#1399

مصنف : امین احسن اصلاحی

مشاہدات : 15696

اسلامی معاشرہ میں عورت کا مقام

  • صفحات: 229
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9160 (PKR)
(جمعرات 29 اگست 2013ء) ناشر : فاران فاؤنڈیشن، لاہور

اسلام زندگی کے ہر شعبوں میں مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے ۔ کسی پہلو کے متعلق اس نے کوئی تشنگی نہں چھوڑی ۔ ہر باب میں اصولی اور جامع رہنمائی اس نے فراہم کر دی ہے ۔ انسانی معاشرت کا ایک اہم ترین اور اساسی مسلہ عورت اور مرد کے باہمی تعلقات کا ان کے تعین میں کئی انسانی سماجوں نے  ٹھوکریں کھائیں ہیں ۔ اور اس باب میں افراط و تفریط کا شکار ہوئے ہیں ۔ اسلام  نے اس نازک ترین پہلو کی طرف ایک مناسب اور معتدل تعلیم دی ہے ۔ دوسری طرف وہ انسانی معاشرے جو اس حوالے سے  افراط کا شکار ہوئے ہیں ان میں سے ایک موجودہ مغرب بھی ہے ۔ صد افسوس کہ  اس سلسلے میں ان کے افکار و خیالات سے مسلمان بھی متاثر ہو رہے ہیں اور بالخصوص ہماری قوم کا وہ طبقہ ان سے متاثر ہو رہا ہے جو قیادت و سیادت کے منصب پر فائض ہے ۔ وہ ایک طرف تو دیکھتے ہیں کہ جس قوم کی وہ قیادت کر رہے ہیں وہ بڑی پختگی کے ساتھ  اسلامی روایات کو تھامے رکھنے کا عزم کیے بیٹھی ہے ۔ اور دوسری طرف وہ مغربی ذہن و فکر  کے حامل ہونے کی وجہ سے  مغربی اقدار کو بھی اپنانا چاہتے ہیں ۔ ان حالات میں انہوں نے منافقت کی روش بطور پالیسی  کے اپنا رکھا ہے ۔ تاکہ قوم کے اندر بھی اعتماد بحال رہے اور  اپنی مغرب نوازی کا فریضہ بھی ادا ہوتا رہے ۔ اور بتدریج قوم کے اندر تبدیلی لانے میں بھی کامیاب ہوجائیں ۔ زیرنظرکتاب میں انہی دو پہلوؤں کی طرف بالخصوص روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے کہ ایک طرف عورت کے بارے میں اسلام کی دی گئی   اصولی  ہدایات واضح کرنے  کوشش کی گئی ہے اور دوسری طرف مسلم لیڈر شپ کے  منافقانہ روش  کو آشکار کیا گیا ہے ۔ (ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

9

دیباچہ

 

13

تمہید

 

15

باب 1 ہوا کا رخ

 

20

عورتوں کی آزادی اور حقوق سے متعلق ہمارے لیڈروں کے نظریات

 

20

بیگمات کے نظریات

 

24

زنانہ نیشنل گارڈز

 

31

زنانہ کالجوں کا رنگ

 

37

مخلوط کالجوں کا حال

 

38

ڈرامے اور مینا بازار

 

40

بیرونی ممالک میں ہماری خواتین کا تعارف

 

43

زہر آلود تحریریں

 

46

آغا خاں کی رہنمائی

 

58

دھمکیاں

 

63

ان کوششوں کا مجموعی اثر

 

68

گزشتہ مباحث کا خلاصہ

 

73

نظام اسلامی کے قیام کا دعویٰ

 

78

باب 2 نظریہ مساوات مردوزن شریعت کی  کسوٹی پر

 

83

وہ مساوات جس کو اسلام تسلیم کرتا ہے

 

88

وہ مساوات جس کو اسلام تسلیم نہیں کرتا

 

95

مغربی نظریہ مساوات کے قائلوں سے گزارش

 

106

باب 3 پردہ

 

110

پردہ سے متعلق مسائل کی تفصیل قرآن وحدیث میں

 

111

عورتوں کا اصل میدان عمل

 

112

عورتوں اور مردوں کے آزادانہ اختلاط کی ممانعت

 

115

گھر سے باہر نکلنے کی صورت میں عورت کے لیے ہدایات

 

118

گھر کے اندر کا پردہ

 

127

بعض تفصیلات حدیث میں

 

135

بعض مستثنیات

 

143

بعض شبہات کا ازالہ

 

146

مخالفین پردہ سے گزارش

 

147

باب 4 پیش نظر اخلاقی انقلاب

 

149

لیڈر عورتوں کے لیے قرآن کی ہدایات

 

154

عام عورتوں کے لیے اخلاقی نصب العین

 

157

خانہ داری

 

167

آئیڈیل بیوی

 

169

ہرجائی عورت

 

170

فیشن ایبل عورت

 

171

عفت کی اہمیت

 

173

باب 5 حکومت میں ع ورتوں کی مساویانہ حصہ داری کے عقلی دلائل اور ان پر تبصرہ

 

175

پہلی دلیل

 

176

دوسری دلیل

 

179

تیسری ، چوتھی ، پانچویں اور چھٹی دلیل

 

181

باب 6 عورت کی معاشی اور سیاسی مصروفیتوں کے مضور پہلو

 

196

نقصانات جو خود عورت کو پہنچتے ہیں

 

197

نقصانات جو خاندان اور معاشرہ کو پہنچتے ہیں

 

201

روس کے تجربات

 

205

امریکہ میں خاندانی نظام اور معاشرہ کا حال

 

213

نقصان جو ریاست کو پہنچتا ہے

 

218

باب 7 اسلامی ریاست میں عورتوں کے حقوق وفرائض

 

221

عورت کے حقوق

 

222

عورت کی ذمہ داریاں

 

224

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54229
  • اس ہفتے کے قارئین 241305
  • اس ماہ کے قارئین 815352
  • کل قارئین110136790
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست