یونیورسٹی کینٹین میں(589#)

ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمٰن العریفی
دار السلام، لاہور
120
3000 (PKR)

یہ کتاب عالم عرب کے ممتاز عالم دین، بہت سی کتب کے مصنف اور عظیم دانشور ڈاکٹر عبدالرحمٰن العریفی کا علمی شاہکار ہے۔ ان کی اچھوتی اور منفرد تحریریں عرب دنیا میں بے حد مقبول ہیں۔ زیر نظر کتاب عربی زمیں ’صرخة في مطعم الجامعة‘ کے نام سے لاکھوں کی تعداد میں شائع ہو کر لوگوں کے ہاتھوں میں پہنچ چکی ہے۔ اسی کتاب کا اردو ترجمہ ’یونیورسٹی کینٹین میں‘ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ کتاب کا موضوع اسلام کی عزت مآب بیٹیوں کے چہرے کے پردہ کی افادیت اور ان کے گوہر عصمت کی حفاظت ہے۔ کتاب قرآنی آیات، شرعی دلائل، عبرت انگیز اور نصیحت آموز واقعات سے مزین ہے۔ عصر حاضر کی نوجوان نسل کے لیے یہ ایک شاندار تحفہ ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے مسلم بیٹیاں اور بیٹے صراط مستقیم پر گامزن ہونے میں سہولت محسوس کریں گے۔ اسی راہ پر چلنے میں ہی امت کی عظمت گم گشتہ کی بازیابی ہو سکتی ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ حافظ قمر حسن نے کیا ہے جو بہت رواں اور سلیس ہے۔اور دارالسلام کے معیار کے عین مطابق ہے۔ (ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

10

جزیرہ کنز میں

 

12

ہماری ذمہ داری

 

21

مساوات

 

28

مہوش سرخ پتلون میں

 

39

لباس تقویٰ

 

51

حجاب کیسے کرنا ہے؟

 

58

یونیورسٹی کینٹین میں

 

64

کتاب وسنت کی روشنی میں عورت کے لیے چہرے کا پردہ واجب ہے

 

66

ائمہ احناف کے اقوال

 

82

ائمہ موالک کے اقوال

 

86

ائمہ شوافع کے اقوال

 

87

ائمہ حنابلہ کے اقوال

 

88

نتائج

 

88

مختلف علاقوں کے علماء کے اقوال کہ عورت کے لیے پردہ واجب ہے

 

92

جرأت مندانہ اقدام

 

100

عورت کےمحرم

 

104

مخالفین پردہ کے تین دلائل اور ان کا جواب

 

108

پہلی دلیل

 

108

جواب

 

108

دوسری دلیل

 

110

جواب

 

111

تیسری دلیل

 

113

بے پردگی کی کہانی

 

115

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 458
  • اس ہفتے کے قارئین: 6627
  • اس ماہ کے قارئین: 46195
  • کل قارئین : 47263511

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں