#7541

مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز

مشاہدات : 512

فرد اور معاشرے پر بےپردگی کے خطرات

  • صفحات: 32
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1440 (PKR)
(ہفتہ 01 مارچ 2025ء) ناشر : نا معلوم

پردہ مردوں اور عورتوں کے دلوں کو فحاشی اور اس کی ناپاکی سے بچانے کا سبب ہے ، اس کے برعکس بےپردگی، حسن و جمال کو ظاہر کرنا اور زینت کو نمایاں کرنا نجاست ، خباثت اور فساد کا راستہ ہے ، بلکہ یہ فحاشی، بدکاری اور معاشرتی بگاڑ کا دروازہ ہے۔اور بےپردگی بہت بڑا فتنہ اور نہایت قبیح گناہ کی صورت ہے اس سے بچنا اور دور رہنا واجب ہے حکام پر لازم ہے کہ وہ اس کو روکیں اور اس کا خاتمہ کریں۔ زیر نظر کتابچہ ’’فرد اور معاشرے پر بےپردگی کے خطرات ‘‘ فضیلۃ الشیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ کے رسالہ خطر التبرج و السفور على الفرد و المجتمع كا سلیس اردو ترجمہ ہے جس میں نمائش اور بےپردگی کے فرد اور معاشرے پر برے اثرات کے بارے گفتگو کی گئی ہے۔ محترم جناب محمد صدیق لون السلفی حفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے تاکہ عام قارئین بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔ (م۔ا)

عناوین

   

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

فرد اور معاشرے پر بےپردگی کے خطرات

 

8

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63058
  • اس ہفتے کے قارئین 424146
  • اس ماہ کے قارئین 504531
  • کل قارئین119209121
  • کل کتب8975

موضوعاتی فہرست