حضرت سعد بن ابی وقاص ؓکا شمار صحابہ کرام کی اس جماعت میں ہوتا ہے جن کو زبان نبوتﷺ سے زندگی ہی میں جنت کی بشارت مل گئی۔ دینِ اسلام کے لیے ان کی خدمات بے شمار ہیں۔ زندگی کا شاید ہی کوئی ایسا گوشہ ہوگا جس کے متعلق ان کا اسوہ حسنہ کوئی اعلیٰ نمونہ نہ پیش کرتا ہو۔ محترم طالب الہاشمی صاحب بزبان قلم تبلیغ اسلام کے فرائض بہت احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں۔ وہ سیرت کی متعدد کتابوں کے مؤلف ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بلند پایہ ادیب ہیں۔ زیرنظر کتاب میں بھی انھوں نے نہایت محنت کے ساتھ جامع کمالات و صفات صحابی حضرت سعد بن ابی وقاص ؓکی سیرت کو مرتب کیاہے۔ اس کتاب کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ سلسلہ بیان میں اس دور سعادت کی تاریخ بھی آ گئی ہے کہ یہ کتاب صرف حضرت سعد بن ابی وقاص ؓتک ہی محدود نہیں رہی بلکہ اس میں سیرت نبویﷺ اور خلافت راشدہ کی تصویر کے دلکش خدوخال بھی آ گئے ہیں۔ (ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
|
9 |
نام ونسب |
|
14 |
قبول اسلام |
|
20 |
تری راہ میں ہم ستائے گئے |
|
23 |
ہجرت |
|
30 |
مدینہ کی ابتدائی زندگی |
|
34 |
اصحاب بدر ؓ میں سے ایک |
|
42 |
احد کےمیدان میں |
|
50 |
غزوہ احزاب تا عہد صدیقی |
|
75 |
فرمانروائے ایران کو دعوت اسلام |
|
91 |
عرب اور ایران میں جنگ کا آغاز |
|
104 |
ایران سے جنگ کا دوسرا دور |
|
113 |
عساکراسلامی کی قیادت |
|
123 |
مدینہ منورہ سے قادسیہ تک |
|
128 |
اتمام حجت |
|
139 |
جنگ قادسیہ |
|
148 |
فتح بابل وکوثیٰ |
|
167 |
فتح مدائن |
|
172 |
منصب امارت |
|
187 |
فاروق اعظم کی ضی اللہ عنہ کی وصیت |
|
202 |
گوشہ نشینی |
|
208 |
سفر آخرت |
|
213 |
خانگی زندگی |
|
219 |
مناقب وفضائل |
|
223 |
اخلاق وعادات |
|
229 |
استعداد علمی |
|
241 |
کتابیات |
|
253 |