#757

مصنف : طالب ہاشمی

مشاہدات : 27116

تذکار صالحات

  • صفحات: 297
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8910 (PKR)
(ہفتہ 19 نومبر 2011ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

زیر نظر کتاب خواتین کے لیے ایک بہترین اصلاحی دستاویز ہے جس میں مؤلف کتاب نے کل 175 صالح خواتین کی سیرت وکردار کا تذکرہ کیا ہے۔18خواتین کا تعلق طلوع اسلام سے قبل  کا ہے جو انبیاء ؑ کی زوجات  وامہات پر مشتمل ہیں۔126 صحابیات،13تابعیات اور 18 ماضی قریب اور زمانہ حال کی اعلیٰ اخلاق وکردار کی حامل نیک خواتین کا ذکر خیر ہے۔ یہ کتاب مسلم خواتین کے لیے مینارہ نور اور بہترین راہنما ہے۔بالخصوص وہ جدت پسند خواتین جو اسلامی تعلیمات سے بے بہرہ ومغربیت سے مرعوب اور مغربی عورتوں کی دلدادہ اور فیشن ایبل ،حیاباختہ اداکاراؤں اور ماڈل گرلز کی طرز حیات کی شوقین ہیں۔ان کی راہنمائی کے لیے یہ ایک بہترین تصنیف ہے کہ وہ ان صالحات ونیک سیرت عورتوں کے کردار سیرت سے واقف ہو کر ان جیسی عفت وعصمت کی امین بنیں اور اس عارضی زندگی  میں دینی احکام کی پابندی کر کے اور دین حنیف کی سربلندی کا کام کر کے اپنی دنیا وعاقبت سنوارلیں۔عورتوں کے اخلاق وکردار اور سیرت سازی کے لیے یہ عمدہ ترین کتاب ہے ۔جس کا مطالعہ عورتوں کے لیے نہایت مؤثر ہوگا۔لہذا اس کو ہر گھر میں اور ہر عورت تک پہنچانے کی کوشش کی جائے۔(فاروق رفیع)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سخنہائے گفتنی

 

15

مسلمان عورت سے

 

23

بارہ برگزیدہ خواتین

 

25

حضرت حوّا ؑ

 

27

حضرت سارہ ؑ

 

33

حضرت اسمعیل ؑ کی ولادت

 

36

حضرت اسحاق ؑ کی ولادت

 

37

حضرت ہاجرہ ؑ

 

39

بیٹے کی قربانی

 

42

خانہ کعبہ کی تعمیر

 

43

ذکر صحابیات

 

75

اسماء صحابیات

 

76

تابعیات

 

181

دور قریب (ماضی قریب)یا عہد حاضر کی چند صالحات

 

205

محترم حلیمہ بی

 

207

محترمہ بی صاحبہ حسینہ بی

 

208

محترمہ امام بی بی بے بی(والدہ علامہ محمد اقبال)

 

209

محترمہ زینب بنت عبدالکریم(والدہ میاں طفیل محمد)

 

211

محترمہ محمودہ بیگم(اہلیہ میاں طفیل محمد)

 

214

محترمہ کریم بی بی (والدہ لالہ صحرائی)

 

218

محترمہ اماں بی رقیہ بیگم (والدہ مولانا سید نا ابو الاعلی مودودی)

 

222

بیگم مولانا عزیر گل

 

229

حافظ حمیدہ بیگم

 

238

محترمہ مریم خنساءبنت محمد مسعود عبدہ

 

242

محترمہ ثریا بتول علوی

 

253

محترمہ اللہ رکھی(والدہ ڈاکٹر امین اللہ وثیر)

 

256

محترمہ آپا مادر ہمدرد رابعہ بیگم(والدہ حکیم محمد سعید شہید)

 

258

محترمہ فردوسی بیگم(والدہ قریشی برادران)

 

263

محترمہ شیر النساء بیگم (والدہ حکیم سید محمود احمد برکاتی،حکیم سید مسعود احمد برکاتی)

 

270

محترمہ زبیدہ بلوچ

 

274

محترمہ اقبال جہاں بیگم(اہلیہ حافظ افروغ حسن)

 

281

محترمہ بتول النساء (والدہ جناب شفیق الاسلام فاروقی)

 

288

کتابیات

 

292

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78229
  • اس ہفتے کے قارئین 290984
  • اس ماہ کے قارئین 78229
  • کل قارئین113970229
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست