#7094

مصنف : ابو حمدان اشرف فیضی

مشاہدات : 2586

جنتی عورت ( فیضی )

  • صفحات: 154
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6160 (PKR)
(ہفتہ 19 اگست 2023ء) ناشر : جامعہ محمدیہ عربیہ رائید رگ اننت پور انڈیا

اسلام نے تقسیم کاری کے اصول پر مرد اور عورت کا دائرہ عمل الگ الگ کر دیا ہے۔ عورت کا فرض ہے کہ وہ گھر میں رہتے ہوئے اولاد کی سیرت سازی کے کام کو پوری یکسوئی اور سکونِ قلب کے ساتھ انجام دے۔ اور مرد کا فرض ہے کہ وہ معاشی ذمہ داریوں کا بار اپنے کندھوں پر اٹھائے۔ مسلمان عورت کے لیے یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کہ اس کے لیے تمام لوگوں سے زیادہ شوہر کا مقام و مرتبہ ہے اور وہی اس کی توجہ کا سب سے زیادہ حق دار ہے۔ بیوی کو شوہر کی اطاعت گزار ہونا چاہیے ۔ لیکن ایک امر اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے کہ عورت پر اپنے شوہر کی اطاعت سے اہم اور مقدم اپنے خالق کی اطاعت ہے لہذا اگر کوئی شوہر اللہ تعالی کی معصیت کا حکم دے یا اللہ کے عائد کئے ہوئے کسی فرض سےباز رکھنے کی کوشش کرے تو اس کی اطاعت سے انکار کر دینا عورت پر فرض ہے۔اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں جنتی عورتوں کی بہت سی صفات بیان فرمائی ہیں، جن میں بہت سی تو ایسی ہیں کہ اللہ تعالیٰ اہل ایمان کے لیے بطور انعام خصوصی، وہ صفتیں ان کے اندر ودیعت فرمائے گا جس کی تفصیل قرآن کریم اور احادیث صحیحہ میں موجود ہے۔ محترم جناب ابو حمدان اشرف فیضی ( ناظم جامعہ محمد یہ عربیہ ،رائیدرگ) نے زیر نظر کتاب ’’جنتی عورت‘‘ میں انہی عادات و خصال اور اعمال کو ذکر کیا ہے کہ جن کو اختیار کر کے ایک مسلمان عورت جنت میں جا سکتی ہے۔(م۔ا)

نقش آغاز

10

عورت اسلام کے سائے میں

13

جنتی عورت

23

ایمان اور توحید

25

نمازوں کی پابندی

34

زبان کی حفاظت

40

عفت و پاک دامنی

51

نظروں کی حفاظت

54

نظروں کی حفاظت کے اسباب

58

نکاح کرنا

60

پردہ کا اہتمام

60

دعاؤں کا اہتمام

66

حیا

66

خلوت و جلوت میں اللہ کا خوف

69

مخلوط ماحول سے بچیں

70

شوہر کا حق ادا کرنا

72

صبر و شکر

74

شوہر کی شکر گزاری

89

شکر گزار کیسے بنیں

90

حقوق و معاملات

96

ذکر و اذکار

103

ذکر کے فوائد

108

حسن اخلاق

121

حصول جنت میں جلدی کریں

123

دعاؤں کا اہتمام

125

خاتون اسلام کے نام

127

ماہ رمضان اور خواتین

129

روزہ داروں کا مقام

133

روزہ خوروں کا عبرتناک انجام

137

بچوں کو روزہ رکھنے کی تربیت دیں

138

تراویح کا اہتمام

139

ماہ رمضان ماہ قرآن

139

تلاوت قرآن کے فوائد

140

سماعت قرآن کے فوائد

142

صدقہ و خیرات

146

عمرہ کی ادائیگی

147

عشرہ اخیر میں خصوصی اہتمام

147

اعتکاف

148

اخلاقی تربیت

148

تنظیم اوقات

149

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50701
  • اس ہفتے کے قارئین 237777
  • اس ماہ کے قارئین 811824
  • کل قارئین110133262
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست