#4123

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 6047

چمنستان حدیث

  • صفحات: 812
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20300 (PKR)
(ہفتہ 17 دسمبر 2016ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷾ کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں آپ برصغیر پا ک وہند کے اہل علم طبقہ میں او رخصوصا جماعت اہل میں ایک معروف شخصیت ہیں آپ صحافی ،مقرر، دانش ور وادیب ،یاسات حاضرہ سے پوری طرح باخبر اور وسیع المطالعہ شخصیت ہیں عہد حاضر کے ممتاز اہل قلم میں ان کا شمار ہوتا ہے ۔ تاریخ وسیر و سوانح ان کا پسندیدہ موضوع ہے او ر ان کا یہ بڑا کارنامہ ہے کے انہوں نے برصغیر کے جلیل القدر علمائے اہل حدیث کے حالاتِ زندگی او ر ان کےعلمی وادبی کارناموں کو کتابوں میں محفوظ کردیا ہے مولانا محمداسحاق بھٹی ﷾ تاریخ وسیر کے ساتھ ساتھ مسائل فقہ میں بھی نظر رکھتے ہیں مولانا صاحب نے تقریبا 30 سے زائدکتب تصنیف کیں ہیں جن میں سے 26 کتابیں سیر واسوانح سے تعلق رکھتی ہیں مولانا تصنیف وتالیف کےساتھ ساتھ 15 سال ہفت روزہ الاعصتام کے ایڈیٹر بھی رہے الاعتصام میں ان کےاداریے،شذرات،مضامین ومقالات ان کے انداز ِفکر او روسیع معلومات کے آئینہ دار ہیں الاعتصام نے علمی وادبی دنیا میں جو مقام حاصل کیا ہے اس کی ایک وجہ محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷾ کی انتھک مساعی اور کوششیں ہیں ۔برصغیر پاک وہند کے ا ہل حد یث علما ء نے ہر میدان میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں جن کا بھٹی صاحب نے اپنی کتب میں تذکرہ کیا ہے۔ تدوین قرآ ن سےلےکر اس کے اعراب وتشکیل،تجویدوقراء ات تراجم وتفسیر،اعجاز القرآن،علوم القرآن اور دیگر بیسیوں عنوانات پر ہر دور میں علمائے امت نے ضخیم کتابیں تالیف کی ہیں کررہے اور کرتے رہیں گے ۔ان شاءاللہ زیر تبصرہ کتاب ’’ چمنستان حدیث‘‘ مؤرخ اہل حدیث مولانا اسحاق بھٹی﷫ کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے اپنی دیگر کتابوں کی طرح برصغیر کے اہل حدیث علمائے ذی وقار کے حالات کی نقاب کشائی کی ہے ۔یہ وہ بوریا نشیں اور درویشانِ خدامست ہیں جنہوں نےزندگی کے ہرموڑ پر اپنے آپ کو قرآن وحدیث کی خدمت کے لیے وقف کیے رکھا۔اس کتاب میں بھٹی صاحب نے ایک سو علمائے کرام کے سوانح حیات درج کیے ہیں ۔ جن میں پندرہ حضرات کا تعلق تلمذ سید نذیر حسین محدث دہلوی ﷫ سے ہے اور 33 ان کا حضرات کا تذکرہ ہے جو حضرت میاں سید نذیر حسین دہلوی ﷫کے شاگردوں کےشاگرد ہیں۔ او رباون وہ حضرات ہیں حو اللہ کے حیات ہیں او رمختلف مقامات پر تصنیفی وتدریسی خدمات سرانجام ردے رہے ہیں ۔لیکن ان کا سلسلہ بھی بالآخر حضرت میاں صاحب کے شاگردوں کی لڑی سے جاملتا ہے۔اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق بھٹی ﷫ کی مرقد پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے اور ان کی خدمات کوقبول فرماکر انہیں جنت الفرودس میں اعلی ٰ مقام عطافرمائے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض نا شر

19

دین اسلام میں سند  کی اہمیت

21

حرف چند

41

حضرت میاں صاحب کے نام  کے تلا مذہ  کرام

 

