کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں شامل فرمائے،اور تمام مسلمانوں کو اپنی نمازیں درست کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

5

مقدمہ ازمؤلف

6

سجدۂ سہو

8

زیادتی

8

نماز پوری ہونے پہلے سلام

10

نقص (کمی)

12

ترک واجب

14

شک

16

فائدہ

21

مقتدی پر سجدۂ سہو

22

تنبیہ

25

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4096
  • اس ہفتے کے قارئین 162628
  • اس ماہ کے قارئین 1681701
  • کل قارئین115573701
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست