#5206

مصنف : قاری صہیب احمد میر محمدی

مشاہدات : 15224

دعوت دین کے بنیادی اصول

  • صفحات: 632
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15800 (PKR)
(اتوار 18 فروری 2018ء) ناشر : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ قصور

دعوت دین ایک اہم دینی فریضہ ہے ،جو اہل اسلام کی اصلاح ، استحکام دین اور دوام شریعت کا مؤثر ذریعہ ہے۔لہذا ہر مسلمان پر لازم ہے کہ اسے شریعت کا جتنا علم ہو ،شرعی احکام سے جتنی واقفیت ہو اوردین کے جس قدر احکام سے آگاہی ہو وہ دوسر وں تک پہنچائے۔علماو فضلا اور واعظین و مبلغین پر مزید ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ فریضہ دعوت کو دینی وشرعی ذمہ داری سمجھیں اور دعوت دین کے کام کو مزید عمدہ طریقے سے سرانجام دیں۔دین کا پیغام حق ہر فرد تک پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ دعوت کے کام کو متحرک کیا جائے، منہج دعوت اور اصول دعوت کے حوالے سے اہل علم عربی اور زبان میں کئی کتب تصنیف کی ہیں ۔ان میں سے ڈاکٹر فضل الٰہی ﷾ کی کتب قابل ذکر ہیں جوکہ آسان فہم اور دعوت دین کا ذوق ،شوق اور دعوتی بیداری پیدا کرنے میں ممد و معاون ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ دعوت دین کے بنیادی اصول‘‘ قاری صھیب احمد میر محمدی ﷾ (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ و مدینہ یونیورسٹی ،مدیر کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ،پھولنگر) کی تصنیف ہے ۔ جس میں دعوت و تبلیغ کی اہمیت و فضیلت کو بیان کرتے ہوئے دعوت کے لغوی، اصطلاحی مفاہیم، دعوت کے منہج کو چھوڑنے کے نقصانات، داعی کے اوصاف، محاسن اخلاق اور دعوت دین کے اوصولوں و ضوابط کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیے گے ہیں۔مصنف اس کتاب کے علاوہ بھی کئی دینی ،تبلیغی اور اصلاحی وعلمی کتب کے مصنف ہیں او رایک معیاری درسگاہ کے انتظام وانصرام کو سنبھالنے کےعلاوہ اچھے مدرس ،واعظ ومبلغ اور ولی کامل حافظ یحیٰ عزیز میر محمدی ﷫ کے صحیح جانشین اور ان کی تبلیغی واصلاحی جماعت کے روح رواں ہیں ۔اللہ تعالیٰ محترم قاری صا حب کے عمل وعمل اور زورِ قلم میں اضافہ فرمائے اور دین اسلام کےلیے ان کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

43

دعوت وتبلیغ(اہمیت ،فضائل، اسالیب اورمیادین

67

دعوت کےلغوی معانی

68

دعوت کےاصطلاحی مفاہیم

75

دعوت دین کےفضائل وثمرات

77

دعوت دین انبیاءکرام کامشن ہے

77

دعوت دین صحابہ کرام﷢ کامشن ہے

78

دعوت دین سب سےپیارامشن ہے

79

دعوت دین صدقہ کی ایک صورت ہے

79

دعوت دین کےلیے نکلنادنیامافہیاسےافضل ہے

80

دعوت دین رشتوں کی دعاؤں کےحصول کاذریعہ ہے

81

دعوت دین بہترین لوگوں کی نشانی ہے

81

دعوت دین بہترین نصرت الہیٰ کاسببہے

82

دعوت دین اللہ تعالیٰ کامجبت کاذرعہ ہے

82

دعوت دین حصول رحمت کاذریعہ ہے

82

دعوت دین پرثابت قدمی کاذریعہ ہے

83

دعوت دین نیکی کی توفیق ملنےکاباعث ہے

83

دعوت دین نیکیوں میں اضافےکاذریعہ ہے

83

دعوت دین ہرقسم کےخسارےسےنجات کاذریعہ ہے

84

داعی کےلیے مرنےکےبعدبھی اجرکاجاری رہتاہے

84

دعوت دین جہنم سےآزادی کاسبب ہے

85

دعوت دین جنت میں داخلےکاباعث ہے

86

دعوت دین جنت کی کستوری کاسبب ہے

87

دعوت دین طوبی کےحصول کاذریعہ ہے

87

دعوت کےمنہج کوچھوڑنےکےنقصانات

89

دعوت کےمنہج کوچھوڑنااللہ تعالیٰ کےعذاب کاموجب ہے

89

دعوت کےمنہج کوچھوڑناپورےمعاشرےکی تباہی کاموجب ہے

90

دعوت کےمنہج کوچھوڑنااللہ تعالیٰ کی لعنت کاموجب ہے

91

دعوت کےمنہج کوچھوڑموت سےقبل عذاب کاباعث ہے

91

دعوت کےمنہج کوچھوڑناعبرت کانشان بننےکاباعث ہے

92

دعوت کےمنہج کوچھوڑہرقسم کی خیرسےمحرومی کاباعث ہے

92

دعوت کےمنہج کوچھوڑنادل کومحبت الہیٰ اورغیرت سےخالی کردیتاہے

93

داعی کےاوصاف

94

اخلاص

94

علم اوردرع

98

عمل

102

نری بردباری اوردرگزر

104

مصائب وتکالیف پرصبر

107

حسن اخلاق

110

غصےاورجھگڑےسےاجتناب

111

غصےکاعلاج

113

معاف کردینا

113

شیطانی وسوسوں سےاللہ کی پناہ میں آنا

114

خاموشی اختیارکرنا

114

بیٹھ جانایالیٹ جانا

115

ایثارقربانی کاجذبہ

115

جاسوسی اورپوشیدہ امورکی ٹوہ لگانےسےاجتناب

117

معاملےکواچھی طرح سمجھنااورجلدبازی سےبچنا

119

کفراورمعاف نہ کیےجانےکافتوی لگانےسےاجتناب

120

ذکرالہٰی کااہتمام

122

دعاکاالتزام

137

عورت کےلیےدعوت کادائرہ کااوراس کی شروط

142

عورت کےفتنےسےمحفوظ ہواورلوگ اس کےفتنےسےمحفوظ ہوں

142

دعوت کےلیے عورت بغیرمحرم کےنہ نکلے

144

دعوت کےلیے عورت بغیرپردےکےنہ نکلے

149

دعوت کےلیے عورت خوشبولگائےبغیرنکلے

149

عورت اورمرد کاکلاس روم میں دروازہ الگ ہو

150

میدان دعوت میں مردوزن کااختلاط نہ ہوں

151

عورتوں کی نشتیں مردوں کےبعدہوں

152

معلم کوتنبیہ کرنےکےلیے عورت تحریری طورپرمطلع کرے

152

دعوتی پروگرامزمیں عورت اورمردکےدرمیان پردہ حائل ہو

155

مردسوال کرسکتاہےجبکہ عورت لکھ کرسوال کرے

159

دعوت دین کےسلیقے

161

جس کی دعوت دینی ہےپہلےخودکواسکاعلم ہو

161

اچھی اچھی اورمیٹھی وعظ

162

بارباردعوت دیں

162

دعوت دین کےاسالیب

165

تعلیم کےذریعے

165

عملی تربیت اورعملی تطبیق کےذریعے

166

درس کےذریعے

166

خطاب اورخطبہ جمعہ کےذریعے

167

تقریرکےذریعے

168

تحریرکےذریعے

169

سوشل میڈیا

172

پروجیکٹر کےذریعے

173

سیٹلائٹ کےذریعے

174

دعاۃ اورکاروان دعوت روانہ کرنا

176

تربیت اوردعوت کےمیادین

182

ذاتی تربیت ودعوت کامیدان

182

گھریلوافرادکی تربیت ودعوت کامیدان

183

عورتوں کی تربیت ودعوت کامیدان

183

جوانوں کی تربیت ودعوت کامیدان

186

بچوں کی تربیت ودعوت کامیدان

187

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50609
  • اس ہفتے کے قارئین 237685
  • اس ماہ کے قارئین 811732
  • کل قارئین110133170
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست