#3381

مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری

مشاہدات : 11047

اصحاب بدر ( تخریج شدہ ایڈیشن )

  • صفحات: 215
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5375 (PKR)
(جمعرات 25 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسرا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام نے نبی کریم ﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلندی اور اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ صحابہ کرام تمام کے تمام عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔صحابہ کرام کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا یہ اعلان ہے کہ اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔نبی کریم ﷺ کے ان صحابہ کرام میں سے بعض صحابہ کرام ایسے بھی ہیں جن کی جرات وپامردی،عزم واستقلال اوراستقامت نے میدان جہاد میں جان اپنی ہتھیلی پر رکھ کر بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں،اور اپنے خون کی سرخی سے اسلام کے پودے کو تناور درخت بنایا۔ صحابہ کرام کےایمان افروز تذکرے اورسوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم نے کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب "اصحاب بدر" ہندوستان کے نامور صاحب قلم اورمورخ محترم قاضی محمد سلیمان منصور پوری﷫کی تصنیف ہے۔جس میں معروف روایت کے مطابق جمیع اصحاب بدر کا احاطہ کیا ہے آسان فہم انداز میں جنگ بدر میں شریک ہونے والے صحابہ کرام کے نام اور مختصر حالات زندگی کو بیا ن کیا ہے۔قاضی صاحب ایک معروف مصنف اور مورخ ہیں ۔ان کے قلم سے متعدد کتب شائع ہو کر درجہ قبولیت حاصل کر چکی ہیں۔اور سیرت نبوی ﷺ پر ان کی کتاب "رحمۃ للعالمین "ہر صاحب علم سے خراج تحسین وصول کر چکی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس مخلصانہ کوشش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام سے محبت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔(آمین ) یہ کتاب اگرچہ پہلے بھی ویب سائٹ پر موجود تھی لیکن مکتبہ اسلامیہ،لاہور کی طبع شدہ اس ایڈیشن میں تخریج کا اہتمام کیا گیا ہے اس لیے اسے بھی پبلش کردیاگیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

23

قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پور ی ﷫

25

دیباچہ

33

غزوہ بدر

34

مجلس شوری

37

میدان جنگ

39

نبی کریم ﷺ کاعریش

39

ملاحظہ میدان جنگ

40

جنگ کے لیے صف بندی

40

عریش اور دعا

41

قتل ابو جہل لعنہ اللہ

43

جذبات جان نثاری وجوش صداقت دین

44

قیدیوں سے حسن سلوک

45

مشرکین کی مردہ لاشوں سےسلوک

46

اسران بدرر فدیہ

47

فدہ وغنیمت کے لینے میں اشتباہ

48

فضیلت اہل بدر

49

فہر ست اسمائے مبارکہ شہدائے غزوہ بدر ﷢

50

مجبع بن صالح ﷜

50

عبیدہ بن حارث بن مطلب بن عبد مناف بن قصی ﷜

50

عمیر بن ابی وقاص (مالک )بن اہیب بن عبد مناف ﷜

50

عاقل بن بکیر بن عبد یالیل ﷜

50

عمیر بن عمرو بن نضلہ ﷜

51

عوف باعوذ ب عفراء﷜

51

معوذ بن عفراء ﷜

51

حارث یاحارثہ بن سراقہ بن حارث انصاری ﷜

51

یزید بن حارث یاحرث بن قیس بن مالک ﷜

51

رافع بن معلی بن لوذان ﷜

51

عمیر بن حمام بن جموح بن یزید بن حرام (انصاری اسلمی )﷜

51

عمار بن زیاد بن سکن بن رافع (انصاری الاشبلی )﷜

52

سعد بن خیثمہ الانصاری الاوسی ﷜

52

مبشربن عبد المنذر ﷜

52

مہاجرین ﷜

54

سیدناومولنا محمدرسول اللہ ﷺ

54

نبی کریم ﷺ کامختصر نسب نامہ

55

ابوبکر صدیق ﷜

56

امیر امومین عمر فاروق ﷜

61

ولادت

61

قومی عہدہ

61

حلیہ

61

اسلام

61

فاروق کاخطاب ملنا

62

ہجرت مدینہ

63

فضائل

63

خلافت

66

مدت خلافت

68

شہادت

68

علم عمر ﷜ُ

68

سیدنا  فاروق ﷜ اور مرتضی ﷜ کے تعلقات

69

ان صحابہ کےنام جنہوں نےسیدنا  عمر ﷜ سے حدیث روایت کی

75

ان تابعین کے نام جنہوں نے سیدنا عمر ﷜ سے حدیث روایت کی

76

اولیا ت عمر ﷜

76

قرض

77

حکومت پر عام رائے

78

اسم عمر کی اہل بیت میں قبولیت

78

مشاہدغزوات

78

امیر المومین عثمان ذوالنور ین ﷜

79

امیر المومین علی مرتضی ٰ﷜

80

حلیہ مبارک

82

ارقم بن ابولارقم ﷜

84

ایاس بن البکیر ﷜

84

بلا ل حبشی ﷜

85

حاطب بن ابی بلتعہ ﷜

85

حمزہ بن عبدالمطلب ﷜

86

خنیس بن حذافہ ﷜

86

ربیعہ  بن اکثم بن سنحبرہ الاسدی ﷜

87

زاہیر بن حرام الاشجعی ﷜

87

زبیر بن العوام ﷜

88

زید بن خطاب القرشی العدوی ﷜

89

زیادہ بن کعب بن عمر و﷜

89

سالم بن معقل ﷜

89

سائب بن مظعون القرشی الحمبی ﷜

90

سائب بن عثمان بن مظعون القرشی الحمبی ﷜

90

سبرہ بن فاتک الاسدی ﷜

91

سعدبن ابی وقاص قرشی الزہری ﷜

91

سعدبن  خولی  ٰ﷜

92

سعید بن زید بن عمر وبن نفیل قرشی العدوی ﷜

92

سلیط بن عمرو القرشی العامری ﷜

93

سویبط بن مخشی الطائی ﷜

93

سہل بن بیضاء القرشی الفہر ی﷜

94

سویبط بن سعد القرشی العبدری ﷜

93

شجاع بن ابی وہب الاسدی ﷜

94

شقران حبشی ﷜

95

شماس بن عثمان بن ثرید القرشی المخرومی ﷜

95

صفوان بن بیضاء القرشی الفہری ﷜

96

صہیب بن سنان الرومی ﷜

96

طفیل بن حارث القرشی المطلمی ﷜

97

طلحہ بن عبیدا للہ القرشی التیمی ﷜

98

طلیب بن عمیر بن وہب القرشی العبدری ﷜

99

عاقل بن بکیر ﷜

99

عامیر بن حارث الفہر ی﷜

100

عامر بن عبداللہ بن جراح القرشی ﷜

100

عامر بن فہیرہ ازدی ﷜

101

عبداللہ بن سراقہ القرشی العدوی ﷜

101

عبداللہ بن سہیل بن عمرو القرشی العامری ﷜

102

عبداللہ بن سعید القرشی الاموسی ﷜

103

عبداللہ بن جحش بن رباب الاسدی ﷜

103

عبداللہ بن عبدالاسد بن بلال القرشی المخزومی ﷜

104

عبداللہ بن محرمہ ﷜

105

عبداللہ بن مسعود الھذلی ﷜

105

عبداللہ بن مظعون قرشی الحجمی ﷜

107

عبیدہ بن حارث بن مطلب بن عبدمناف قرشی المطلبی ﷜

108

عبدالرحمن بن عوف القرشی الزہری ﷜

108

عبدیالیل بن ناشب اللیثی ﷜

111

عمروبن الحارث بن زبیر القرشی الفہری ﷜

111

عمروبن سراقہ القرشی العدوی ﷜

111

عمرو بن ابی عمرو بن شداد القرشی الفہری ﷜

112

عمرو بن ابی سرح ربیعہ القرشی الفہری ﷜

112

عثمان بن مظعون القرشی الجمی ﷜

112

عمار بن یاسر ﷜

113

عمیر بن ابی وقاص القرشی الزہری ﷜

116

عمیر بن عوف مولی سہیل بن عمرو العامری ﷜

116

عقبہ بن وہب ﷜

116

عوف بن اثاثہ قرشی المطلبی ﷜

116

عیاض بن زہیر بن ابوشداد القرشی الفہری ﷜

117

قدامہ بن مظعون القرشی الجمحی ﷜

117

کثیر بن عمر و السلمی ﷜

119

کناز بن حصین ابو مرثد الغنوی ﷜

119

مالک بن امیہ بن عمر و السلمی ﷜

120

مالک بن ابوخولی الجعفی ﷜

120

مالک بن عمر و السلمی ﷜

120

مالک بن عمیلہ بن السباق ﷜

120

محرز بن نضلہ الاسدسی ﷜

120

مدلاج بن عمرو السلمی ﷜

121

مرثد بن ابو مرثد الغنوی ﷜

121

مسعودبن الربیع القارب ﷜

123

سیدنا مصعب بن عمیر القرشی العبدری ﷜

123

معتب بن حمراء الخزاعی اسلولی ﷜

124

معمر بن ابی سرح بن ابی ربیعہ القرشی ﷜

125

مجیع بن صالح المہاجر ﷜

125

واقد بن عبداللہ تمیمی الیر بوعی ﷜

125

وہب بن محصن الاسدی ﷜

126

وہب بن ابی سرح  القرشی الفہری ﷜

126

وہب بن سعد بن ابی سرح القرشی ﷜

126

ہلال بن ابی خولی ٰ﷜

127

یزید بن رقیش ﷜

127

ابو سبرہ قرشی العامری ﷜

128

ابو کبشہ مولی رسول اللہ ﷺ

128

ابو واقد اللیثی ﷜

128

الانصار ﷜

129

ابی بن ثابت  الانصاری ﷜

129

ابی بن کعب ﷜

129

اسعد بن یزید بن فاکہ ﷜

130

اسید بن حضیر بن سماک ﷜

130

اسیرہ بن عمرو  الانصاری انجاری ﷜

131

انس بن مالک نن نضر ﷜

131

انیس بن قتادہ ﷜

132

انس بن معاذبن بن انس بن قیس ﷜

132

انسہ مولی رسول اللہ ﷺ

132

اوس بن ثابت الانصاری ﷜

133

اوس بن خولی بن عبداللہ ﷜

133

اوس بن صامت الانصاری ﷜

133

ایاس بن ودقہ الانصاری الخزرجی ﷜

134

بشر بن براء بن معرور الانصاری الخزرجی ﷜

134

بشربن سعد بن ثعلبہ ﷜

134

ثابت بن اقرم﷜

135

ثابت بن جذع (ثعلبہ )﷜

135

ثابت بن خالد بن عمر و بن نعمان بن خنساءالانصاری ﷜

135

ثابت بن عامر بن زید الانصاری ﷜

136

ثابت بن عبید الانصاری ﷜

136

ثابت بن عمرو بن زید بن عدی ﷜

136

ثابت بن ہزال بن عمرو الانصاری ﷜

136

ثعلبہ بن حاطب بن عمرو﷜

136

ثعلبہ بن عنمہ بن عدی ﷜

137

ثعلبہ بن عمر و بن عامر ﷜

137

جابر بن عبداللہ بن رباب 4

138

جابر بن عتیک الانصاری امعاوسی الاوسی ﷜

138

حارثہ بن سراقہ ﷜

138

حبیب بن عدی الانصاری ﷜

139

خلاد بن رافع ﷜

140

ربیع بن ایاس ﷜

140

رفاعہ بن حارث بن رفاعہ ﷜

140

رفاعہ بن رافع﷜

140

ابو لبابہ رفاعہ بن عبدالمنذر الانصاری﷜

141

رفاعہ بن عمر و بن زید الخزرجی االانصاری ﷜

142

رفاع بن عمرو الجہنی ﷜

142

زید بن اسلم بن ثعلبہ بن عدی العجلانی ﷜

142

زیدبن وثنہ الانصاری البیاضی ﷜

142

زیدبن سہل الانصاری ﷜

142

زید بن عاصم المازنی الانصار ی﷜

143

زید بن دیعہ الانصاری والبیاضی ﷜

144

زیادبن لبید بن ثعلیہ انصار ی الخزرجی ﷜

144

سبیع بن قیس بن عیشہ الانصار ی الخزرجی ﷜

144

سراقہ بن عمرو بن عطیہ الانصاری ﷜

145

سفیان بن بشربن زید بن حارث الانصاری الخزرجی ﷜

145

سراقہ بن کعب الانصاری ﷜

145

سعد بن خولی الانصاری ﷜

145

سعد بن خیثمہ الانصاری الاوسی ﷜

146

سعدبن ربیع لانصاری الخزرجی ﷜

146

سعدبن زید زرقی الانصار ی ﷜

147

سعد بن سہل الانصار ی ﷜

147

سعد بن عبید الانصاری الاوسی ﷜

147

سعد مولی عتبہ بن غزوان ﷜

148

سعد بن عثمان بن خلدہ الانصار الزرقی ﷜

148

سیدالاوس سیدنا سعد بن معاذ الانصاری ﷜

148

سعید بن سہیل الانصاری الاشبلی ﷜

150

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67424
  • اس ہفتے کے قارئین 101252
  • اس ماہ کے قارئین 1717979
  • کل قارئین111039417
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست