#301

مصنف : عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز

مشاہدات : 25422

دعوت الی اللہ اور مبلغین کے اوصاف

  • صفحات: 59
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1770 (PKR)
(جمعہ 09 اپریل 2010ء) ناشر : مرکز الدعوۃ الاسلامیہ، راولپنڈی

کائنات کے معرض وجود میں لانے کی غرض وغایت اور حکمت الہیہ یہی ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی کو اس کے اسماء وصفات  کےساتھ پہچانا جائے او راس حقیقت کا اعتراف کرلیا جائے کہ وہی ذات ہر چیز پر قادر ہے او رکائنات کی چھوٹی بڑی غرضیکہ ہر چیز اس کے علم میں ہے ۔دعوت الی اللہ ایک اہم ترین فریضہ ہے اور امت ہردور میں اس کی محتاج رہی ہے اس کی اہمیت اور افادیت کے پیش نظر یہ کتاب پیش کی جارہی ہے جس کو چار نکات میں تقسیم کیا گیا ۔1 دعوت الی اللہ کا حکم اور اس کے فضائل ۔2 دعوت الی اللہ کے آداب اور طریقہ کار۔3 دعوت الی اللہ کا محور اور مرکزی نقطہ۔4 مبلغین کے اوصاف۔کتاب مختصر اورمفید ہے جو ہر داعی الی اللہ کے لیے مشعل راہ کامقام رکھتی ہے ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

افتتاحیہ

 

4

دعوت الی اللہ کاحکم اور اس کےفضائل

 

17

تبلیغ دین کی فضیلت

 

23

دعوت الی اللہ کا طریق کار

 

30

دعوت الی کا مرکز ومحور

 

34

مبلغین کے اوصاف

 

48

اخلاص

 

48

علم

 

49

حلم وبردباری

 

49

عمل

 

51

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 90762
  • اس ہفتے کے قارئین 303517
  • اس ماہ کے قارئین 90762
  • کل قارئین113982762
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست