#4223

مصنف : عبد الحمید صدیقی

مشاہدات : 5684

ایمان اور اخلاق

  • صفحات: 250
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6250 (PKR)
(جمعہ 20 جنوری 2017ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

تاریخ کے نامعلوم دور سے لیکر آج تک یہ سوالات ہر انسان کے سامنے رہے ہیں کہ یہ کائنات کیا ہے اور کس طرح وجود میں آئی ہے۔بلکہ خود انسان کس طرح پیدا ہوا ہے اور اس کا نجام کیا ہونا چاہئے۔کائنات میں موجود اشیاء کا باہمی رشتہ کیا ہے اور ان اشیاء سے انسان کا تعلق کیا ہے۔نیز اس تعلق کے تقاضے کیا ہیں۔ان گتھیوں کو سلجھانے کے لئے ہر دور کا انسان غور وفکر میں مصروف رہا ہے اور ہر دور نے ان سوالات کے جوابات کے لئے ایک مکمل فلسفہ حیات وضع کیا ہے جس کے نتیجے میں مختلف نظام ہائے زندگی ظہور میں آئے ہیں۔ہمارے موجودہ دور میں بھی زندگی کے مختلف فلسفے اور نظام موجود ہیں اور ان میں اعتقاد رکھنے والے اپنے اپنے مخصوص طرز زندگی کو صحیح اور بہتر ثابت کرنے میں کوشاں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" ایمان اور اخلاق"محترم پروفیسر عبد الحمید صدیقی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے کائنات کے نظام کے حوالے سے گفتگو کی ہے اور اس میں ڈارون کی خام خیالیاں، وجودخالق کائنات، اسلام میں خدا کا تصور،خدا اور رسولﷺ کی محبت کے تقاضے، انسان کا مقصد حیات، انسان اور رائج الوقت تہذیبیں،مادی ترقی اور انسان،انسان کا متاع دنیا سے تعلق، صبر وتوکل اور عورت کا مقام جیسے ابواب قائم کئے ہیں۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

10

ڈارون کی خام خیا لیاں

15

ڈارون  کا نظر یہ  ارتقاء

16

نظر  یہ  ارتقا ء کی مقبو لیت  کی ا صل وجہ

17

ڈارون کے پیشتر و

18

ڈارون کی فکر  ی اساس

19

نظر یہ ارتقاء  کا تنقید ی جا ئزہ 

26

سائنسد انو ں کا تعصب

30

نظریہ  ارتقاء کی تکمیل  کا طر یق کا ر

35

وجود خا لق کا ئنات

39

انسان کی فطر ی  پکا ر

42

حا سئیہ عبو دیت

44

کیفیت ایمانی

48

ان د یکھے وجود کا احساس

49

حالق کا ئنات  یا مادہ  کی کر شمہ  سا ز یاں

52

فطر ت کے اشارے

54

اسلام میں    خدا  کا صحیح  تصو ر

 

قا در مطلق  اور بند ے کاتعلق

65

خدا  اور رسول  ﷺ کی محبت کے تقا ضے

83

اللہ تعالی سے محبت کے معنی

84

سر و رکا ئنات  ﷺ سے محبت 

90

صحا بہ  کر ام  ﷜ کی محبت  رسول  اللہ ﷺ

96

انسان کا مقصد حیات

104

فلسفہ اجتما عیت

108

نظا مہا ئے حیات کے بنیا دی  اختلا فات

111

اسلام کی راہ اعتدال

112

  انسا ن اور  را ئج الوقت  تہذیبیں

113

مسلمانو ں کی  تغیر  پذیری

113

الہامی مذاہب کی تہذیبی اساس

116

ماد ی تہذیب  کی اسا س

117

مذہب میں فر د کی اہمیت

119

 مادی تہذیب میں فر د کا مقام

121

اسلام اور اجتما عیت

122

محتلف   فلسفہ  ہائےحیات  کی آویزش

124

اشتر اکیت  کا ظہور

127

سر ما یہ  داری اور اشتر اکیت  میں عملی تعا ون

129

ماد ی تہذیب  اور مذہب  دشمنی

132

ماد ی تہذیب   کے نقصا نات

134

 ایک غلط فہمی کا ازالہ

141

مادی تر قی  اور  انسان

143

ا نسان  یا مشین

144

بھو ک بہ حیثیت  محر ک  عمل

145

سا ئنس کی لغزشیں

148

  سا ئنسی  ایجادات  کا غلط استعمال

152

مادی  تہذیبوں  کے پیدا کر دہ مسا ئل

152

انسان  کا متاع دنیا  سے تعلق

155

غیر مسلم  کا نظر یہ  حیات

156

مومن  کی اصل زند گی  .... حیات  بعد  الممات

158

صحا بہ  کر ام ﷜  کا طرز عمل

162

خدا  کے حضور عاجزی

169

اسلامی نطر یہ  حیات  کے اثرات

173

زند گی گزارنے  کا اصل  سہا را

176

صبر  و تو کل

180

صبر کی اہمیت

182

پا کیزہ  نظر  یہ حیات

186

صبر کے فو ائد

192

تحمل  اور بر د باری

196

مقاصد  و ذرا ئع کا با ہمی  ربط

200

حصول مقصد  کے لئے مغرب کے غلط نظریات

204

را ہ حق میں مشکلا ت  پر صبر

206

عو رت کا مقام

207

بعثت  سرور کا ئنات سے پہلے  عورت کی حیثیت

207

رسم دختر کشی

208

عور ت پر اسلام  کے احسانات

209

عو رت  با عث تسکین  حیات

212

مغر بی  عو رت  کی مو ہوم تر قی

212

اسلام میں عو رت  کا معاشر تی مقام

214

  گھر  کی چا ر دیواری  یا عو رتوں  کی ملا زمت

216

انسان  کا قتل نا حق

217

عام قتل کی وحو ہات

217

ملکی نظم  و نسق  میں کمز ور ی

219

دین سے بے تعلقی

221

معا شر تی  ڈ ھا نچے کی تبد یلی

222

جر ائم  رو کنے  کی تد ابیر

225

جر م قتل کی سنگینی

226

احترام انسان  سے متعلق  سرور  کا ئنات  ﷺ کے ارشادات

230

 اتباع  اسلام او رخلو ص عمل

239

اسلام  سے وا بستگی  کا تقا ضا

242

امت مسلمہ کے انتشار کی صو رتیں 

243

ایما ن کی کمزور ی

246

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19886
  • اس ہفتے کے قارئین 430767
  • اس ماہ کے قارئین 312559
  • کل قارئین106979321
  • کل کتب8796

موضوعاتی فہرست