انبیاءکےبعد اس دنیا میں سب افضل ہستی سیدناصدیق اکبر ؓہیں ۔انہوں نے آنحضرتﷺکے لیے اور اللہ کے دین کیلے اپناتن من دھن، الغرض پورے اخلاص کے ساتھ سب کچھ قربان کردیا۔وہ رسول ہاشمی کے خلیفۃء بلافصل ہیں ۔ وہ آپﷺکےانتہائی جانثار ساتھیوں میں سے تھے۔سیدناصدیق اکبر ؓکی حیات طیبہ پرمختلف زبانوں میں اب تک ایک سو زیادہ کتابیں لکھی جاچکی ہیں اور ان شاءاللہ آئندہ بھی لکھی جائیں گی۔اس کتاب میں ہاشمی صاحب نے ہتی الوسع کوشش کی ہے کہ وہ صدیق اکبر کی زندگی کےتمام پہلو وں کااحاطہ کریں۔اور شعیہ وسنی اختلافات کے تناظرمیں اپنے قلم کو معتدل رکھیں۔اسی طرح انہوں نےجہاں تفصیل او روضاحت کی ضرورت تھی وہاں اسی کےمطابق قلم چلایاہے۔اور جہاں اختصا راور ادب کی ضرورت تھی وہاں اختصارکو ملحوظ خاطر رکھاہے۔زبان کو انتہائی سادہ او رسلیس رکھاہے۔کتاب پڑتے وقت محسوس ہوتاہےکہ مصنف نے بڑی عرق ریزی سے کام لیاہے۔اللہ انہوں جزئےخیر سےنوازے۔آمین۔(ع۔ح)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
انتساب |
|
15 |
مقدمہ |
|
17 |
حرفے چند |
|
22 |
اصحاب میں نہیں کوئی صدیق ؓکا جواب |
|
25 |
نام ونسب اور والدین |
|
32 |
غزوات |
|
88 |
الردۃ یا فتنہ ارتداد |
|
152 |
فتوحات |
|
231 |
فتوحات شام |
|
261 |
علالت اور وفات |
|
289 |
حصہ دوم |
|
|
سیدنا صدیق اکبر ؓشخصیت اور کردار |
|
323 |
ذاتی حالات |
|
232 |
محاسن اخلاق |
|
331 |
فضل وکمال |
|
389 |
بکھرے موتی |
|
418 |
نظام خلافت |
|
477 |
مالی نظام |
|
492 |
عسکری نظام |
|
495 |
قریبی متعلقین |
|
512 |
اولاد |
|
541 |
مواخاتی بھائی |
|
612 |
کتابیات |
|
614 |
فہرست نامکمل |
|
|