سید امیر حسن سہسوانی

51

سید عبد الباری نقوی سہسوانی

57

والد کی وفات

57

سید امیر حسن کی خدمت میں

57

سند فضیلت

58

حضرت میاں صاحب کی خدمت میں

57

دہلی میں قیام

58

دیانند  سررسوتی سے مقابلہ

59

شادی اور بدایوں میں قیام

59

 عبرانی زبان کی تحصیل

60

 جون پور میں قیام

60

آگرہ میں  تد ریس اور منا ظرات

60

سر سید  کی تفسیری غلطیاں

62

مولنا کا ایک تصنیفی کا رنامہ

62

سلطان ترکی کی امداد

63

مراد آباد کے ہندو عالم سے منا ظرہ

63

لکھنو کا سفر

63

بھو پال میں ورود اور قیام

64

حج بیت اللہ

64

تعمیر مسجد کے لئے زکوٰۃ کا رو پیہ

65

جسمانی  حالت اور عا دات اطوار

65

و فات

65

سید امیر احمد سہسوانی

67

سید ہ لحاظ  النساء

71

حا فظ محمد لکھوی 

72

ذہانت اور قوت حفظ

72

والدین کی اطاعت

73

اونٹنی کے متعلق وا قعہ

74

اساتذہ کے نزدیک قدر و منزلت

75

قر آ ن کا تر جمہ اور تفسیر

75

حضرت شاہ صاحب کا ترجمہ

77

اب حافظ  صاحب کا ترجمہ

77

شا ہ صاحب کا ترجمہ

77

اب حافظ  صاحب کا ترجمہ

77

 ابو داؤد کے حواشی

78

حواشی مشکواۃ ا لمصا بیح

78

بعض دیگر تصا نیف

79

صرف و نحو پر عبو ر

79

سا دہ زندگی

80

مدرسے کا اجراء

80

حافظ محمد لکھوی کے تلا مذہ  گرامی

81

حا فظ صاحب کی وفات

81

وفات کے بعد  ایک تعجب انگیز وا قعہ

81

اولاد

81

مو لنا محی الدین عبد الرحمٰن  لکھوی

82

ولادت اور تعلیم

82

وطن و اپسی اور مرد کامل کی تلاش

82

غزنی کو روانگی

83

استقبال

84

حضرت عبداللہ غزنوی  کی مخالف

84

محی الدین  سے عبد الرحمن

86

واپسی کی اجازت

87

سلسلہ بیعت

87

حلیہ  اور لبا س

87

مہہمان نو ازی

88

نماز میں خشوع و خضوع

88

مرزا قادیانی کے متعلق الہا مات

88

مولنا محی الدین عبد الرحمٰن  کے الہام

89

مرزا قادیانی کے بارے میں چند اور باتیں

90

حضرت  مو لا نا کے بارے میں حضرت عبداللہ غزنو ی کے ارشادات

91

مو لنا کی اپنے متعلق بشارتیں

93

فرید کوٹ میں مناظرہ

94

تصانیف

96

حج بیت اللہ کے لئے روانگی

96

مدینہ کو روانگی  اور وفات

98

مو لنا منہاج الدین  ہزاروی

99

نا صر الدین  شاہ

99

حا فظ مستقیم صاحب

99

مو لنا سراج الدین

100

مولنا منہاج الدین

101

ہزارہ میں انگریزوں کی آمد

101

جلاوطنی

102

ضروری وضاحت

102

مختصر تعلیمی پس منظر اور اولاد

104

مو لنا منہاج الدین کی وفات

104

محمد ادریس

105

خاندانی لائبربری

107

عد نان رشید اور بلال رشید

108

عبد الصمد صاحب ریالوی

108

عارف جاوید محمدی گو جراں والہ حال کویت

108

مختلف کتا بو ں  میں ہمارے تا ریخی حوا لاجات

110

مولنا  عبد الجبار  غزنوی

111

حصول علم

111

مسند درس

112

حیرت انگیز سہو

112

چند واقعات

113

مکتو بات گرامی

118

پہلا مکتو ب

118

دو سرا مکتوب

119

تیسرا مکتوب (فارسی)

