#6996

مصنف : ابو حارث نعیم الرحمان

مشاہدات : 2079

فضائل اعمال ( ابو حارث )

  • صفحات: 120
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4800 (PKR)
(بدھ 10 مئی 2023ء) ناشر : دار ابن بشیر للنشر و التوزیع

انسانی طبیعت کا یہ خاصہ ہے کہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ نفع حاصل کرنا چاہتی ہے۔ اور شریعتِ اسلامیہ میں بھی دینی احکام و مسائل پر عمل کی تاکید کے ساتھ ساتھ ان اعمال کی فضیلت و ثواب بیان کرتے ہوئے انسانی نفوس کو ان پر عمل کرنے کے لیے انگیخت کیا گیا ہے ۔ کیونکہ کسی عمل کی فضیلت،اجر و ثواب اور آخرت میں بلند مقام دیکھ کر انسانی طبیعت جلد اس کی طرف راغب ہو جاتی ہے اور ان پر عمل کرنا آسان معلوم ہوتا ہے مزید برآں اللہ تعالیٰ کی طرف سے انعام و احسان کے طور پر دین اسلام میں کئی ایسے چھوٹے چھوٹے اعمال بتائے گئے ہیں جن کا اجر و ثواب اعمال کی نسبت بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ فضائل اعمال‘‘ابو حارث نعیم الرحمن صاحب کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب میں احادیث صحیحہ کی روشنی میں کچھ اعمال کے فضائل جمع کیےہیں ۔ فضیلۃ الشیخ ابن الحسینوی حفظہ اللہ نے کتاب کی نظرثانی کے ساتھ ساتھ علوم حدیث کے حوالے سے مدلل تبصرہ بھی فرمایا ہے ۔ (م ۔ا)

عرض مؤلف

7

تقریظ

11

عرض ناشر

11

لا الہ الا اللہ کی فضیلت

14

اسلام قبول کرنے کی فضیلت

16

نیت کی فضیلت و اہمیت

17

نماز کی اہمیت

19

روزے کی فضیلت

22

انفاق فی سبیل اللہ کی فضیلت و اہمیت

24

حج و عمرہ کی فضیلت

27

جہاد کی فضیلت

29

علم کی فضیلت

33

جمعہ کی فضیلت

36

نکاح کی فضیلت

39

جنازے میں شرکت کی فضیلت

41

وتر کی فضیلت

42

اذان کی فضیلت

44

یتیم کی کفالت کی فضیلت

47

نوافل کی فضیلت

48

اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے کی فضیلت

52

رسول اللہ ﷺ سے محبت کرنے کی فضیلت

54

سچ کی فضیلت

56

نیکی کا حکم

58

بیمار کی بیمار پرسی کی فضیلت

62

مہمان نوازی کی فضیلت

65

امانت داری کی فضیلت

67

صلح کروانے کی فضیلت

69

صبر کی فضیلت

71

شکر کی فضیلت

74

حیا کی فضیلت

76

سوال نہ کرنے کی فضیلت

78

مخلوق پر رحم کرنے کی فضیلت

80

تحفہ دینے کی فضیلت

82

حسن اخلاق کی فضیلت

84

صلہ رحمی کی فضیلت

86

معاملات میں نرمی کی فضیلت

88

مسلمان کے حقوق کی فضیلت

90

والدین کے حقوق کی فضیلت

92

اولاد کے حقوق کی فضیلت

94

خاوند اور بیوی کے حقوق کی فضیلت

96

ہمسائیوں کے حقوق کی فضیلت

98

قرآن مجید کی تلاوت کی فضیلت

100

درود و سلام کی فضیلت

104

دعا کی فضیلت

107

اذکار کی فضیلت

110

اللہ کے ذکر کی فضیلت

116

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50870
  • اس ہفتے کے قارئین 237946
  • اس ماہ کے قارئین 811993
  • کل قارئین110133431
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست