مرکز النور، جامعہ لاہور الاسلامیہ کے  پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، قرآنی آیات واحادیث کے خوبصورت گرافکس اور دیگر مستند تعلیمی، تربیتی، اصلاحی وفلاحی پوسٹ وٹس ایپ پر حاصل کرنے کےلیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: Mohaddis

گھر بیٹھے کتاب منگوانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں : 03000197274

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15370
  • اس ہفتے کے قارئین 450284
  • اس ماہ کے قارئین 2067011
  • کل قارئین111388449
  • کل کتب8853

موضوعاتی فہرست

عقیقہ کے احکام ومسائل

فاروق رفیع

وجہ تسمیہ
عقیقہ کے وجہ تسمیہ میں علما کے کئی اقوال ہیں:
1.  حافظ ابن حجربیان کرتے ہیں کہ ''عقیقہ نو مولود کی طرف سے ذبح کیے جانے والے جانور کا نام ہے اور اس کے اشتقاق میں اختلاف ہے۔ چنانچہ ابو عبید اور اصمعی کہتے ہیں:

«أَصْلُهَا الشَّعْرُ الَّذِي یَخْرُجُ عَلى رَأْسِ الْمَوْلُوْدِ»
"عقیقہ دراصل مولود کے سر کے وہ بال ہیں، جو ولادت کے وقت اس کے سر پر اُگے ہوتے ہیں۔ "
علامہ زمخشری وغیرہ کا بیان ہے:

«"وَسُمِّیَتْ الشَّاةُ الَّتِی تُذْبَحُ عَنْهُ فِي تِلْكَ الْحَالَةِ عَقِیْقَةً لِأَنَّهُ یُحْلَقُ عَنْهُ ذَلِكَ الشَّعْرُ عِنْدَ الذَّبْحِ
" پیدائش کے بالوں کی موجودگی میں مولود کی طرف سے ذبح کی جانے والی بکری کو عقیقہ سے موسوم کیا جاتا ہے، کیونکہ ذبح کے وقت یہ بال مونڈھے جاتے ہیں۔"

مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں ........

اشتہارات

فیس بک تبصرے

ا ی میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15370
  • اس ہفتے کے قارئین 450284
  • اس ماہ کے قارئین 2067011
  • کل قارئین111388449
  • کل کتب8853

موضوعاتی فہرست