120

تصا نیف

121

نکاح کے بارے  میں ایک فتویٰ

121

بیعت و ارادت

123

نرینہ اولاد

124

مو لنا عبد الکریم  گرنتھی

124

مو لنا عبد الجبار  عمر پور ی

140

نواب وحید الزمان حیدر آبادی

143

سید عبد الرحیم  شاہ امر تسری 

147

قاضی محمد خان پوری

155

صابر شاکر بچہ

155

ابتدائی تعلیم

155

مزید تعلیم اور سند حدیث

156

قاضیصاحب کے  ایک ہم سبق میر صاحب

156

علامہ ہزارہ میں سلسلہ تبلیغ

157

درس و تدریس

157

راولپنڈی میں قیام

158

پشا ور میں قیام

158

ایک عمر رسیدہ پٹھان طالب علم

159

خان پور واپسی

159

دو بارہ راو لپنڈی میں

160

پگڑی کا چور

160

رات کے سفر میں شیر کو دیکھنے کا واقعہ

160

صحیح بخاری پڑھنے والا طالب علم

161

مقدمات کے فیصلے

162

ایک تصنیف

162

ایک مجلس کی تین طلاقیں

163

آخری مرض اور وفات

163

مستری کریم بخش کی وفات

164

قاضی صاحب کی تا ریخ فات

164

قاضی عبد المالک علیگ

166

مو لنا عبد الواحد غزنوی

168

مولنا کے چند مکتو بات  گرامی

174

پہلا مکتوب

174

دو سرا مکتوب

177

تیسر ا مکتوب

177

چو تھا  مکتوب

179

پانچواں مکتوب

181

پہلا مکتوب

185

دو سرا مکتوب

187

تیسر ا مکتوب

188

چو تھا  مکتوب

189

پانچواں مکتوب

190

چھٹا مکتوب

190

ساتواں مکتوب

191

وفات

192

نرینہ اولاد

192

قاضی ابو اسما عیل یوسف حسین خان پو ری

193

و لادت اور تعلیم

193

جما عت مجا ہدین میں

194

دو ران  سفر کا  ایک وا قعہ

196

ر فع سبابہ کا واقعہ

195

ایک خو اب اور اس کی تعبیر

195

سفر دہلی کے دو ران کا ایک وا قعہ 

196

مو لنا محمد حسین بٹا لوی ےسے ملاقات

196

ڈپٹی نذیر احمد سے استفادہ

197

ایک شیعہ مجتہد سے منا ظرہ

197

ذریعہ معاش

197

ورود گفور

198

سہسوان کی مسجد کا مقدمہ

198

سفر عراق

199

بغداد میں نماز تراویخ

200

سمالی لینڈ اور حج بیت اللہ

200

صحاح ستہ کے ایک حا فظ سے اجازہ حدیث

201

بغداد سے واپسی

202

دھوپ گھڑ ی

203

پا بندئ اوقات

203

جنات پر گرفت

203

شعر و شا عری

204

تصا نیف

204

وفات

204

مو لنا ابو العر فان محمد نعمان  اعظمی

206

دیگر تیس (30) خدام حدیث

 

حافظ عبد الستار عمر پو ری

213

قاضی عبد الا حد خان پوری

215

ولادت

215

حضرت عبد اللہ غزنوی کی خدمت میں

216

دوبارہ طلبی

217

تبلیغ تو حید

217

راو لپنڈی  میں قیام

217

پیر مہر علی شاہ قا ضی صاحب

218

ایک وا قعہ

219

ایک اور واقعہ

220

قا ضی صاحب زیرہ  ضلع فیروز پورمیں

220

حج بیت اللہ اور سلطان ابن مسعود سے ملا قات

221

حمیت دینی کا ایک عجیب واقعہ

221

تصا نیف

222

ایک خواب

222

حکیم اجمل خاں کی راے

223

مر ض اور وفات

223

پیرصا حب کی دعا ئے مغفرت

223

تا ریخ و فات

224

کتب خانہ

224

مو لنا عبد العزیز ڈیروی

225

سید عبد ا لباقی نقوی سہسوانی

230

مو لنا کما ل الدین ڈو گر

234

مولانا عبد اللہ معمار امر تسری

237

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60884
  • اس ہفتے کے قارئین 247960
  • اس ماہ کے قارئین 822007
  • کل قارئین110143445
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست